ممنوعہ مشابہت

۶ احادیث

  1. ”تم اپنے سے پہلے لوگوں کی ضرور پیروی کروگے، بالشت بقدر بالشت اور ہاتھ بقدر ہاتھ (یعنی مکمل) ۔

    درجہ: صحيح

  2. ”جس نے کسی قوم کی مشابہت اختیار کی وہ انہیں میں سے ہے“۔

    درجہ: حسن

  3. اللہ کے رسول ﷺ نے عورت کا لباس پہننے والے مرد پر اور مرد کا لباس پہننے والی عورت پر لعنت فرمائی ہے۔

    درجہ: صحيح

  4. یہودی اور عیسائی خضاب نہیں لگاتے۔ تم ان کی مخالفت کیا کرو۔

    درجہ: صحیح

  5. مجھے مسجدوں کو بلند بنانے کا حکم نہیں دیا گیا۔

    درجہ: صحیح

  6. نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے عورتوں کی مشابہت اختیار کرنے والے مردوں اور مردوں کی مشابہت اختیار کرنے والی عورتوں پر لعنت کی ہے اور فرمایا ہے : "انھیں اپنے گھروں سے نکال دو"

    درجہ: صحیح

HadeethEnc.com — ترجمہ شدہ احادیثِ نبویہ کا انسائیکلوپیڈیا