علمِ تجويد

۴ احادیث

  1. قرآن کو اپنی آوازوں سے مزین کیا کرو۔

    درجہ: صحیح

  2. وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے دس آیتیں پڑھتے اور اس سے آگے اس وقت تک نہیں بڑھتے، جب تک کہ ان آیتوں میں موجود علم اور عمل کو سیکھ نہ لیتے

    درجہ: حسن

  3. انس رضی اللہ عنہ سے پوچھا گیا کہ نبی ﷺ کی قراءت کیسی تھی؟ تو انھوں نے فرمایا: ”مد والی تھی“

    درجہ: صحيح

  4. کہ ان سے رسول اللہ ﷺ کی قراءت کے بارے میں پوچھا گیا

    درجہ: صحيح

HadeethEnc.com — ترجمہ شدہ احادیثِ نبویہ کا انسائیکلوپیڈیا