مصحف، صفحہ ۳۷۰

۶۰۴ میں سے صفحہ ۳۷۰
صفحے کا رنگ
الشُّعَرَاءِالجزء ١٩ · الحزب ٣٧

٣٧٠

الشُّعَرَاءِپارہ ۱۹
پس جب دونوں نے ایک دوسرے کو دیکھ لیا، تو موسیٰ کے ساتھیوں نے کہا، ہم تو یقیناً پکڑ لیے گئے. ۶۱ موسیٰ نے کہا، ہرگز نہیں۔ یقین مانو، میرا رب میرے ساتھ ہے جو ضرور مجھے راه دکھائے گا. ۶۲ ہم نے موسیٰ کی طرف وحی بھیجی کہ دریا پر اپنی ﻻٹھی مار ، پس اسی وقت دریا پھٹ گیا اور ہر ایک حصہ پانی کا مثل بڑے پہاڑ کے ہوگیا. ۶۳ اور ہم نے اسی جگہ دوسروں کو نزدیک ﻻ کھڑا کر دیا. ۶۴ اور موسیٰ (علیہ السلام) کو اور اس کے تمام ساتھیوں کو نجات دے دی. ۶۵ پھر اور سب دوسروں کو ڈبو دیا. ۶۶ یقیناً اس میں بڑی عبرت ہے اور ان میں کےاکثر لوگ ایمان والے نہیں. ۶۷ اور بیشک آپ کا رب بڑا ہی غالب اور مہربان ہے؟ ۶۸ انہیں ابراہیم (علیہ السلام) کا واقعہ بھی سنادو. ۶۹ جبکہ انہوں نے اپنے باپ اور اپنی قوم سے فرمایا کہ تم کس کی عبادت کرتے ہو؟ ۷۰ انہوں نے جواب دیا کہ عبادت کرتے ہیں بتوں کی، ہم تو برابر ان کے مجاور بنے بیٹھے ہیں. ۷۱ آپ نے فرمایا کہ جب تم انہیں پکارتے ہو تو کیا وه سنتے بھی ہیں؟ ۷۲ یا تمہیں نفع نقصان بھی پہنچا سکتے ہیں. ۷۳ انہوں نے کہا یہ (ہم کچھ نہیں جانتے) ہم تو اپنے باپ دادوں کو اسی طرح کرتے پایا. ۷۴ آپ نے فرمایا کچھ خبر بھی ہے جنہیں تم پوج رہے ہو. ۷۵ تم اور تمہارے اگلے باپ دادا. ۷۶ وه سب میرے دشمن ہیں. بجز سچے اللہ تعالیٰ کے جو تمام جہان کا پالنہار ہے. ۷۷ جس نے مجھے پیدا کیا ہے اور وہی میری رہبری فرماتا ہے. ۷۸ وہی ہے جو مجھے کھلاتا پلاتا ہے. ۷۹ اور جب میں بیمار پڑ جاؤں تو مجھے شفا عطا فرماتا ہے. ۸۰ اور وہی مجھے مار ڈالے گا پھر زنده کردے گا ۸۱ اور جس سے امید بندھی ہوئی ہے کہ وه روز جزا میں میرے گناہوں کو بخش دے گا. ۸۲ اے میرے رب! مجھے قوت فیصلہ عطا فرما اور مجھے نیک لوگوں میں ملا دے. ۸۳

۳۷۰

الشُّعَرَاءِپارہ ۱۹
تاکہ اگر جادوگر غالب آجائیں تو ہم ان ہی کی پیروی کریں. ۴۰ جادوگر آکر فرعون سے کہنے لگے کہ اگر ہم جیت گئے تو ہمیں کچھ انعام بھی ملے گا؟ ۴۱ فرعون نے کہا ہاں! (بڑی خوشی سے) بلکہ ایسی صورت میں تم میرے خاص درباری بن جاؤ گے. ۴۲ (حضرت) موسیٰ (علیہ السلام) نے جادوگروں سے فرمایا جو کچھ تمہیں ڈالنا ہے ڈال دو. ۴۳ انہوں نے اپنی رسیاں اور ﻻٹھیاں ڈال دیں اور کہنے لگے عزت فرعون کی قسم! ہم یقیناً غالب ہی رہیں گے. ۴۴ اب (حضرت) موسیٰ (علیہ السلام) نے بھی اپنی ﻻٹھی میدان میں ڈال دی جس نے اسی وقت ان کے جھوٹ موٹ کے کرتب کو نگلنا شروع کردیا. ۴۵ یہ دیکھتے ہی دیکھتے جادوگر بے اختیار سجدے میں گر گئے. ۴۶ اورانہوں نے صاف کہہ دیا کہ ہم تو اللہ رب العالمین پر ایمان ﻻئے. ۴۷ یعنی موسیٰ (علیہ السلام) اور ہارون کے رب پر. ۴۸ فرعون نے کہا کہ میری اجازت سے پہلے تم اس پر ایمان لے آئے؟ یقیناً یہی تمہارا وه بڑا (سردار) ہے جس نے تم سب کو جادو سکھایا ہے ، سو تمہیں ابھی ابھی معلوم ہوجائے گا، قسم ہے میں ابھی تمہارے ہاتھ پاؤں الٹے طور پر کاٹ دوں گا اور تم سب کو سولی پر لٹکا دوں گا. ۴۹ انہوں نے کہا کوئی حرج نہیں ، ہم تو اپنے رب کی طرف لوٹنے والے ہیں ہی. ۵۰ اس بنا پر کہ ہم سب سے پہلےایمان والے بنے ہیں ہمیں امید پڑتی ہے کہ ہمارا رب ہماری سب خطائیں معاف فرما دے گا. ۵۱ اور ہم نے موسیٰ کو وحی کی کہ راتوں رات میرے بندوں کو نکال لے چل تم سب پیچھا کیے جاؤ گے. ۵۲ فرعون نے شہروں میں ہرکاروں کو بھیج دیا. ۵۳ کہ یقیناً یہ گروه بہت ہی کم تعداد میں ہے. ۵۴ اور اس پر یہ ہمیں سخت غضب ناک کر رہے ہیں. ۵۵ اور یقیناً ہم بڑی جماعت ہیں ان سے چوکنا رہنے والے. ۵۶ بالآخر ہم نےانہیں باغات سے اور چشموں سے. ۵۷ اور خزانوں سے۔ اور اچھے اچھے مقامات سے نکال باہر کیا. ۵۸ اسی طرح ہوا اور ہم نےان (تمام) چیزوں کا وارث بنی اسرائیل کو بنا دیا. ۵۹ پس فرعونی سورج نکلتے ہی ان کے تعاقب میں نکلے. ۶۰

۳۶۹

الشُّعَرَاءِ ۶۱

فَلَمَّا تَرَٰٓءَا ٱلۡجَمۡعَانِ قَالَ أَصۡحَٰبُ مُوسَىٰٓ إِنَّا لَمُدۡرَكُونَ ۝٦١

پس جب دونوں نے ایک دوسرے کو دیکھ لیا، تو موسیٰ کے ساتھیوں نے کہا، ہم تو یقیناً پکڑ لیے گئے.

الشُّعَرَاءِ ۶۲

قَالَ كَلَّآۖ إِنَّ مَعِيَ رَبِّي سَيَهۡدِينِ ۝٦٢

موسیٰ نے کہا، ہرگز نہیں۔ یقین مانو، میرا رب میرے ساتھ ہے جو ضرور مجھے راه دکھائے گا.

الشُّعَرَاءِ ۶۳

فَأَوۡحَيۡنَآ إِلَىٰ مُوسَىٰٓ أَنِ ٱضۡرِب بِّعَصَاكَ ٱلۡبَحۡرَۖ فَٱنفَلَقَ فَكَانَ كُلُّ فِرۡقࣲ كَٱلطَّوۡدِ ٱلۡعَظِيمِ ۝٦٣

ہم نے موسیٰ کی طرف وحی بھیجی کہ دریا پر اپنی ﻻٹھی مار ، پس اسی وقت دریا پھٹ گیا اور ہر ایک حصہ پانی کا مثل بڑے پہاڑ کے ہوگیا.

الشُّعَرَاءِ ۶۴

وَأَزۡلَفۡنَا ثَمَّ ٱلۡأٓخَرِينَ ۝٦٤

اور ہم نے اسی جگہ دوسروں کو نزدیک ﻻ کھڑا کر دیا.

الشُّعَرَاءِ ۶۵

وَأَنجَيۡنَا مُوسَىٰ وَمَن مَّعَهُۥٓ أَجۡمَعِينَ ۝٦٥

اور موسیٰ (علیہ السلام) کو اور اس کے تمام ساتھیوں کو نجات دے دی.

الشُّعَرَاءِ ۶۶

ثُمَّ أَغۡرَقۡنَا ٱلۡأٓخَرِينَ ۝٦٦

پھر اور سب دوسروں کو ڈبو دیا.

الشُّعَرَاءِ ۶۷

إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَأٓيَةࣰۖ وَمَا كَانَ أَكۡثَرُهُم مُّؤۡمِنِينَ ۝٦٧

یقیناً اس میں بڑی عبرت ہے اور ان میں کےاکثر لوگ ایمان والے نہیں.

الشُّعَرَاءِ ۶۸

وَإِنَّ رَبَّكَ لَهُوَ ٱلۡعَزِيزُ ٱلرَّحِيمُ ۝٦٨

اور بیشک آپ کا رب بڑا ہی غالب اور مہربان ہے؟

الشُّعَرَاءِ ۶۹

وَٱتۡلُ عَلَيۡهِمۡ نَبَأَ إِبۡرَٰهِيمَ ۝٦٩

انہیں ابراہیم (علیہ السلام) کا واقعہ بھی سنادو.

الشُّعَرَاءِ ۷۰

إِذۡ قَالَ لِأَبِيهِ وَقَوۡمِهِۦ مَا تَعۡبُدُونَ ۝٧٠

جبکہ انہوں نے اپنے باپ اور اپنی قوم سے فرمایا کہ تم کس کی عبادت کرتے ہو؟

الشُّعَرَاءِ ۷۱

قَالُواْ نَعۡبُدُ أَصۡنَامࣰا فَنَظَلُّ لَهَا عَٰكِفِينَ ۝٧١

انہوں نے جواب دیا کہ عبادت کرتے ہیں بتوں کی، ہم تو برابر ان کے مجاور بنے بیٹھے ہیں.

الشُّعَرَاءِ ۷۲

قَالَ هَلۡ يَسۡمَعُونَكُمۡ إِذۡ تَدۡعُونَ ۝٧٢

آپ نے فرمایا کہ جب تم انہیں پکارتے ہو تو کیا وه سنتے بھی ہیں؟

الشُّعَرَاءِ ۷۳

أَوۡ يَنفَعُونَكُمۡ أَوۡ يَضُرُّونَ ۝٧٣

یا تمہیں نفع نقصان بھی پہنچا سکتے ہیں.

الشُّعَرَاءِ ۷۴

قَالُواْ بَلۡ وَجَدۡنَآ ءَابَآءَنَا كَذَٰلِكَ يَفۡعَلُونَ ۝٧٤

انہوں نے کہا یہ (ہم کچھ نہیں جانتے) ہم تو اپنے باپ دادوں کو اسی طرح کرتے پایا.

الشُّعَرَاءِ ۷۵

قَالَ أَفَرَءَيۡتُم مَّا كُنتُمۡ تَعۡبُدُونَ ۝٧٥

آپ نے فرمایا کچھ خبر بھی ہے جنہیں تم پوج رہے ہو.

الشُّعَرَاءِ ۷۶

أَنتُمۡ وَءَابَآؤُكُمُ ٱلۡأَقۡدَمُونَ ۝٧٦

تم اور تمہارے اگلے باپ دادا.

الشُّعَرَاءِ ۷۷

فَإِنَّهُمۡ عَدُوࣱّ لِّيٓ إِلَّا رَبَّ ٱلۡعَٰلَمِينَ ۝٧٧

وه سب میرے دشمن ہیں. بجز سچے اللہ تعالیٰ کے جو تمام جہان کا پالنہار ہے.

الشُّعَرَاءِ ۷۸

ٱلَّذِي خَلَقَنِي فَهُوَ يَهۡدِينِ ۝٧٨

جس نے مجھے پیدا کیا ہے اور وہی میری رہبری فرماتا ہے.

الشُّعَرَاءِ ۷۹

وَٱلَّذِي هُوَ يُطۡعِمُنِي وَيَسۡقِينِ ۝٧٩

وہی ہے جو مجھے کھلاتا پلاتا ہے.

الشُّعَرَاءِ ۸۰

وَإِذَا مَرِضۡتُ فَهُوَ يَشۡفِينِ ۝٨٠

اور جب میں بیمار پڑ جاؤں تو مجھے شفا عطا فرماتا ہے.

الشُّعَرَاءِ ۸۱

وَٱلَّذِي يُمِيتُنِي ثُمَّ يُحۡيِينِ ۝٨١

اور وہی مجھے مار ڈالے گا پھر زنده کردے گا

الشُّعَرَاءِ ۸۲

وَٱلَّذِيٓ أَطۡمَعُ أَن يَغۡفِرَ لِي خَطِيٓـَٔتِي يَوۡمَ ٱلدِّينِ ۝٨٢

اور جس سے امید بندھی ہوئی ہے کہ وه روز جزا میں میرے گناہوں کو بخش دے گا.

الشُّعَرَاءِ ۸۳

رَبِّ هَبۡ لِي حُكۡمࣰا وَأَلۡحِقۡنِي بِٱلصَّٰلِحِينَ ۝٨٣

اے میرے رب! مجھے قوت فیصلہ عطا فرما اور مجھے نیک لوگوں میں ملا دے.

کسی بھی آیت پر ٹیپ کریں تاکہ اس کی تفسیر، معانی اور اعراب دیکھیں۔

آیات بڑے متن میں دکھائیں
  1. الشُّعَرَاءِ ۶۱

    فَلَمَّا تَرَٰٓءَا ٱلۡجَمۡعَانِ قَالَ أَصۡحَٰبُ مُوسَىٰٓ إِنَّا لَمُدۡرَكُونَ ۝٦١

  2. الشُّعَرَاءِ ۶۲

    قَالَ كَلَّآۖ إِنَّ مَعِيَ رَبِّي سَيَهۡدِينِ ۝٦٢

  3. الشُّعَرَاءِ ۶۳

    فَأَوۡحَيۡنَآ إِلَىٰ مُوسَىٰٓ أَنِ ٱضۡرِب بِّعَصَاكَ ٱلۡبَحۡرَۖ فَٱنفَلَقَ فَكَانَ كُلُّ فِرۡقࣲ كَٱلطَّوۡدِ ٱلۡعَظِيمِ ۝٦٣

  4. الشُّعَرَاءِ ۶۴

    وَأَزۡلَفۡنَا ثَمَّ ٱلۡأٓخَرِينَ ۝٦٤

  5. الشُّعَرَاءِ ۶۵

    وَأَنجَيۡنَا مُوسَىٰ وَمَن مَّعَهُۥٓ أَجۡمَعِينَ ۝٦٥

  6. الشُّعَرَاءِ ۶۶

    ثُمَّ أَغۡرَقۡنَا ٱلۡأٓخَرِينَ ۝٦٦

  7. الشُّعَرَاءِ ۶۷

    إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَأٓيَةࣰۖ وَمَا كَانَ أَكۡثَرُهُم مُّؤۡمِنِينَ ۝٦٧

  8. الشُّعَرَاءِ ۶۸

    وَإِنَّ رَبَّكَ لَهُوَ ٱلۡعَزِيزُ ٱلرَّحِيمُ ۝٦٨

  9. الشُّعَرَاءِ ۶۹

    وَٱتۡلُ عَلَيۡهِمۡ نَبَأَ إِبۡرَٰهِيمَ ۝٦٩

  10. الشُّعَرَاءِ ۷۰

    إِذۡ قَالَ لِأَبِيهِ وَقَوۡمِهِۦ مَا تَعۡبُدُونَ ۝٧٠

  11. الشُّعَرَاءِ ۷۱

    قَالُواْ نَعۡبُدُ أَصۡنَامࣰا فَنَظَلُّ لَهَا عَٰكِفِينَ ۝٧١

  12. الشُّعَرَاءِ ۷۲

    قَالَ هَلۡ يَسۡمَعُونَكُمۡ إِذۡ تَدۡعُونَ ۝٧٢

  13. الشُّعَرَاءِ ۷۳

    أَوۡ يَنفَعُونَكُمۡ أَوۡ يَضُرُّونَ ۝٧٣

  14. الشُّعَرَاءِ ۷۴

    قَالُواْ بَلۡ وَجَدۡنَآ ءَابَآءَنَا كَذَٰلِكَ يَفۡعَلُونَ ۝٧٤

  15. الشُّعَرَاءِ ۷۵

    قَالَ أَفَرَءَيۡتُم مَّا كُنتُمۡ تَعۡبُدُونَ ۝٧٥

  16. الشُّعَرَاءِ ۷۶

    أَنتُمۡ وَءَابَآؤُكُمُ ٱلۡأَقۡدَمُونَ ۝٧٦

  17. الشُّعَرَاءِ ۷۷

    فَإِنَّهُمۡ عَدُوࣱّ لِّيٓ إِلَّا رَبَّ ٱلۡعَٰلَمِينَ ۝٧٧

  18. الشُّعَرَاءِ ۷۸

    ٱلَّذِي خَلَقَنِي فَهُوَ يَهۡدِينِ ۝٧٨

  19. الشُّعَرَاءِ ۷۹

    وَٱلَّذِي هُوَ يُطۡعِمُنِي وَيَسۡقِينِ ۝٧٩

  20. الشُّعَرَاءِ ۸۰

    وَإِذَا مَرِضۡتُ فَهُوَ يَشۡفِينِ ۝٨٠

  21. الشُّعَرَاءِ ۸۱

    وَٱلَّذِي يُمِيتُنِي ثُمَّ يُحۡيِينِ ۝٨١

  22. الشُّعَرَاءِ ۸۲

    وَٱلَّذِيٓ أَطۡمَعُ أَن يَغۡفِرَ لِي خَطِيٓـَٔتِي يَوۡمَ ٱلدِّينِ ۝٨٢

  23. الشُّعَرَاءِ ۸۳

    رَبِّ هَبۡ لِي حُكۡمࣰا وَأَلۡحِقۡنِي بِٱلصَّٰلِحِينَ ۝٨٣

الشُّعَرَاءِپارہ ۱۹مصاحف اور روایات

غلطی کی اطلاع دیں