مصحف، صفحہ ۵۸۲

۶۰۴ میں سے صفحہ ۵۸۲
صفحے کا رنگ
النَّبَإِالجزء ٣٠ · الحزب ٥٩

٥٨٢

النَّبَإِپارہ ۳۰
النَّبَإِیہ لوگ کس چیز کے بارے میں پوچھ گچھ کر رہے ہیں. ۱ اس بڑی خبر کے متعلق. ۲ جس کے بارے میں یہ اختلاف کر رہے ہیں. ۳ یقیناً یہ عنقریب جان لیں گے۔ ۴ پھر بالیقین انہیں بہت جلد معلوم ہو جائے گا. ۵ کیا ہم نے زمین کو فرش نہیں بنایا؟ ۶ اور پہاڑوں کو میخیں (نہیں بنایا؟) ۷ اور ہم نے تمہیں جوڑا جوڑا پیدا کیا. ۸ اور ہم نے تمہاری نیند کو آرام کا سبب بنایا. ۹ اور رات کو ہم نے پرده بنایا. ۱۰ اور دن کو ہم نے وقت روزگار بنایا. ۱۱ اور تمہارے اوپر ہم نے سات مضبوط آسمان بنائے. ۱۲ اور ایک روشن چراغ (سورج) بنایا. ۱۳ اور بدلیوں سے ہم نے بکثرت بہتا ہوا پانی برسایا. ۱۴ تاکہ اس سے اناج اور سبزه اگائیں. ۱۵ اور گھنے باغ (بھی اگائیں). ۱۶ بیشک فیصلہ کے دن کا وقت مقرر ہے. ۱۷ جس دن کہ صور میں پھونکا جائے گا۔ پھر تم فوج در فوج چلے آؤ گے. ۱۸ اور آسمان کھول دیا جائے گا تو اس میں دروازے ہی دروازے ہو جائیں گے. ۱۹ اور پہاڑ چلائے جائیں گے پس وه سراب ہو جائیں گے. ۲۰ بیشک دوزخ گھات میں ہے. ۲۱ سرکشوں کا ٹھکانہ وہی ہے. ۲۲ اس میں وه مدتوں تک پڑے رہیں گے. ۲۳ نہ کبھی اس میں خنکی کا مزه چکھیں گے، نہ پانی کا. ۲۴ سوائے گرم پانی اور (بہتی) پیپ کے. ۲۵ (ان کو) پورا پورا بدلہ ملے گا. ۲۶ انہیں تو حساب کی توقع ہی نہ تھی. ۲۷ اور بے باکی سے ہماری آیتوں کی تکذیب کرتے تھے. ۲۸ ہم نے ہر ایک چیز کو لکھ کر شمار کر رکھا ہے. ۲۹ اب تم (اپنے کیے کا) مزه چکھو ہم تمہارا عذاب ہی بڑھاتے رہیں گے. ۳۰

۵۸۲

المُرۡسَلَاتِپارہ ۲۹
کیا ہم نے تمہیں حقیر پانی سے (منی سے) پیدا نہیں کیا. ۲۰ پھر ہم نے اسے مضبوط ومحفوظ جگہ میں رکھا. ۲۱ ایک مقرره وقت تک. ۲۲ پھر ہم نے اندازه کیا اور ہم کیا خوب اندازه کرنے والے ہیں. ۲۳ اس دن تکذیب کرنے والوں کی خرابی ہے. ۲۴ کیا ہم نے زمین کو سمیٹنے والی نہیں بنایا؟ ۲۵ زندوں کو بھی اور مردوں کو بھی. ۲۶ اور ہم نے اس میں بلند وبھاری پہاڑ بنادیے اور تمہیں سیراب کرنے واﻻ میٹھا پانی پلایا. ۲۷ اس دن جھٹلانے والوں کے لیے وائے اور افسوس ہے. ۲۸ اس دوزخ کی طرف جاؤ جسے تم جھٹلاتے رہے تھے. ۲۹ چلو تین شاخوں والے سائے کی طرف. ۳۰ جو در اصل نہ سایہ دینے واﻻ ہے اور نہ شعلے سے بچاسکتا ہے. ۳۱ یقیناً دوزخ چنگاریاں پھینکتی ہے جو مثل محل کے ہیں. ۳۲ گویا کہ وه زرد اونٹ ہیں. ۳۳ آج ان جھٹلانے والوں کی درگت ہے. ۳۴ آج (کا دن) وه دن ہے کہ یہ بول بھی نہ سکیں گے. ۳۵ نہ انہیں معذرت کی اجازت دی جائے گی. ۳۶ اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہے۔ ۳۷ یہ ہے فیصلے کا دن ہم نے تمہیں اور اگلوں کو سب کو جمع کرلیا ہے. ۳۸ پس اگر تم مجھ سے کوئی چال چل سکتے ہو تو چل لو. ۳۹ وائے ہے اس دن جھٹلانے والوں کے لیے. ۴۰ بیشک پرہیزگار لوگ سایوں میں ہیں اور بہتے چشموں میں. ۴۱ اور ان میووں میں جن کی وه خواہش کریں. ۴۲ (اے جنتیو!) کھاؤ پیو مزے سےاپنے کیے ہوئے اعمال کے بدلے. ۴۳ یقیناً ہم نیکی کرنے والوں کو اسی طرح جزا دیتے ہیں. ۴۴ اس دن سچا نہ جاننے والوں کے لیے ویل (افسوس) ہے. ۴۵ (اے جھٹلانے والو) تم دنیا میں تھوڑا سا کھا لو اور فائده اٹھا لو بیشک تم گنہگار ہو. ۴۶ اس دن جھٹلانے والوں کے لیے سخت ہلاکت ہے. ۴۷ ان سے جب کہا جاتا ہے کہ رکوع کر لو تو نہیں کرتے. ۴۸ اس دن جھٹلانے والوں کی تباہی ہے. ۴۹ اب اس قرآن کے بعد کس بات پر ایمان ﻻئیں گے؟ ۵۰

۵۸۱

النَّبَإِ ۱

عَمَّ يَتَسَآءَلُونَ ۝١

یہ لوگ کس چیز کے بارے میں پوچھ گچھ کر رہے ہیں.

النَّبَإِ ۲

عَنِ ٱلنَّبَإِ ٱلۡعَظِيمِ ۝٢

اس بڑی خبر کے متعلق.

النَّبَإِ ۳

ٱلَّذِي هُمۡ فِيهِ مُخۡتَلِفُونَ ۝٣

جس کے بارے میں یہ اختلاف کر رہے ہیں.

النَّبَإِ ۴

كَلَّا سَيَعۡلَمُونَ ۝٤

یقیناً یہ عنقریب جان لیں گے۔

النَّبَإِ ۵

ثُمَّ كَلَّا سَيَعۡلَمُونَ ۝٥

پھر بالیقین انہیں بہت جلد معلوم ہو جائے گا.

النَّبَإِ ۶

أَلَمۡ نَجۡعَلِ ٱلۡأَرۡضَ مِهَٰدࣰا ۝٦

کیا ہم نے زمین کو فرش نہیں بنایا؟

النَّبَإِ ۷

وَٱلۡجِبَالَ أَوۡتَادࣰا ۝٧

اور پہاڑوں کو میخیں (نہیں بنایا؟)

النَّبَإِ ۸

وَخَلَقۡنَٰكُمۡ أَزۡوَٰجࣰا ۝٨

اور ہم نے تمہیں جوڑا جوڑا پیدا کیا.

النَّبَإِ ۹

وَجَعَلۡنَا نَوۡمَكُمۡ سُبَاتࣰا ۝٩

اور ہم نے تمہاری نیند کو آرام کا سبب بنایا.

النَّبَإِ ۱۰

وَجَعَلۡنَا ٱلَّيۡلَ لِبَاسࣰا ۝١٠

اور رات کو ہم نے پرده بنایا.

النَّبَإِ ۱۱

وَجَعَلۡنَا ٱلنَّهَارَ مَعَاشࣰا ۝١١

اور دن کو ہم نے وقت روزگار بنایا.

النَّبَإِ ۱۲

وَبَنَيۡنَا فَوۡقَكُمۡ سَبۡعࣰا شِدَادࣰا ۝١٢

اور تمہارے اوپر ہم نے سات مضبوط آسمان بنائے.

النَّبَإِ ۱۳

وَجَعَلۡنَا سِرَاجࣰا وَهَّاجࣰا ۝١٣

اور ایک روشن چراغ (سورج) بنایا.

النَّبَإِ ۱۴

وَأَنزَلۡنَا مِنَ ٱلۡمُعۡصِرَٰتِ مَآءࣰ ثَجَّاجࣰا ۝١٤

اور بدلیوں سے ہم نے بکثرت بہتا ہوا پانی برسایا.

النَّبَإِ ۱۵

لِّنُخۡرِجَ بِهِۦ حَبࣰّا وَنَبَاتࣰا ۝١٥

تاکہ اس سے اناج اور سبزه اگائیں.

النَّبَإِ ۱۶

وَجَنَّٰتٍ أَلۡفَافًا ۝١٦

اور گھنے باغ (بھی اگائیں).

النَّبَإِ ۱۷

إِنَّ يَوۡمَ ٱلۡفَصۡلِ كَانَ مِيقَٰتࣰا ۝١٧

بیشک فیصلہ کے دن کا وقت مقرر ہے.

النَّبَإِ ۱۸

يَوۡمَ يُنفَخُ فِي ٱلصُّورِ فَتَأۡتُونَ أَفۡوَاجࣰا ۝١٨

جس دن کہ صور میں پھونکا جائے گا۔ پھر تم فوج در فوج چلے آؤ گے.

النَّبَإِ ۱۹

وَفُتِحَتِ ٱلسَّمَآءُ فَكَانَتۡ أَبۡوَٰبࣰا ۝١٩

اور آسمان کھول دیا جائے گا تو اس میں دروازے ہی دروازے ہو جائیں گے.

النَّبَإِ ۲۰

وَسُيِّرَتِ ٱلۡجِبَالُ فَكَانَتۡ سَرَابًا ۝٢٠

اور پہاڑ چلائے جائیں گے پس وه سراب ہو جائیں گے.

النَّبَإِ ۲۱

إِنَّ جَهَنَّمَ كَانَتۡ مِرۡصَادࣰا ۝٢١

بیشک دوزخ گھات میں ہے.

النَّبَإِ ۲۲

لِّلطَّٰغِينَ مَـَٔابࣰا ۝٢٢

سرکشوں کا ٹھکانہ وہی ہے.

النَّبَإِ ۲۳

لَّٰبِثِينَ فِيهَآ أَحۡقَابࣰا ۝٢٣

اس میں وه مدتوں تک پڑے رہیں گے.

النَّبَإِ ۲۴

لَّا يَذُوقُونَ فِيهَا بَرۡدࣰا وَلَا شَرَابًا ۝٢٤

نہ کبھی اس میں خنکی کا مزه چکھیں گے، نہ پانی کا.

النَّبَإِ ۲۵

إِلَّا حَمِيمࣰا وَغَسَّاقࣰا ۝٢٥

سوائے گرم پانی اور (بہتی) پیپ کے.

النَّبَإِ ۲۶

جَزَآءࣰ وِفَاقًا ۝٢٦

(ان کو) پورا پورا بدلہ ملے گا.

النَّبَإِ ۲۷

إِنَّهُمۡ كَانُواْ لَا يَرۡجُونَ حِسَابࣰا ۝٢٧

انہیں تو حساب کی توقع ہی نہ تھی.

النَّبَإِ ۲۸

وَكَذَّبُواْ بِـَٔايَٰتِنَا كِذَّابࣰا ۝٢٨

اور بے باکی سے ہماری آیتوں کی تکذیب کرتے تھے.

النَّبَإِ ۲۹

وَكُلَّ شَيۡءٍ أَحۡصَيۡنَٰهُ كِتَٰبࣰا ۝٢٩

ہم نے ہر ایک چیز کو لکھ کر شمار کر رکھا ہے.

النَّبَإِ ۳۰

فَذُوقُواْ فَلَن نَّزِيدَكُمۡ إِلَّا عَذَابًا ۝٣٠

اب تم (اپنے کیے کا) مزه چکھو ہم تمہارا عذاب ہی بڑھاتے رہیں گے.

کسی بھی آیت پر ٹیپ کریں تاکہ اس کی تفسیر، معانی اور اعراب دیکھیں۔

آیات بڑے متن میں دکھائیں
  1. النَّبَإِ ۱

    عَمَّ يَتَسَآءَلُونَ ۝١

  2. النَّبَإِ ۲

    عَنِ ٱلنَّبَإِ ٱلۡعَظِيمِ ۝٢

  3. النَّبَإِ ۳

    ٱلَّذِي هُمۡ فِيهِ مُخۡتَلِفُونَ ۝٣

  4. النَّبَإِ ۴

    كَلَّا سَيَعۡلَمُونَ ۝٤

  5. النَّبَإِ ۵

    ثُمَّ كَلَّا سَيَعۡلَمُونَ ۝٥

  6. النَّبَإِ ۶

    أَلَمۡ نَجۡعَلِ ٱلۡأَرۡضَ مِهَٰدࣰا ۝٦

  7. النَّبَإِ ۷

    وَٱلۡجِبَالَ أَوۡتَادࣰا ۝٧

  8. النَّبَإِ ۸

    وَخَلَقۡنَٰكُمۡ أَزۡوَٰجࣰا ۝٨

  9. النَّبَإِ ۹

    وَجَعَلۡنَا نَوۡمَكُمۡ سُبَاتࣰا ۝٩

  10. النَّبَإِ ۱۰

    وَجَعَلۡنَا ٱلَّيۡلَ لِبَاسࣰا ۝١٠

  11. النَّبَإِ ۱۱

    وَجَعَلۡنَا ٱلنَّهَارَ مَعَاشࣰا ۝١١

  12. النَّبَإِ ۱۲

    وَبَنَيۡنَا فَوۡقَكُمۡ سَبۡعࣰا شِدَادࣰا ۝١٢

  13. النَّبَإِ ۱۳

    وَجَعَلۡنَا سِرَاجࣰا وَهَّاجࣰا ۝١٣

  14. النَّبَإِ ۱۴

    وَأَنزَلۡنَا مِنَ ٱلۡمُعۡصِرَٰتِ مَآءࣰ ثَجَّاجࣰا ۝١٤

  15. النَّبَإِ ۱۵

    لِّنُخۡرِجَ بِهِۦ حَبࣰّا وَنَبَاتࣰا ۝١٥

  16. النَّبَإِ ۱۶

    وَجَنَّٰتٍ أَلۡفَافًا ۝١٦

  17. النَّبَإِ ۱۷

    إِنَّ يَوۡمَ ٱلۡفَصۡلِ كَانَ مِيقَٰتࣰا ۝١٧

  18. النَّبَإِ ۱۸

    يَوۡمَ يُنفَخُ فِي ٱلصُّورِ فَتَأۡتُونَ أَفۡوَاجࣰا ۝١٨

  19. النَّبَإِ ۱۹

    وَفُتِحَتِ ٱلسَّمَآءُ فَكَانَتۡ أَبۡوَٰبࣰا ۝١٩

  20. النَّبَإِ ۲۰

    وَسُيِّرَتِ ٱلۡجِبَالُ فَكَانَتۡ سَرَابًا ۝٢٠

  21. النَّبَإِ ۲۱

    إِنَّ جَهَنَّمَ كَانَتۡ مِرۡصَادࣰا ۝٢١

  22. النَّبَإِ ۲۲

    لِّلطَّٰغِينَ مَـَٔابࣰا ۝٢٢

  23. النَّبَإِ ۲۳

    لَّٰبِثِينَ فِيهَآ أَحۡقَابࣰا ۝٢٣

  24. النَّبَإِ ۲۴

    لَّا يَذُوقُونَ فِيهَا بَرۡدࣰا وَلَا شَرَابًا ۝٢٤

  25. النَّبَإِ ۲۵

    إِلَّا حَمِيمࣰا وَغَسَّاقࣰا ۝٢٥

  26. النَّبَإِ ۲۶

    جَزَآءࣰ وِفَاقًا ۝٢٦

  27. النَّبَإِ ۲۷

    إِنَّهُمۡ كَانُواْ لَا يَرۡجُونَ حِسَابࣰا ۝٢٧

  28. النَّبَإِ ۲۸

    وَكَذَّبُواْ بِـَٔايَٰتِنَا كِذَّابࣰا ۝٢٨

  29. النَّبَإِ ۲۹

    وَكُلَّ شَيۡءٍ أَحۡصَيۡنَٰهُ كِتَٰبࣰا ۝٢٩

  30. النَّبَإِ ۳۰

    فَذُوقُواْ فَلَن نَّزِيدَكُمۡ إِلَّا عَذَابًا ۝٣٠

النَّبَإِپارہ ۳۰مصاحف اور روایات

غلطی کی اطلاع دیں