مصحف، صفحہ ۵۹۲

۶۰۴ میں سے صفحہ ۵۹۲
صفحے کا رنگ
الأَعۡلَىٰ · الغَاشِيَةِالجزء ٣٠ · الحزب ٦٠

٥٩٢

الأَعۡلَىٰ · الغَاشِيَةِپارہ ۳۰
(ہاں) بد بخت اس سے گریز کرے گا. ۱۱ جو بڑی آگ میں جائے گا. ۱۲ جہاں پھر نہ وه مرے گا نہ جئےگا ، (بلکہ حالت نزع میں پڑا رہے گا). ۱۳ بیشک اس نے فلاح پالی جو پاک ہوگیا. ۱۴ اور جس نے اپنے رب کا نام یاد رکھا اور نماز پڑھتا رہا. ۱۵ لیکن تم تو دنیا کی زندگی کو ترجیح دیتے ہو. ۱۶ اور آخرت بہت بہتر اور بہت بقا والی ہے. ۱۷ یہ باتیں پہلی کتابوں میں بھی ہیں. ۱۸ (یعنی) ابراہیم اور موسیٰ کی کتابوں میں. ۱۹ الغَاشِيَةِکیا تجھے بھی چھپا لینے والی (قیامت) کی خبر پہنچی ہے. ۱ اس دن بہت سے چہرے ذلیل ہوں گے. ۲ (اور) محنت کرنے والے تھکے ہوئے ہوں گے. ۳ وه دہکتی ہوئی آگ میں جائیں گے. ۴ اور نہایت گرم چشمے کا پانی ان کو پلایا جائے گا. ۵ ان کے لئے سوائے کانٹے دار درختوں کے اور کچھ کھانے کو نہ ہوگا. ۶ جو نہ موٹا کرے گا نہ بھوک مٹائے گا. ۷ بہت سے چہرے اس دن تروتازه اور (آسوده حال) ہوں گے. ۸ اپنی کوشش پر خوش ہوں گے. ۹ بلند وباﻻ جنتوں میں ہوں گے. ۱۰ جہاں کوئی بیہوده بات نہیں سنیں گے. ۱۱ جہاں بہتا ہوا چشمہ ہوگا. ۱۲ (اور) اس میں اونچے اونچے تخت ہوں گے. ۱۳ اور آبخورے رکھے ہوئے (ہوں گے). ۱۴ اور ایک قطار میں لگے ہوئے تکیے ہوں گے. ۱۵ اور مخملی مسندیں پھیلی پڑی ہوں گی. ۱۶ کیا یہ اونٹوں کو نہیں دیکھتے کہ وه کس طرح پیدا کیے گئے ہیں. ۱۷ اور آسمان کو کہ کس طرح اونچا کیا گیا ہے. ۱۸ اور پہاڑوں کی طرف کہ کس طرح گاڑ دیئے گئے ہیں. ۱۹ اور زمین کی طرف کہ کس طرح بچھائی گئی ہے. ۲۰ پس آپ نصیحت کر دیا کریں (کیونکہ) آپ صرف نصیحت کرنے والے ہیں. ۲۱ آپ کچھ ان پر داروغہ نہیں ہیں. ۲۲

۵۹۲

الطَّارِقِ · الأَعۡلَىٰپارہ ۳۰
الطَّارِقِقسم ہے آسمان کی اور اندھیرے میں روشن ہونے والے کی. ۱ تجھے معلوم بھی ہے کہ وه رات کو نمودار ہونے والی چیز کیا ہے؟ ۲ وه روشن ستاره ہے. ۳ کوئی ایسا نہیں جس پر نگہبان فرشتہ نہ ہو. ۴ انسان کو دیکھنا چاہئے کہ وه کس چیز سے پیدا کیا گیا ہے. ۵ وه ایک اچھلتے پانی سے پیدا کیا گیا ہے. ۶ جو پیٹھ اور سینے کے درمیان سے نکلتا ہے. ۷ بیشک وه اسے پھیر ﻻنے پر یقیناً قدرت رکھنے واﻻ ہے. ۸ جس دن پوشیده بھیدوں کی جانچ پڑتال ہوگی. ۹ تو نہ ہوگا اس کے پاس کچھ زور نہ مدددگار. ۱۰ بارش والے آسمان کی قسم! ۱۱ اور پھٹنے والی زمین کی قسم! ۱۲ بیشک یہ (قرآن) البتہ دو ٹوک فیصلہ کرنے واﻻ کلام ہے. ۱۳ یہ ہنسی کی (اور بے فائده) بات نہیں. ۱۴ البتہ کافر داؤ گھات میں ہیں. ۱۵ اور میں بھی ایک چال چل رہا ہوں. ۱۶ تو کافروں کو مہلت دے انہیں تھوڑے دنوں چھوڑ دے. ۱۷ الأَعۡلَىٰاپنے بہت ہی بلند اللہ کے نام کی پاکیزگی بیان کر. ۱ جس نے پیدا کیا اور صحیح سالم بنایا. ۲ اور جس نے (ٹھیک ٹھاک) اندازه کیا اور پھر راه دکھائی. ۳ اور جس نے تازه گھاس پیدا کی. ۴ پھر اس نے اس کو (سکھا کر) سیاه کوڑا کر دیا. ۵ ہم تجھے پڑھائیں گے پھر تو نہ بھولے گا. ۶ مگر جو کچھ اللہ چاہے۔ وه ظاہر اور پوشیده کو جانتا ہے. ۷ ہم آپ کے لئے آسانی پیدا کر دیں گے. ۸ تو آپ نصیحت کرتے رہیں اگر نصیحت کچھ فائده دے. ۹ ڈرنے واﻻ تو نصیحت لے گا. ۱۰

۵۹۱

الأَعۡلَىٰ ۱۱

وَيَتَجَنَّبُهَا ٱلۡأَشۡقَى ۝١١

(ہاں) بد بخت اس سے گریز کرے گا.

الأَعۡلَىٰ ۱۲

ٱلَّذِي يَصۡلَى ٱلنَّارَ ٱلۡكُبۡرَىٰ ۝١٢

جو بڑی آگ میں جائے گا.

الأَعۡلَىٰ ۱۳

ثُمَّ لَا يَمُوتُ فِيهَا وَلَا يَحۡيَىٰ ۝١٣

جہاں پھر نہ وه مرے گا نہ جئےگا ، (بلکہ حالت نزع میں پڑا رہے گا).

الأَعۡلَىٰ ۱۴

قَدۡ أَفۡلَحَ مَن تَزَكَّىٰ ۝١٤

بیشک اس نے فلاح پالی جو پاک ہوگیا.

الأَعۡلَىٰ ۱۵

وَذَكَرَ ٱسۡمَ رَبِّهِۦ فَصَلَّىٰ ۝١٥

اور جس نے اپنے رب کا نام یاد رکھا اور نماز پڑھتا رہا.

الأَعۡلَىٰ ۱۶

بَلۡ تُؤۡثِرُونَ ٱلۡحَيَوٰةَ ٱلدُّنۡيَا ۝١٦

لیکن تم تو دنیا کی زندگی کو ترجیح دیتے ہو.

الأَعۡلَىٰ ۱۷

وَٱلۡأٓخِرَةُ خَيۡرࣱ وَأَبۡقَىٰٓ ۝١٧

اور آخرت بہت بہتر اور بہت بقا والی ہے.

الأَعۡلَىٰ ۱۸

إِنَّ هَٰذَا لَفِي ٱلصُّحُفِ ٱلۡأُولَىٰ ۝١٨

یہ باتیں پہلی کتابوں میں بھی ہیں.

الأَعۡلَىٰ ۱۹

صُحُفِ إِبۡرَٰهِيمَ وَمُوسَىٰ ۝١٩

(یعنی) ابراہیم اور موسیٰ کی کتابوں میں.

الغَاشِيَةِ ۱

هَلۡ أَتَىٰكَ حَدِيثُ ٱلۡغَٰشِيَةِ ۝١

کیا تجھے بھی چھپا لینے والی (قیامت) کی خبر پہنچی ہے.

الغَاشِيَةِ ۲

وُجُوهࣱ يَوۡمَئِذٍ خَٰشِعَةٌ ۝٢

اس دن بہت سے چہرے ذلیل ہوں گے.

الغَاشِيَةِ ۳

عَامِلَةࣱ نَّاصِبَةࣱ ۝٣

(اور) محنت کرنے والے تھکے ہوئے ہوں گے.

الغَاشِيَةِ ۴

تَصۡلَىٰ نَارًا حَامِيَةࣰ ۝٤

وه دہکتی ہوئی آگ میں جائیں گے.

الغَاشِيَةِ ۵

تُسۡقَىٰ مِنۡ عَيۡنٍ ءَانِيَةࣲ ۝٥

اور نہایت گرم چشمے کا پانی ان کو پلایا جائے گا.

الغَاشِيَةِ ۶

لَّيۡسَ لَهُمۡ طَعَامٌ إِلَّا مِن ضَرِيعࣲ ۝٦

ان کے لئے سوائے کانٹے دار درختوں کے اور کچھ کھانے کو نہ ہوگا.

الغَاشِيَةِ ۷

لَّا يُسۡمِنُ وَلَا يُغۡنِي مِن جُوعࣲ ۝٧

جو نہ موٹا کرے گا نہ بھوک مٹائے گا.

الغَاشِيَةِ ۸

وُجُوهࣱ يَوۡمَئِذࣲ نَّاعِمَةࣱ ۝٨

بہت سے چہرے اس دن تروتازه اور (آسوده حال) ہوں گے.

الغَاشِيَةِ ۹

لِّسَعۡيِهَا رَاضِيَةࣱ ۝٩

اپنی کوشش پر خوش ہوں گے.

الغَاشِيَةِ ۱۰

فِي جَنَّةٍ عَالِيَةࣲ ۝١٠

بلند وباﻻ جنتوں میں ہوں گے.

الغَاشِيَةِ ۱۱

لَّا تَسۡمَعُ فِيهَا لَٰغِيَةࣰ ۝١١

جہاں کوئی بیہوده بات نہیں سنیں گے.

الغَاشِيَةِ ۱۲

فِيهَا عَيۡنࣱ جَارِيَةࣱ ۝١٢

جہاں بہتا ہوا چشمہ ہوگا.

الغَاشِيَةِ ۱۳

فِيهَا سُرُرࣱ مَّرۡفُوعَةࣱ ۝١٣

(اور) اس میں اونچے اونچے تخت ہوں گے.

الغَاشِيَةِ ۱۴

وَأَكۡوَابࣱ مَّوۡضُوعَةࣱ ۝١٤

اور آبخورے رکھے ہوئے (ہوں گے).

الغَاشِيَةِ ۱۵

وَنَمَارِقُ مَصۡفُوفَةࣱ ۝١٥

اور ایک قطار میں لگے ہوئے تکیے ہوں گے.

الغَاشِيَةِ ۱۶

وَزَرَابِيُّ مَبۡثُوثَةٌ ۝١٦

اور مخملی مسندیں پھیلی پڑی ہوں گی.

الغَاشِيَةِ ۱۷

أَفَلَا يَنظُرُونَ إِلَى ٱلۡإِبِلِ كَيۡفَ خُلِقَتۡ ۝١٧

کیا یہ اونٹوں کو نہیں دیکھتے کہ وه کس طرح پیدا کیے گئے ہیں.

الغَاشِيَةِ ۱۸

وَإِلَى ٱلسَّمَآءِ كَيۡفَ رُفِعَتۡ ۝١٨

اور آسمان کو کہ کس طرح اونچا کیا گیا ہے.

الغَاشِيَةِ ۱۹

وَإِلَى ٱلۡجِبَالِ كَيۡفَ نُصِبَتۡ ۝١٩

اور پہاڑوں کی طرف کہ کس طرح گاڑ دیئے گئے ہیں.

الغَاشِيَةِ ۲۰

وَإِلَى ٱلۡأَرۡضِ كَيۡفَ سُطِحَتۡ ۝٢٠

اور زمین کی طرف کہ کس طرح بچھائی گئی ہے.

الغَاشِيَةِ ۲۱

فَذَكِّرۡ إِنَّمَآ أَنتَ مُذَكِّرࣱ ۝٢١

پس آپ نصیحت کر دیا کریں (کیونکہ) آپ صرف نصیحت کرنے والے ہیں.

الغَاشِيَةِ ۲۲

لَّسۡتَ عَلَيۡهِم بِمُصَيۡطِرٍ ۝٢٢

آپ کچھ ان پر داروغہ نہیں ہیں.

کسی بھی آیت پر ٹیپ کریں تاکہ اس کی تفسیر، معانی اور اعراب دیکھیں۔

آیات بڑے متن میں دکھائیں
  1. الأَعۡلَىٰ ۱۱

    وَيَتَجَنَّبُهَا ٱلۡأَشۡقَى ۝١١

  2. الأَعۡلَىٰ ۱۲

    ٱلَّذِي يَصۡلَى ٱلنَّارَ ٱلۡكُبۡرَىٰ ۝١٢

  3. الأَعۡلَىٰ ۱۳

    ثُمَّ لَا يَمُوتُ فِيهَا وَلَا يَحۡيَىٰ ۝١٣

  4. الأَعۡلَىٰ ۱۴

    قَدۡ أَفۡلَحَ مَن تَزَكَّىٰ ۝١٤

  5. الأَعۡلَىٰ ۱۵

    وَذَكَرَ ٱسۡمَ رَبِّهِۦ فَصَلَّىٰ ۝١٥

  6. الأَعۡلَىٰ ۱۶

    بَلۡ تُؤۡثِرُونَ ٱلۡحَيَوٰةَ ٱلدُّنۡيَا ۝١٦

  7. الأَعۡلَىٰ ۱۷

    وَٱلۡأٓخِرَةُ خَيۡرࣱ وَأَبۡقَىٰٓ ۝١٧

  8. الأَعۡلَىٰ ۱۸

    إِنَّ هَٰذَا لَفِي ٱلصُّحُفِ ٱلۡأُولَىٰ ۝١٨

  9. الأَعۡلَىٰ ۱۹

    صُحُفِ إِبۡرَٰهِيمَ وَمُوسَىٰ ۝١٩

  10. الغَاشِيَةِ ۱

    هَلۡ أَتَىٰكَ حَدِيثُ ٱلۡغَٰشِيَةِ ۝١

  11. الغَاشِيَةِ ۲

    وُجُوهࣱ يَوۡمَئِذٍ خَٰشِعَةٌ ۝٢

  12. الغَاشِيَةِ ۳

    عَامِلَةࣱ نَّاصِبَةࣱ ۝٣

  13. الغَاشِيَةِ ۴

    تَصۡلَىٰ نَارًا حَامِيَةࣰ ۝٤

  14. الغَاشِيَةِ ۵

    تُسۡقَىٰ مِنۡ عَيۡنٍ ءَانِيَةࣲ ۝٥

  15. الغَاشِيَةِ ۶

    لَّيۡسَ لَهُمۡ طَعَامٌ إِلَّا مِن ضَرِيعࣲ ۝٦

  16. الغَاشِيَةِ ۷

    لَّا يُسۡمِنُ وَلَا يُغۡنِي مِن جُوعࣲ ۝٧

  17. الغَاشِيَةِ ۸

    وُجُوهࣱ يَوۡمَئِذࣲ نَّاعِمَةࣱ ۝٨

  18. الغَاشِيَةِ ۹

    لِّسَعۡيِهَا رَاضِيَةࣱ ۝٩

  19. الغَاشِيَةِ ۱۰

    فِي جَنَّةٍ عَالِيَةࣲ ۝١٠

  20. الغَاشِيَةِ ۱۱

    لَّا تَسۡمَعُ فِيهَا لَٰغِيَةࣰ ۝١١

  21. الغَاشِيَةِ ۱۲

    فِيهَا عَيۡنࣱ جَارِيَةࣱ ۝١٢

  22. الغَاشِيَةِ ۱۳

    فِيهَا سُرُرࣱ مَّرۡفُوعَةࣱ ۝١٣

  23. الغَاشِيَةِ ۱۴

    وَأَكۡوَابࣱ مَّوۡضُوعَةࣱ ۝١٤

  24. الغَاشِيَةِ ۱۵

    وَنَمَارِقُ مَصۡفُوفَةࣱ ۝١٥

  25. الغَاشِيَةِ ۱۶

    وَزَرَابِيُّ مَبۡثُوثَةٌ ۝١٦

  26. الغَاشِيَةِ ۱۷

    أَفَلَا يَنظُرُونَ إِلَى ٱلۡإِبِلِ كَيۡفَ خُلِقَتۡ ۝١٧

  27. الغَاشِيَةِ ۱۸

    وَإِلَى ٱلسَّمَآءِ كَيۡفَ رُفِعَتۡ ۝١٨

  28. الغَاشِيَةِ ۱۹

    وَإِلَى ٱلۡجِبَالِ كَيۡفَ نُصِبَتۡ ۝١٩

  29. الغَاشِيَةِ ۲۰

    وَإِلَى ٱلۡأَرۡضِ كَيۡفَ سُطِحَتۡ ۝٢٠

  30. الغَاشِيَةِ ۲۱

    فَذَكِّرۡ إِنَّمَآ أَنتَ مُذَكِّرࣱ ۝٢١

  31. الغَاشِيَةِ ۲۲

    لَّسۡتَ عَلَيۡهِم بِمُصَيۡطِرٍ ۝٢٢

الأَعۡلَىٰالغَاشِيَةِپارہ ۳۰مصاحف اور روایات

غلطی کی اطلاع دیں