سورۃ An-Nās، آیت ۲ (المعوذتان)

مَلِكِ ٱلنَّاسِ ۝٢

سادہ املا (رسمِ املائی)

یہی آیت اس سادہ املا میں جو مجمع الملک فہد نے شائع کیا ہے، اسکرین ریڈر اور نئے پڑھنے والوں کے لیے۔

ملك الناس

متن: مجمع الملک فہد لطباعتِ مصحفِ شریف

ترجمہ

لوگوں کے مالک کی[1] (اور).

  1. جوذات، تمام انسانوں کی پرورش اور نگہداشت کرنے والی ہے، وہی اس لائق ہے کہ کائنات کی حکمرانی اور بادشاہی بھی اس کے پاس ہو۔ ↩

الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي — QuranEnc.com · ورژن 1.1.3

فہم

اس آیت کی تفسیر: الميسراس آیت کی تفسیر: المختصر

المختصر في التفسير

اس زبان میں دستیاب نہیں؛ عربی میں دکھایا گیا ہے۔

ملك الناس، يتصرّف فيهم بما يشاء، لا ملك لهم غيره.

arabic_mokhtasar — QuranEnc.com · ورژن ورژن فہرست میں شائع نہیں

التفسير الميسر

[2] ملك الناس المتصرف في كل شؤونهم، الغنيِّ عنهم.

متن: مجمع الملک فہد لطباعتِ مصحفِ شریف

یہ آیت حفظ کریںمشق کریںبار بار سنیںمیرے منصوبے میں شامل کریں

متشابہ آیات

اس آیت سے بہت ملتی جلتی کوئی آیت نہیں۔

صفحہ ۶۰۴پارہ ۳۰حزب ۶۰An-Nās

یہ آیت کسی اور زبان میں