سورۃ Al-Ḥijr، آیت ۶۶

وَقَضَيۡنَآ إِلَيۡهِ ذَٰلِكَ ٱلۡأَمۡرَ أَنَّ دَابِرَ هَٰٓؤُلَآءِ مَقۡطُوعࣱ مُّصۡبِحِينَ ۝٦٦

سادہ املا (رسمِ املائی)

یہی آیت اس سادہ املا میں جو مجمع الملک فہد نے شائع کیا ہے، اسکرین ریڈر اور نئے پڑھنے والوں کے لیے۔

وقضينا إليه ذلك الأمر أن دابر هؤلاء مقطوع مصبحين

غلطی کی اطلاع دیں

ترجمہ

اور ہم نے اس کی طرف اس بات کا فیصلہ کر دیا کہ صبح ہوتے ہوتے ان لوگوں کی جڑیں کاٹ دی جائیں گی.[1]

  1. یعنی لوط (عليه السلام) کو وحی کے ذریعے سے اس فیصلے سے آگاہ کر دیا کہ صبح ہونے تک ان لوگوں کی جڑیں کاٹ دی جائیں گی، یا دَابِرَ سے مراد وہ آخری آدمی ہے جو باقی رہ جائے گا، فرمایا، وہ بھی صبح ہونے تک ہلاک کر دیا جائے گا۔ ↩

غلطی کی اطلاع دیں

فہم

اس آیت کی تفسیر: الميسراس آیت کی تفسیر: المختصر

المختصر في التفسير

اس زبان میں دستیاب نہیں؛ عربی میں دکھایا گیا ہے۔

وأَعْلَمْنا لوطًا عن طريق الوحي ذلك الأمر الذي قدرناه، وهو أن هؤلاء القوم سيُسْتأصلون بإهلاك آخرهم إذا دخلوا في الصبح.

غلطی کی اطلاع دیں

التفسير الميسر

[66] وأوحينا إلى لوط أن قومك مستأصَلون بالهلاك عن آخرهم عند طلوع الصبح.

غلطی کی اطلاع دیں

الفاظ کے معانی، اعراب اور صرف

معانی

وَقَضَيْنَا: أَوْحَيْنَا. دَابِرَ: آخِرَ. مَقْطُوعٌ: مُهْلَكٌ بِالعَذَابِ.

اعراب

* الإعراب (الواو) استئنافيّة (قضينا) مثل جئنا (في الآية (63) من هذه السورة.) ، (إلى) حرف جرّ و (الهاء) ضمير في محلّ جرّ متعلّق ب (قضينا) بتضمينه معنى أوحينا (ذلك) اسم إشارة مبنيّ في محلّ نصب مفعول به.. و (اللام) للبعد، و (الكاف) للخطاب (الأمر) بدل من ذا- أو عطف بيان- (أنّ) حرف توكيد ونصب (دابر) اسم أنّ منصوب (ها) حرف تنبيه (أولاء) اسم إشارة مبنيّ في محلّ جرّ مضاف إليه (مقطوع) خبر مرفوع (مصبحين) حال منصوبة من الضمير المستكنّ في مقطوع (إنّ دابر هؤلاء في معنى مدبري هؤلاء، فمقطوع بمعنى مقطوعين لذلك جاءت الحال بصيغة الجمع.) ، وعلامة النصب الياء. والمصدر المؤوّل (أنّ دابر.. مقطوع) في محلّ نصب بدل من الأمر جملة: «قضينا ... » لا محلّ لها استئنافيّة. * الصرف: (مقطوع) ، اسم مفعول من قطع الثلاثيّ، وزنه مفعول. (مصبحين) ، جمع مصبح، اسم فاعل من أصبح الرباعيّ، وزنه مفعل بضمّ الميم وكسر العين.

صرف

لفظ کو چھوئیں تاکہ اس کا مادہ، اصل، قسم اور خصوصیات دیکھیں۔

  • وَقَضَيْنَآ
    مادہ
    قضي
    اصل
    قَضَىٰٓ
    حرف عطف
    وَ
    فعل
    قَضَيْ — فعل ماض · 1P
    ضمير
    نَآ — PRON:1P
  • إِلَيْهِ
    اصل
    إِلَىٰ
    حرف جر
    إِلَيْ
    ضمير
    هِ — PRON:3MS
  • ذَٰلِكَ
    اصل
    ذَٰلِك
    اسم اشارة
    ذَٰلِكَ — MS
  • ٱلْأَمْرَ
    مادہ
    امر
    اصل
    أَمْر
    DET
    ٱلْ
    اسم
    أَمْرَ — M · منصوب
  • أَنَّ
    اصل
    أَنّ
    حرف نصب
    أَنَّ — SP:<in~
  • دَابِرَ
    مادہ
    دبر
    اصل
    دَابِر
    اسم
    دَابِرَ — M · منصوب
  • هَٰٓؤُلَآءِ
    اصل
    هَٰذَا
    اسم اشارة
    هَٰٓؤُلَآءِ — P
  • مَقْطُوعٌ
    مادہ
    قطع
    اصل
    مَقْطُوع
    اسم
    مَقْطُوعٌ — مبني للمجهول · PCPL · M · نكرة · مرفوع
  • مُّصْبِحِينَ
    مادہ
    صبح
    اصل
    مُصْبِحِين
    اسم
    مُّصْبِحِينَ — مبني للمعلوم · PCPL · (IV) · MP · منصوب

آیت کا مطالعہ — مصحف

یہ آیت حفظ کریںمشق کریںبار بار سنیںمیرے منصوبے میں شامل کریں

متشابہ آیات

اس آیت سے بہت ملتی جلتی کوئی آیت نہیں۔

مصحف · صفحہ ۲۶۵پارہ ۱۴حزب ۲۷Al-Ḥijr

یہ آیت کسی اور زبان میں