سورۃ Al-Kahf، آیت ۸۳

وَيَسۡـَٔلُونَكَ عَن ذِي ٱلۡقَرۡنَيۡنِۖ قُلۡ سَأَتۡلُواْ عَلَيۡكُم مِّنۡهُ ذِكۡرًا ۝٨٣

سادہ املا (رسمِ املائی)

یہی آیت اس سادہ املا میں جو مجمع الملک فہد نے شائع کیا ہے، اسکرین ریڈر اور نئے پڑھنے والوں کے لیے۔

ويسألونك عن ذي القرنين قل سأتلو عليكم منه ذكرا

غلطی کی اطلاع دیں

ترجمہ

آپ سے ذوالقرنین کا واقعہ یہ لوگ دریافت کر رہے ہیں[1] ، آپ کہہ دیجئے کہ میں ان کا تھوڑا سا حال تمہیں پڑھ کر سناتا ہوں.

  1. یہ مشرکین کے اس تیسرے سوال کا جواب ہے جو یہودیوں کے کہنے پر انہوں نے نبی (صلى الله عليه وسلم) سے کئے تھے، ذوالقرنین کے لفظی معنی دو سینگوں والے کے ہیں۔ یہ نام اس لئے پڑا کہ فی الواقع اس کے سر پر دو سینگ تھے یا اس لئے کہ اس نے مشرق ومغرب دنیا کے دونوں کناروں پر پہنچ کر سورج کی قرن یعنی شعاع کا مشاہدہ کیا، بعض کہتے ہیں کہ اس کے سر پر بالوں کی دو لٹیں تھیں، قرن بالوں کی لٹ کو بھی کہتے ہیں۔ یعنی دو لٹوں دو مینڈھیوں یا دو زلفوں والا۔ قدیم مفسرین نے بالعموم اس کا مصداق سکندر رومی کو قرار دیا ہے جس کی فتوحات کا دائرہ مشرق ومغرب تک پھیلا ہوا تھا۔ لیکن جدید مفسرین جدید تاریخی معلومات کی روشنی میں اس سے اتفاق نہیں کرتے بالخصوص مولانا ابوالکلام آزاد مرحوم نے اس پر جو داد تحقیق دی ہے اور اس شخص کی دریافت میں جو محنت و کاوش کی ہے، وہ نہایت قابل قدر ہے۔ ان کی تحقیق کا خلاصہ یہ ہے (1)۔ کہ اس ذوالقرنین کی بابت قرآن نے صراحت کی ہے کہ وہ ایسا حکمران تھا، جس کو اللہ نے اسباب و وسائل کی فراوانی سے نوازا تھا۔ (2)۔ وہ مشرقی اور مغربی ممالک کو فتح کرتا ہوا، ایک ایسے پہاڑی درے پر پہنچا جس کی دوسری طرف یاجوج اور ماجوج تھے۔ (3)۔ اس نے وہاں یاجوج ماجوج کا راستہ بند کرنے کے لئے ایک نہایت محکم بند تعمیر کیا۔ (4،5) وہ عادل، اللہ کو ماننے والا اور آخرت پر ایمان رکھنے والا تھا۔ (6)۔ وہ نفس پرست اور مال و دولت کا حریص نہیں تھا۔ مولانا مرحوم فرماتے ہیں کہ ان خصوصیات کا حامل صرف فارس کا وہ عظیم حکمران ہے جسے یونانی سائرس، عبرانی خورس، اور عرب کے خسرو کے نام سے پکارتے ہیں، اس کا دور حکمرانی 539 قبل مسیح ہے۔ نیز فرماتے ہیں1838ء میں سائرس کے ایک مجسّمے کا بھی انکشاف ہوا جس میں سائرس کا جسم، اس طرح دکھایا گیا ہے کہ اس کے دونوں طرف عقاب کی طرح پر نکلے ہوئے ہیں اور سر پر مینڈھے کی طرح دو سینگ ہیں۔ (تفصیل کے لئے ملاحظہ ہو تفسیر ”ترجمان القرآن“ ج1، ص-399- 430، طبع قدیم) واللہ اعلم بالصواب۔ ↩

غلطی کی اطلاع دیں

فہم

اس آیت کی تفسیر: الميسراس آیت کی تفسیر: المختصر

المختصر في التفسير

اس زبان میں دستیاب نہیں؛ عربی میں دکھایا گیا ہے۔

ويسألك - أيها الرسول - المشركون واليهود مُمْتحِنين عن خبر صاحب القرنين، قل: سأتلو عليكم من خبره جزءًا تعتبرون به وتتذكرون.

غلطی کی اطلاع دیں

التفسير الميسر

[83] ويسألك -أيها الرسول- هؤلاء المشركون من قومك عن خبر ذي القرنين الملك الصالح، قل لهم: سأقصُّ عليكم منه ذِكْراً تتذكرونه، وتعتبرون به.

غلطی کی اطلاع دیں

الفاظ کے معانی، اعراب اور صرف

معانی

ذِي الْقَرْنَيْنِ: مَلِكٍ صَالِحٍ عَادِلٍ مَلَكَ مَا بَيْنَ المَشْرِقِ وَالمَغْرِبِ.

اعراب

کتاب آیات ۸۳–۸۵ کا اعراب ایک ساتھ کرتی ہے

الإعراب

(الواو) استئنافيّة (عن ذي) متعلّق ب (يسألونك) ، وعلامة الجرّ الياء (عليكم) متعلّق ب (أتلو) ، (منه) متعلّق بحال من (ذكرا) مفعول أتلو. جملة: «يسألونك ... » لا محلّ لها استئنافيّة. وجملة: «قل ... » لا محلّ لها استئناف بيانيّ. وجملة: «سأتلو ... » في محلّ نصب مقول القول. 84- (إنّا) حرف مشبّه بالفعل.. و (نا) اسمه، ومفعول (مكّنّا) محذوف تقديره الأمر، (له) متعلّق ب (مكّنّا) وكذلك (في الأرض) ، (من كلّ) متعلّق ب (آتينا) (أو بمحذوف حال من (سببا) .) ، (سببا) مفعول به ثان عامله آتينا. وجملة: «إنّا مكّنّا ... » لا محلّ لها استئنافيّة. وجملة: «مكّنّا ... » في محلّ رفع خبر إنّ. وجملة: «آتيناه ... » في محلّ رفع معطوفة على جملة مكّنّا.. 85- (الفاء) عاطفة (سببا) مفعول به منصوب (قيل المفعول الثاني محذوف أي أتبع سببا سببا آخر، وقيل هو متعدّ لواحد.) . وجملة: «أتبع ... » لا محلّ لها معطوفة على جملة إنّا مكّنّا.

الصرف

(القرنين) مثنّى قرن، اسم جامد لما يظهر في رأس ذوات الأظلاف، وزنه فعل بفتح فسكون، جمعه قرون بضمّ القاف. (سببا) ، اسم جامد بمعنى الحبل، ثمّ أستعير لكلّ ما يتوصّل به إلى شيء، وزنه فعل بفتحتين.

صرف

لفظ کو چھوئیں تاکہ اس کا مادہ، اصل، قسم اور خصوصیات دیکھیں۔

  • وَيَسْـَٔلُونَكَ
    مادہ
    سال
    اصل
    سَأَلَ
    حرف عطف
    وَ
    فعل
    يَسْـَٔلُ — فعل مضارع · 3MP
    ضمير
    ونَ — PRON:3MP
    ضمير
    كَ — PRON:2MS
  • عَن
    اصل
    عَن
    حرف جر
    عَن
  • ذِى
    اصل
    ذُو
    اسم
    ذِى — MS · مجرور
  • ٱلْقَرْنَيْنِ
    مادہ
    قرن
    اصل
    قَرْن
    DET
    ٱلْ
    اسم
    قَرْنَيْنِ — MD · مجرور
  • قُلْ
    مادہ
    قول
    اصل
    قَالَ
    فعل
    قُلْ — فعل أمر · 2MS
  • سَأَتْلُوا۟
    مادہ
    تلو
    اصل
    تَلَىٰ
    حرف استقبال
    سَ
    فعل
    أَتْلُوا۟ — فعل مضارع · 1S
  • عَلَيْكُم
    اصل
    عَلَىٰ
    حرف جر
    عَلَيْ
    ضمير
    كُم — PRON:2MP
  • مِّنْهُ
    اصل
    مِن
    حرف جر
    مِّنْ
    ضمير
    هُ — PRON:3MS
  • ذِكْرًا
    مادہ
    ذكر
    اصل
    ذِكْر
    اسم
    ذِكْرًا — مصدر · M · نكرة · منصوب

آیت کا مطالعہ — مصحف

یہ آیت حفظ کریںمشق کریںبار بار سنیںمیرے منصوبے میں شامل کریں

متشابہ آیات

اس آیت سے بہت ملتی جلتی کوئی آیت نہیں۔

مصحف · صفحہ ۳۰۲پارہ ۱۶حزب ۳۱Al-Kahf

یہ آیت کسی اور زبان میں