سورۃ Al-Baqarah، آیت ۸۰

وَقَالُواْ لَن تَمَسَّنَا ٱلنَّارُ إِلَّآ أَيَّامࣰا مَّعۡدُودَةࣰۚ قُلۡ أَتَّخَذۡتُمۡ عِندَ ٱللَّهِ عَهۡدࣰا فَلَن يُخۡلِفَ ٱللَّهُ عَهۡدَهُۥٓۖ أَمۡ تَقُولُونَ عَلَى ٱللَّهِ مَا لَا تَعۡلَمُونَ ۝٨٠

سادہ املا (رسمِ املائی)

یہی آیت اس سادہ املا میں جو مجمع الملک فہد نے شائع کیا ہے، اسکرین ریڈر اور نئے پڑھنے والوں کے لیے۔

وقالوا لن تمسنا النار إلا أياما معدودة قل أتخذتم عند الله عهدا فلن يخلف الله عهده أم تقولون على الله ما لا تعلمون

غلطی کی اطلاع دیں

ترجمہ

یہ لوگ کہتے ہیں کہ ہم تو صرف چند روز جہنم میں رہیں گے، ان سے کہو کہ کیا تمہارے پاس اللہ تعالیٰ کا کوئی پروانہ ہے؟[1] اگر ہے تو یقیناً اللہ تعالیٰ اپنے وعدے کا خلاف نہیں کرے گا، (ہرگز نہیں) بلکہ تم تو اللہ کے ذمے وه باتیں لگاتے ہو[2] جنہیں تم نہیں جانتے۔

  1. یہود کہتے تھے کہ دنیا کی کل عمر سات ہزار سال ہے اور ہم ہزار سال کے بدلے ایک دن جہنم میں رہیں گے اس حساب سے صرف سات دن جہنم میں رہیں گے۔ کچھ کہتے تھے کہ ہم نے چالیس دن بچھڑے کی عبادت کی تھی، چالیس دن جہنم میں رہیں گے۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ کیا تم نے اللہ سے عہد لیا ہے؟ یہ بھی استفہام انکاری ہے۔ یعنی یہ غلط کہتے ہیں اللہ کے ساتھ اس قسم کا کوئی عہد وپیمان نہیں ہے۔ ↩
  2. یعنی تمہارا یہ دعویٰ کہ ہم اگر جہنم میں گئے بھی تو صرف چند دن ہی کے لئے جائیں گے، تمہاری اپنی طرف سےہے اور اس طرح تم اللہ کے ذمے ایسی باتیں لگاتے ہو، جن کا تمہیں خود بھی علم نہیں ہے۔ آگے اللہ تعالیٰ اپنا وہ اصول بیان فرما رہا ہے جس کی رو سے قیامت والے دن اللہ تعالیٰ نیک وبد کو ان کی نیکی اور بدی کی جزا دے گا۔ ↩

غلطی کی اطلاع دیں

فہم

اس آیت کی تفسیر: الميسراس آیت کی تفسیر: المختصر

المختصر في التفسير

اس زبان میں دستیاب نہیں؛ عربی میں دکھایا گیا ہے۔

وقالوا - كذبًا وغرورًا -: لن تمسَّنا النار ولن ندخلها إلا أيامًا قليلة، قل - أيها النبي - لهؤلاء: هل أخذتم على ذلك وعدًا مؤكدًا من الله؟ فإن كان لكم ذلك؛ فإن الله لا يخلف عهده، أو أنكم تقولون على الله - كذبًا وزورًا - ما لا تعلمون؟

غلطی کی اطلاع دیں

التفسير الميسر

[80] وقال بنو إسرائيل: لن تصيبنا النار في الآخرة إلَّا أياماً قليلة العدد. قل لهم -أيها الرسول مبطلاً دعواهم-: أعندكم عهد من الله بهذا، فإن الله لا يخلف عهده؟ بل إنكم تقولون على الله ما لا تعلمون بافترائكم الكذب.

غلطی کی اطلاع دیں

الفاظ کے معانی، اعراب اور صرف

اعراب

الإعراب

(الواو) عاطفة (قالوا) فعل ماض مبنيّ على الضمّ.. والواو فاعل (لن) حرف نفي ونصب (تمسّ) فعل مضارع منصوب و (نا) ضمير متّصل في محلّ نصب مفعول به (النار) فاعل مرفوع (إلا) أداة حصر والاستثناء مفرّغ (أياما) ظرف زمان منصوب (معدودة) نعت ل (أياما) منصوب مثله. (قل) فعل أمر والفاعل ضمير مستتر تقديره أنت (الهمزة) للاستفهام (اتّخذتم) فعل ماض مبنيّ على السكون وفاعله (عند) ظرف مكان منصوب متعلّق ب (اتّخذتم) (هذا إن كان الفعل بمعنى وجد المتعدّي لواحد.. ويجوز أن يتعلّق بالمفعول الثاني متقدّما لفعل اتّخذ المتعدّي لمفعولين.) ، (الله) لفظ الجلالة مضاف إليه مجرور (عهدا) مفعول به منصوب (الفاء) عاطفة (لن) كالأول (يخلف) مضارع منصوب (الله) لفظ الجلالة فاعل مرفوع (عهد) مفعول به منصوب و (الهاء) ضمير مضاف إليه، (أم) حرف عطف وهي المتّصلة (أو هي المنقطعة بمعنى بل.) ، (تقولون) مضارع مرفوع.. والواو فاعل (على الله) جارّ الفعل.. فهمزة الوصل دخلت على الفعل للتخلص من البدء بالساكن، فلمّا جاءت همزة الاستفهام حلّت محلّ همزة الوصل.

صرف

لفظ کو چھوئیں تاکہ اس کا مادہ، اصل، قسم اور خصوصیات دیکھیں۔

  • وَقَالُوا۟
    مادہ
    قول
    اصل
    قَالَ
    حرف استئنافية
    وَ
    فعل
    قَالُ — فعل ماض · 3MP
    ضمير
    وا۟ — PRON:3MP
  • لَن
    اصل
    لَن
    حرف نفي
    لَن
  • تَمَسَّنَا
    مادہ
    مسس
    اصل
    مَسَّ
    فعل
    تَمَسَّ — فعل مضارع · 3FS · MOOD:SUBJ
    ضمير
    نَا — PRON:1P
  • ٱلنَّارُ
    مادہ
    نور
    اصل
    نَار
    DET
    ٱل
    اسم
    نَّارُ — F · مرفوع
  • إِلَّآ
    اصل
    إِلَّا
    أداة استثناء
    إِلَّآ
  • أَيَّامًا
    مادہ
    يوم
    اصل
    يَوْم
    اسم
    أَيَّامًا — MP · نكرة · منصوب
  • مَّعْدُودَةً
    مادہ
    عدد
    اصل
    مَّعْدُودَة
    صفة
    مَّعْدُودَةً — مبني للمجهول · PCPL · FS · نكرة · منصوب
  • قُلْ
    مادہ
    قول
    اصل
    قَالَ
    فعل
    قُلْ — فعل أمر · 2MS
  • أَتَّخَذْتُمْ
    مادہ
    اخذ
    اصل
    ٱتَّخَذَ
    حرف استفهام
    أَ
    فعل
    تَّخَذْ — فعل ماض · (VIII) · 2MP
    ضمير
    تُمْ — PRON:2MP
  • عِندَ
    مادہ
    عند
    اصل
    عِند
    ظرف مكان
    عِندَ — منصوب
  • ٱللَّهِ
    مادہ
    اله
    اصل
    ٱللَّه
    اسم علم
    ٱللَّهِ — مجرور
  • عَهْدًا
    مادہ
    عهد
    اصل
    عَهْد
    اسم
    عَهْدًا — M · نكرة · منصوب
  • فَلَن
    اصل
    لَن
    حرف استئنافية
    فَ
    حرف نفي
    لَن
  • يُخْلِفَ
    مادہ
    خلف
    اصل
    أَخْلَفُ
    فعل
    يُخْلِفَ — فعل مضارع · (IV) · 3MS · MOOD:SUBJ
  • ٱللَّهُ
    مادہ
    اله
    اصل
    ٱللَّه
    اسم علم
    ٱللَّهُ — مرفوع
  • عَهْدَهُۥٓ
    مادہ
    عهد
    اصل
    عَهْد
    اسم
    عَهْدَ — M · منصوب
    ضمير
    هُۥٓ — PRON:3MS
  • أَمْ
    اصل
    أَم
    حرف عطف
    أَمْ
  • تَقُولُونَ
    مادہ
    قول
    اصل
    قَالَ
    فعل
    تَقُولُ — فعل مضارع · 2MP
    ضمير
    ونَ — PRON:2MP
  • عَلَى
    اصل
    عَلَىٰ
    حرف جر
    عَلَى
  • ٱللَّهِ
    مادہ
    اله
    اصل
    ٱللَّه
    اسم علم
    ٱللَّهِ — مجرور
  • مَا
    اصل
    مَا
    اسم موصول
    مَا
  • لَا
    اصل
    لَا
    حرف نفي
    لَا
  • تَعْلَمُونَ
    مادہ
    علم
    اصل
    عَلِمَ
    فعل
    تَعْلَمُ — فعل مضارع · 2MP
    ضمير
    ونَ — PRON:2MP

آیت کا مطالعہ — مصحف

یہ آیت حفظ کریںمشق کریںبار بار سنیںمیرے منصوبے میں شامل کریں

متشابہ آیات

اس آیت سے بہت ملتی جلتی کوئی آیت نہیں۔

مصحف · صفحہ ۱۲پارہ ۱حزب ۲Al-Baqarah

یہ آیت کسی اور زبان میں