سورۃ Ṭā-Hā، آیت ۱۳۳
وَقَالُواْ لَوۡلَا يَأۡتِينَا بِـَٔايَةࣲ مِّن رَّبِّهِۦٓۚ أَوَلَمۡ تَأۡتِهِم بَيِّنَةُ مَا فِي ٱلصُّحُفِ ٱلۡأُولَىٰ ١٣٣
سادہ املا (رسمِ املائی)
یہی آیت اس سادہ املا میں جو مجمع الملک فہد نے شائع کیا ہے، اسکرین ریڈر اور نئے پڑھنے والوں کے لیے۔
وقالوا لولا يأتينا بآية من ربه أو لم تأتهم بينة ما في الصحف الأولى
ترجمہ
انہوں نے کہا کہ یہ نبی ہمارے پاس اپنے پروردگار کی طرف سے کوئی نشانی کیوں نہیں ﻻیا[1] ؟ کیا ان کے پاس اگلی کتابوں کی واضح دلیل نہیں پہنچی؟[2]
- یعنی ان کی خواہش کے مطابق نشانی، جیسے ثمود کے لئے اونٹنی ظاہر کی گئی۔ ↩
- ان سے مراد تورات، انجیل اور زبور وغیرہ ہیں، یعنی کیا ان میں نبی (صلى الله عليه وسلم) کی صفات موجود نہیں، جن سے ان کی نبوت کی تصدیق ہوتی ہے۔ یا یہ مطلب ہے کہ کیا ان کے پاس پچھلی قوموں کے حالات نہیں پہنچے کہ انہوں نے جب اپنی حسب خواہش معجزے کا مطالبہ کیا اور وہ انہیں دکھا دیا گیا لیکن اس کے باوجود وہ ایمان نہیں لائے، تو انہیں ہلاک کر دیا گیا۔ ↩
فہم
اس آیت کی تفسیر: الميسراس آیت کی تفسیر: المختصر
المختصر في التفسير
اس زبان میں دستیاب نہیں؛ عربی میں دکھایا گیا ہے۔
وقال هؤلاء الكفار المكذبون بالنبي صلى الله عليه وسلم: هلَّا يأتينا محمد بعلامة من ربه تدلّ على صدقه وأنه رسول، أَوَلم يأت هؤلاء المكذبين القرآنُ الذي هو تصديق للكتب السماوية من قبله؟!
التفسير الميسر
[133] وقال مكذبوك -أيها الرسول-: هلَّا تأتينا بعلامة من ربك تدلُّ على صدقك، أو لم يأتهم هذا القرآن المصدق لما في الكتب السابقة من الحق؟
الفاظ کے معانی، اعراب اور صرف
معانی
لَوْلَا: هَلَّا.
اعراب
الإعراب
(الواو) استئنافيّة (لولا) حرف تحضيض (بآية) متعلّق ب (يأتينا) ، (من ربّه) متعلّق بنعت ل (لآية) ، (الهمزة) للاستفهام (الواو) عاطفة (ما) اسم موصول مبنيّ في محلّ جرّ مضاف إليه (في الصحف) متعلّق بمحذوف صلة ما (الأولى) نعت للصحف مجرور وعلامة الجرّ الكسرة المقدّرة على الألف. جملة: «قالوا ... » لا محلّ لها استئنافيّة. وجملة: «يأتينا بآية ... » في محلّ نصب مقول القول. وجملة: «لم تأتهم بيّنة ... » لا محلّ لها معطوفة على جملة مقدّرة مستأنفة أي: ألم تأتهم سائر الآيات وتأتهم بيّنة.
الصرف
(الصحف) جمع الصحيفة، اسم للورقة يكتب عليها، وزنه فعيلة، ووزن الصحف فعل بضمّتين.. وتجمع الصحيفة أيضا على صحائف زنة فعائل.
صرف
لفظ کو چھوئیں تاکہ اس کا مادہ، اصل، قسم اور خصوصیات دیکھیں۔
وَقَالُوا۟
- مادہ
- قول
- اصل
- قَالَ
- حرف عطف
- وَ
- فعل
- قَالُ — فعل ماض · 3MP
- ضمير
- وا۟ — PRON:3MP
لَوْلَا
- اصل
- لَوْلَآ
- حرف تحضيض
- لَوْلَا
يَأْتِينَا
- مادہ
- اتي
- اصل
- أَتَى
- فعل
- يَأْتِي — فعل مضارع · 3MS
- ضمير
- نَا — PRON:1P
بِـَٔايَةٍ
- مادہ
- ايي
- اصل
- ءَايَة
- حرف جر
- بِ
- اسم
- ـَٔايَةٍ — FS · نكرة · مجرور
مِّن
- اصل
- مِن
- حرف جر
- مِّن
رَّبِّهِۦٓ
- مادہ
- ربب
- اصل
- رَبّ
- اسم
- رَّبِّ — M · مجرور
- ضمير
- هِۦٓ — PRON:3MS
أَوَلَمْ
- اصل
- لَم
- حرف استفهام
- أَ
- حرف زائد
- وَ
- حرف نفي
- لَمْ
تَأْتِهِم
- مادہ
- اتي
- اصل
- أَتَى
- فعل
- تَأْتِ — فعل مضارع · 3FS · MOOD:JUS
- ضمير
- هِم — PRON:3MP
بَيِّنَةُ
- مادہ
- بين
- اصل
- بَيِّنَة
- اسم
- بَيِّنَةُ — FS · مرفوع
مَا
- اصل
- مَا
- اسم موصول
- مَا
فِى
- اصل
- فِى
- حرف جر
- فِى
ٱلصُّحُفِ
- مادہ
- صحف
- اصل
- صُحُف
- DET
- ٱل
- اسم
- صُّحُفِ — FP · مجرور
ٱلْأُولَىٰ
- مادہ
- اول
- اصل
- أَوَّل
- DET
- ٱلْ
- صفة
- أُولَىٰ — F · مجرور
متشابہ آیات
اس آیت سے بہت ملتی جلتی کوئی آیت نہیں۔
مصحف · صفحہ ۳۲۱پارہ ۱۶حزب ۳۲Ṭā-Hā