سورۃ Ṭā-Hā، آیت ۶۲
فَتَنَٰزَعُوٓاْ أَمۡرَهُم بَيۡنَهُمۡ وَأَسَرُّواْ ٱلنَّجۡوَىٰ ٦٢
سادہ املا (رسمِ املائی)
یہی آیت اس سادہ املا میں جو مجمع الملک فہد نے شائع کیا ہے، اسکرین ریڈر اور نئے پڑھنے والوں کے لیے۔
فتنازعوا أمرهم بينهم وأسروا النجوى
ترجمہ
پس یہ لوگ آپس کے مشوروں میں مختلف رائے ہوگئے اور چھﭗ کر چپکے چپکے مشوره کرنے لگے.[1]
- حضرت موسیٰ (عليه السلام) کے وعظ سے ان میں باہم کچھ اختلاف ہوا اور بعض چپکے چپکے کہنے لگے کہ یہ واقعی اللہ کا نبی ہی نہ ہو، اس کی گفتگو تو جادو گروں والی نہیں پیغمبرانہ لگتی ہے۔ بعض نے اس کے برعکس رائے کا اظہار کیا۔ ↩
فہم
اس آیت کی تفسیر: الميسراس آیت کی تفسیر: المختصر
المختصر في التفسير
اس زبان میں دستیاب نہیں؛ عربی میں دکھایا گیا ہے۔
فتناظر السحرة لما سمعوا كلام موسى عليه السلام، وتناجوا بينهم سرًّا.
التفسير الميسر
[62] فتجاذب السحرة أمرهم بينهم وتحادثوا سرّاً،
الفاظ کے معانی، اعراب اور صرف
اعراب
الإعراب
(الفاء) استئنافيّة (بينهم) ظرف منصوب متعلّق ب (تنازعوا) ، (الواو) عاطفة. جملة: «تنازعوا ... » لا محلّ لها استئنافيّة. وجملة: «أسرّوا ... » لا محلّ لها معطوفة على جملة تنازعوا.
صرف
لفظ کو چھوئیں تاکہ اس کا مادہ، اصل، قسم اور خصوصیات دیکھیں۔
فَتَنَٰزَعُوٓا۟
- مادہ
- نزع
- اصل
- تَنَٰزَعُ
- حرف استئنافية
- فَ
- فعل
- تَنَٰزَعُ — فعل ماض · (VI) · 3MP
- ضمير
- وٓا۟ — PRON:3MP
أَمْرَهُم
- مادہ
- امر
- اصل
- أَمْر
- اسم
- أَمْرَ — M · منصوب
- ضمير
- هُم — PRON:3MP
بَيْنَهُمْ
- مادہ
- بين
- اصل
- بَيْن
- ظرف مكان
- بَيْنَ — منصوب
- ضمير
- هُمْ — PRON:3MP
وَأَسَرُّوا۟
- مادہ
- سرر
- اصل
- أَسَرَّ
- حرف عطف
- وَ
- فعل
- أَسَرُّ — فعل ماض · (IV) · 3MP
- ضمير
- وا۟ — PRON:3MP
ٱلنَّجْوَىٰ
- مادہ
- نجو
- اصل
- نَجْوَىٰٓ
- DET
- ٱل
- اسم
- نَّجْوَىٰ — M · منصوب
متشابہ آیات
اس آیت سے بہت ملتی جلتی کوئی آیت نہیں۔
مصحف · صفحہ ۳۱۵پارہ ۱۶حزب ۳۲Ṭā-Hā