سورۃ Ṭā-Hā، آیت ۸۸
فَأَخۡرَجَ لَهُمۡ عِجۡلࣰا جَسَدࣰا لَّهُۥ خُوَارࣱ فَقَالُواْ هَٰذَآ إِلَٰهُكُمۡ وَإِلَٰهُ مُوسَىٰ فَنَسِيَ ٨٨
سادہ املا (رسمِ املائی)
یہی آیت اس سادہ املا میں جو مجمع الملک فہد نے شائع کیا ہے، اسکرین ریڈر اور نئے پڑھنے والوں کے لیے۔
فأخرج لهم عجلا جسدا له خوار فقالوا هذا إلهكم وإله موسى فنسي
ترجمہ
پھر اس نے لوگوں کے لئے ایک بچھڑا نکال کھڑا کیا یعنی بچھڑے کا بت، جس کی گائے کی سی آواز بھی تھی پھر کہنے لگے کہ یہی تمہارا معبود ہے[1] اور موسیٰ کا بھی، لیکن موسیٰ بھول گیا ہے.
- زِينَةٌ سے زیورات اور الْقَوْمِ سے قوم فرعون مراد ہے۔ کہتے ہیں یہ زیورات انہوں نے فرعونیوں سے عاریتًا لئے تھے، اسی لئے انہیں أَوْزَارٌ وِزْرٌ ( بوجھ) کی جمع، کہا گیاہے، کیونکہ یہ ان کے لئے جائز نہیں تھے، چنانچہ انہیں جمع کر کے ایک گڑھے میں ڈال دیا گیا، سامری نے بھی (جو مسلمانوں کے بعض گمراہ فرقوں کی طرح) گمراہ تھا ، کچھ ڈالا، (اور وہ مٹی تھی جیسا کہ آگے صراحت ہے) پھر اس نے تمام زیورات کو تپا کر ایک طرح بچھڑا بنا دیا کہ جس میں ہوا کے اندر باہر آنے جانے سے ایک قسم کی آواز پیدا ہوتی تھی۔ اس آواز سے اس نے بنی اسرائیل کو گمراہ کیا کہ موسیٰ (عليه السلام) تو گمراہ ہوگئے ہیں کہ وہ اللہ سے ملنے کے لئے طور پر گئے ہیں، جبکہ تمہارا اور موسیٰ (عليه السلام) کا معبود تو یہ ہے۔ ↩
فہم
اس آیت کی تفسیر: الميسراس آیت کی تفسیر: المختصر
المختصر في التفسير
اس زبان میں دستیاب نہیں؛ عربی میں دکھایا گیا ہے۔
فأخرج السامري من تلك الحلي لبني إسرائيل جَسَدَ عجل لا روح فيه، له صوت كصوت البقر، فقال المفتونون منهم بعمل السامريّ: هذا هو معبودكم ومعبود موسى، نسيه وتركه هنا.
التفسير الميسر
[88] فصنع السامري لبني إسرائيل من الذهب عجلاً جسداً يخور خوار البقر، فقال المفتونون به منهم للآخرين: هذا هو إلهكم وإله موسى، نسيه وغَفَل عنه.
الفاظ کے معانی، اعراب اور صرف
معانی
فَأَخْرَجَ: فَصَنَعَ. جَسَدًا: مُجَسَّدًا مِنَ الذَّهَبِ. لَهُ خُوَارٌ: لَهُ صَوْتٌ كَصَوْتِ البَقَرِ.
اعراب
کتاب آیات ۸۷–۸۸ کا اعراب ایک ساتھ کرتی ہے
الإعراب
(ما) نافية (بملكنا) متعلّق بحال من فاعل أخلفنا (أو متعلّق ب (أخلفنا) ، والباء سببيّة.) ، (الواو) عاطفة (لكنّا) حرف استدراك ونصب و (نا) ضمير اسم لكنّ (حمّلنا) فعل ماض مبنيّ للمجهول.. و (نا) ضمير نائب الفاعل (أوزارا) مفعول به منصوب (من زينة) متعلّق بنعت ل (أوزارا) ، (الفاء) الأولى عاطفة، والثانية استئنافيّة (كذلك) متعلّق بمحذوف مفعول مطلق عامله ألقى. جملة: «قالوا ... » لا محلّ لها استئنافيّة. وجملة: «ما أخلفنا ... » في محلّ نصب مقول القول. وجملة: «لكنّا حمّلنا ... » في محلّ نصب معطوفة على جملة مقول القول. وجملة: «حمّلنا ... » في محلّ رفع خبر لكنّ. وجملة: «قذفناها ... » في محلّ رفع معطوفة على جملة حمّلنا. وجملة: «ألقى السامريّ ... » لا محلّ لها استئنافيّة. 88- (الفاء) عاطفة (لهم) متعلّق ب (أخرج) ، (جسدا) نعت ل (عجلا) منصوب (له) متعلّق بخبر مقدّم (خوار) مبتدأ مؤخّر مرفوع (الفاء) عاطفة في الموضعين، وفاعل (نسي) ضمير يعود على موسى عليه السلام أي نسي موسى ربّه هنا- وهو العجل- وذهب يطلبه في الجبل. وجملة: «أخرج ... » لا محلّ لها معطوفة على جملة ألقى السامريّ. وجملة: «له خوار ... » في محلّ نصب نعت ثان ل (عجلا) (أو حال من العجل لأنّ النكرة وصفت.) . وجملة: «قالوا ... » لا محلّ لها معطوفة على جملة أخرج. وجملة: «هذا إلهكم ... » في محلّ نصب مقول القول. وجملة: «نسي ... » في محلّ نصب معطوفة على جملة مقول القول.
الصرف
(ملكنا) ، مصدر ملك بمعنى اقتدر، وزنه فعل بفتح فسكون.
صرف
لفظ کو چھوئیں تاکہ اس کا مادہ، اصل، قسم اور خصوصیات دیکھیں۔
فَأَخْرَجَ
- مادہ
- خرج
- اصل
- أَخْرَجَ
- حرف عطف
- فَ
- فعل
- أَخْرَجَ — فعل ماض · (IV) · 3MS
لَهُمْ
- حرف جر
- لَ
- ضمير
- هُمْ — 3MP
عِجْلًا
- مادہ
- عجل
- اصل
- عِجْل
- اسم
- عِجْلًا — M · نكرة · منصوب
جَسَدًا
- مادہ
- جسد
- اصل
- جَسَد
- صفة
- جَسَدًا — M · نكرة · منصوب
لَّهُۥ
- حرف جر
- لَّ
- ضمير
- هُۥ — 3MS
خُوَارٌ
- مادہ
- خور
- اصل
- خُوَار
- اسم
- خُوَارٌ — مصدر · M · نكرة · مرفوع
فَقَالُوا۟
- مادہ
- قول
- اصل
- قَالَ
- حرف عطف
- فَ
- فعل
- قَالُ — فعل ماض · 3MP
- ضمير
- وا۟ — PRON:3MP
هَٰذَآ
- اصل
- هَٰذَا
- اسم اشارة
- هَٰذَآ — MS
إِلَٰهُكُمْ
- مادہ
- اله
- اصل
- إِلَٰه
- اسم
- إِلَٰهُ — MS · مرفوع
- ضمير
- كُمْ — PRON:2MP
وَإِلَٰهُ
- مادہ
- اله
- اصل
- إِلَٰه
- حرف عطف
- وَ
- اسم
- إِلَٰهُ — MS · مرفوع
مُوسَىٰ
- اصل
- مُوسَىٰ
- اسم علم
- مُوسَىٰ — M · مجرور
فَنَسِىَ
- مادہ
- نسي
- اصل
- نَسِىَ
- حرف استئنافية
- فَ
- فعل
- نَسِىَ — فعل ماض · 3MS
متشابہ آیات
اس آیت سے بہت ملتی جلتی کوئی آیت نہیں۔
مصحف · صفحہ ۳۱۸پارہ ۱۶حزب ۳۲Ṭā-Hā