سورۃ Al-Mu’minūn، آیت ۲۶

قَالَ رَبِّ ٱنصُرۡنِي بِمَا كَذَّبُونِ ۝٢٦

سادہ املا (رسمِ املائی)

یہی آیت اس سادہ املا میں جو مجمع الملک فہد نے شائع کیا ہے، اسکرین ریڈر اور نئے پڑھنے والوں کے لیے۔

قال رب انصرني بما كذبون

غلطی کی اطلاع دیں

ترجمہ

نوح (علیہ السلام) نے دعا کی اے میرے رب! ان کے جھٹلانے پر تو میری مدد کر.[1]

  1. ساڑھے نو سو سال کی تبلیغ و دعوت کے بعد، بالآخر رب سے دعا کی، «فَدَعَا رَبَّهُ أَنِّي مَغْلُوبٌ فَانْتَصِرْ» (القمر ۔10) ”نوح (عليه السلام) نے رب سے دعا کی، میں مغلوب اور کمزور ہوں میری مدد کر“، اللہ تعالٰی نے دعا قبول فرمائی اور حکم دیا کہ میری نگرانی اور ہدایت کے مطابق کشتی تیار کرو۔ ↩

غلطی کی اطلاع دیں

فہم

اس آیت کی تفسیر: الميسراس آیت کی تفسیر: المختصر

المختصر في التفسير

اس زبان میں دستیاب نہیں؛ عربی میں دکھایا گیا ہے۔

قال نوح عليه السلام: رب انصرني عليهم بأن تنتقم لي منهم بسبب تكذيبهم إياي.

غلطی کی اطلاع دیں

التفسير الميسر

[26] قال نوح: رب انصرني على قومي؛ بسبب تكذيبهم إياي فيما بلَّغتهم من رسالتك.

غلطی کی اطلاع دیں

الفاظ کے معانی، اعراب اور صرف

اعراب

الإعراب

(ربّ) منادى مضاف منصوب وعلامة النصب الفتحة المقدّرة على ما قبل الياء المحذوفة للتخفيف، و (الياء) المحذوفة مضاف إليه (ما) حرف مصدريّ و (النون) للوقاية.. و (الياء) المحذوفة مفعول به. والمصدر المؤوّل (ما كذّبون..) في محلّ جرّ بالباء متعلّق ب (انصرني) ، و (الباء) سببيّة. جملة: «قال ... » لا محلّ لها استئنافيّة. وجملة: «ربّ انصرني ... » في محلّ نصب مقول القول. وجملة: «انصرني ... » لا محلّ لها جواب النداء. وجملة: «كذّبون ... » لا محلّ لها صلة الموصول الحرفيّ (ما) .

صرف

لفظ کو چھوئیں تاکہ اس کا مادہ، اصل، قسم اور خصوصیات دیکھیں۔

  • قَالَ
    مادہ
    قول
    اصل
    قَالَ
    فعل
    قَالَ — فعل ماض · 3MS
  • رَبِّ
    مادہ
    ربب
    اصل
    رَبّ
    اسم
    رَبِّ — M · مرفوع
    ضمير
    — PRON:1S
  • ٱنصُرْنِى
    مادہ
    نصر
    اصل
    نَصَرَ
    فعل
    ٱنصُرْ — فعل أمر · 2MS
    ضمير
    نِى — PRON:1S
  • بِمَا
    اصل
    مَا
    حرف جر
    بِ
    اسم موصول
    مَا
  • كَذَّبُونِ
    مادہ
    كذب
    اصل
    كَذَّبَ
    فعل
    كَذَّبُ — فعل ماض · (II) · 3MP
    ضمير
    و — PRON:3MP
    ضمير
    نِ — PRON:1S

آیت کا مطالعہ — مصحف

یہ آیت حفظ کریںمشق کریںبار بار سنیںمیرے منصوبے میں شامل کریں

متشابہ آیات

مجمع الملک فہد کے متن کے الفاظ سے خودکار طور پر نکالی گئی ہیں۔ نمایاں الفاظ مختلف ہیں۔ یہ کوئی علمی درجہ بندی نہیں۔

قریب

المُؤۡمِنُونَ ۲۶

قَالَ رَبِّ ٱنصُرۡنِي بِمَا كَذَّبُونِ ۝٢٦

العَنكَبُوتِ ۳۰

قَالَ رَبِّ ٱنصُرۡنِي عَلَى ٱلۡقَوۡمِ ٱلۡمُفۡسِدِينَ ۝٣٠

دوسری کہاں ہے؟

مصحف · صفحہ ۳۴۳پارہ ۱۸حزب ۳۵Al-Mu’minūn

یہ آیت کسی اور زبان میں