سورۃ Ash-Shu‘arā’، آیت ۲۳

قَالَ فِرۡعَوۡنُ وَمَا رَبُّ ٱلۡعَٰلَمِينَ ۝٢٣

سادہ املا (رسمِ املائی)

یہی آیت اس سادہ املا میں جو مجمع الملک فہد نے شائع کیا ہے، اسکرین ریڈر اور نئے پڑھنے والوں کے لیے۔

قال فرعون وما رب العالمين

غلطی کی اطلاع دیں

ترجمہ

فرعون نے کہا رب العالمین کیا (چیز) ہے؟[1]

  1. یہ اس نے بطور استفہام کے نہیں ، بلکہ استکبار اور استنکار کے طور پر کہا ، کیونکہ اس کا دعوی تو یہ تھا«مَا عَلِمْتُ لَكُمْ مِنْ إِلَهٍ غَيْرِي» (القصص۔ 38) «میں اپنے سوا تمہارے لئے کوئی اور معبود جانتا ہی نہیں»۔ ↩

غلطی کی اطلاع دیں

فہم

اس آیت کی تفسیر: الميسراس آیت کی تفسیر: المختصر

المختصر في التفسير

اس زبان میں دستیاب نہیں؛ عربی میں دکھایا گیا ہے۔

قال فرعون لموسى عليه السلام : وما رب المخلوقات الذي زعمت أنك رسوله؟!

غلطی کی اطلاع دیں

التفسير الميسر

[23] قال فرعون لموسى: وما رب العالمين الذي تدَّعي أنك رسوله؟

غلطی کی اطلاع دیں

الفاظ کے معانی، اعراب اور صرف

اعراب

الإعراب

(الواو) عاطفة (ما) اسم استفهام مبنيّ في محلّ رفع مبتدأ خبره (ربّ) . جملة: «قال فرعون ... » لا محلّ لها استئنافيّة. وجملة: «ما ربّ العالمين» في محلّ نصب معطوفة على جملة مقدّرة هي مقول القول: أي: هل ثمة إله غيري وما ربّ ...

صرف

لفظ کو چھوئیں تاکہ اس کا مادہ، اصل، قسم اور خصوصیات دیکھیں۔

  • قَالَ
    مادہ
    قول
    اصل
    قَالَ
    فعل
    قَالَ — فعل ماض · 3MS
  • فِرْعَوْنُ
    اصل
    فِرْعَوْن
    اسم علم
    فِرْعَوْنُ — M · مرفوع
  • وَمَا
    اصل
    مَا
    حرف عطف
    وَ
    اسم موصول
    مَا
  • رَبُّ
    مادہ
    ربب
    اصل
    رَبّ
    اسم
    رَبُّ — M · مرفوع
  • ٱلْعَٰلَمِينَ
    مادہ
    علم
    اصل
    عَٰلَمِين
    DET
    ٱلْ
    اسم
    عَٰلَمِينَ — MP · مجرور

آیت کا مطالعہ — مصحف

یہ آیت حفظ کریںمشق کریںبار بار سنیںمیرے منصوبے میں شامل کریں

متشابہ آیات

اس آیت سے بہت ملتی جلتی کوئی آیت نہیں۔

مصحف · صفحہ ۳۶۸پارہ ۱۹حزب ۳۷Ash-Shu‘arā’

یہ آیت کسی اور زبان میں