سورۃ Ash-Shu‘arā’، آیت ۹۱

وَبُرِّزَتِ ٱلۡجَحِيمُ لِلۡغَاوِينَ ۝٩١

سادہ املا (رسمِ املائی)

یہی آیت اس سادہ املا میں جو مجمع الملک فہد نے شائع کیا ہے، اسکرین ریڈر اور نئے پڑھنے والوں کے لیے۔

وبرزت الجحيم للغاوين

غلطی کی اطلاع دیں

ترجمہ

اور گمراه لوگوں کے لیے جہنم ﻇاہر کردی جائے گی.[1]

  1. مطلب یہ ہے کہ جنت اور دوزخ میں دخول سے پہلے ان کو سامنے کردیا جائے گا۔ جس سےکافروں کے غم میں اور اہل ایمان کے سرور میں مزید اضافہ ہوجائے گا۔ ↩

غلطی کی اطلاع دیں

فہم

اس آیت کی تفسیر: الميسراس آیت کی تفسیر: المختصر

المختصر في التفسير

اس زبان میں دستیاب نہیں؛ عربی میں دکھایا گیا ہے۔

وأظهرت النار في المحشر للضالين الذين ضلوا عن دين الحق.

غلطی کی اطلاع دیں

التفسير الميسر

[91] وأُظهرت النار للكافرين الذين ضَلُّوا عن الهدى، وتجرَّؤوا على محارم الله وكذَّبوا رسله.

غلطی کی اطلاع دیں

الفاظ کے معانی، اعراب اور صرف

معانی

وَبُرِّزَتِ: أُظْهِرَتْ.

اعراب

کتاب آیات ۹۰–۹۳ کا اعراب ایک ساتھ کرتی ہے

الإعراب

(الواو) استئنافيّة (أو عاطفة تعطف جملة أزلفت على جملة لا ينفع ... في محلّ جرّ.) ، (الجنّة) نائب الفاعل مرفوع (للمتّقين) متعلّق ب (أزلفت) . جملة: «أزلفت الجنّة ... » لا محلّ لها استئنافيّة. (91) (الواو) عاطفة (الجحيم للغاوين) مثل الجنّة للمتّقين. وجملة: «برّزت الجحيم ... » لا محلّ لها معطوفة على جملة أزلفت. (92) (الواو) عاطفة (لهم) متعلّق ب (قيل) ، (أين) اسم استفهام مبنيّ في محلّ نصب ظرف مكان متعلّق بخبر مقدّم للمبتدأ (ما) ، والعائد محذوف أي تعبدونها ... وجملة: «قيل ... » لا محلّ لها معطوفة على جملة أزلفت. وجملة: «أين ما كنتم ... » في محلّ رفع نائب الفاعل (هي في الأصل مقول القول للفعل المبنيّ للمعلوم.) . وجملة: «كنتم تعبدون» لا محلّ لها صلة الموصول (ما) . وجملة: «تعبدون..» في محلّ نصب خبر كنتم. (93) (من دون) متعلّق بحال من العائد المقدّر (هل) حرف استفهام للإنكار والاستهزاء (أو) حرف عطف. وجملة: «ينصرونكم» لا محلّ لها استئناف بيانيّ. وجملة: «ينتصرون ... » لا محلّ لها معطوفة على جملة ينصرونكم.

صرف

لفظ کو چھوئیں تاکہ اس کا مادہ، اصل، قسم اور خصوصیات دیکھیں۔

  • وَبُرِّزَتِ
    مادہ
    برز
    اصل
    بُرِّزَتِ
    حرف عطف
    وَ
    فعل
    بُرِّزَتِ — فعل ماض · مبني للمجهول · (II) · 3FS
  • ٱلْجَحِيمُ
    مادہ
    جحم
    اصل
    جَحِيم
    DET
    ٱلْ
    اسم
    جَحِيمُ — F · مرفوع
  • لِلْغَاوِينَ
    مادہ
    غوي
    اصل
    غَٰوِين
    حرف جر
    لِ
    DET
    لْ
    اسم
    غَاوِينَ — مبني للمعلوم · PCPL · MP · مجرور

آیت کا مطالعہ — مصحف

یہ آیت حفظ کریںمشق کریںبار بار سنیںمیرے منصوبے میں شامل کریں

متشابہ آیات

اس آیت سے بہت ملتی جلتی کوئی آیت نہیں۔

مصحف · صفحہ ۳۷۱پارہ ۱۹حزب ۳۷Ash-Shu‘arā’

یہ آیت کسی اور زبان میں