سورۃ Al-Qaṣaṣ، آیت ۳
نَتۡلُواْ عَلَيۡكَ مِن نَّبَإِ مُوسَىٰ وَفِرۡعَوۡنَ بِٱلۡحَقِّ لِقَوۡمࣲ يُؤۡمِنُونَ ٣
سادہ املا (رسمِ املائی)
یہی آیت اس سادہ املا میں جو مجمع الملک فہد نے شائع کیا ہے، اسکرین ریڈر اور نئے پڑھنے والوں کے لیے۔
نتلوا عليك من نبإ موسى وفرعون بالحق لقوم يؤمنون
ترجمہ
ہم آپ کے سامنے موسیٰ اور فرعون کا صحیح واقعہ بیان کرتے ہیں ان لوگوں کے لیے جو ایمان رکھتے ہیں.[1]
- یہ واقعہ اس بات کی دلیل ہے کہ آپ اللہ کے پیغمبر ہیں کیونکہ وحی الٰہی کے بغیر صدیوں قبل کے واقعات بالکل اس طریقے سے بیان کر دینا جس طرح وہ پیش آئے، ناممکن ہے۔ تاہم اس کے باوجود اس سے فائدہ اہل ایمان ہی کو ہوگا، کیونکہ وہی آپ کی باتوں کی تصدیق کریں گے۔ ↩
فہم
اس آیت کی تفسیر: الميسراس آیت کی تفسیر: المختصر
المختصر في التفسير
اس زبان میں دستیاب نہیں؛ عربی میں دکھایا گیا ہے۔
نقرأ عليك من خبر موسى وفرعون بالحق الذي لا مرية فيه لقوم يؤمنون؛ لأنهم هم الذين ينتفعون بما فيه.
التفسير الميسر
[3] نقصُّ عليك من خبر موسى وفرعون بالصدق لقوم يؤمنون بهذا القرآن، ويصدِّقون بأنه من عند الله، ويعملون بهديه.
الفاظ کے معانی، اعراب اور صرف
اعراب
کتاب آیات ۱–۳ کا اعراب ایک ساتھ کرتی ہے
الإعراب
(عليك) متعلّق ب (نتلو) ، وكذلك (من نبأ) (من لابتداء الغاية، ويجوز أن تكون تبعيضيّة فالجارّ نعت للمفعول المقدّر أي شيئا من نبأ موسى ...) ، (بالحقّ) متعلّق بحال من فاعل نتلو أو من مفعوله (لقوم) متعلّق ب (نتلو) أي من أجل ... جملة: «تلك آيات ... » لا محلّ لها ابتدائيّة. وجملة: «نتلو ... » لا محلّ لها استئناف بيانيّ (أو في محلّ رفع خبر المبتدأ (تلك) ، والرابط مقدّر أي نتلوها ... و (آيات) بدل من الإشارة، أو هي خبر ثان ... ويجوز أن تكون في محلّ نصب حال من آيات والعامل الإشارة.) . وجملة: «يؤمنون ... » في محلّ جرّ نعت لقوم.
صرف
لفظ کو چھوئیں تاکہ اس کا مادہ، اصل، قسم اور خصوصیات دیکھیں۔
نَتْلُوا۟
- مادہ
- تلو
- اصل
- تَلَىٰ
- فعل
- نَتْلُوا۟ — فعل مضارع · 1P
عَلَيْكَ
- اصل
- عَلَىٰ
- حرف جر
- عَلَيْ
- ضمير
- كَ — PRON:2MS
مِن
- اصل
- مِن
- حرف جر
- مِن
نَّبَإِ
- مادہ
- نبا
- اصل
- نَبَأ
- اسم
- نَّبَإِ — M · مجرور
مُوسَىٰ
- اصل
- مُوسَىٰ
- اسم علم
- مُوسَىٰ — M · مرفوع
وَفِرْعَوْنَ
- اصل
- فِرْعَوْن
- حرف عطف
- وَ
- اسم علم
- فِرْعَوْنَ — M · منصوب
بِٱلْحَقِّ
- مادہ
- حقق
- اصل
- حَقّ
- حرف جر
- بِ
- DET
- ٱلْ
- اسم
- حَقِّ — M · مجرور
لِقَوْمٍ
- مادہ
- قوم
- اصل
- قَوْم
- حرف جر
- لِ
- اسم
- قَوْمٍ — M · نكرة · مجرور
يُؤْمِنُونَ
- مادہ
- امن
- اصل
- ءَامَنَ
- فعل
- يُؤْمِنُ — فعل مضارع · (IV) · 3MP
- ضمير
- ونَ — PRON:3MP
متشابہ آیات
اس آیت سے بہت ملتی جلتی کوئی آیت نہیں۔
مصحف · صفحہ ۳۸۵پارہ ۲۰حزب ۳۹Al-Qaṣaṣ