سورۃ Yā-Sīn، آیت ۲۷
بِمَا غَفَرَ لِي رَبِّي وَجَعَلَنِي مِنَ ٱلۡمُكۡرَمِينَ ٢٧
سادہ املا (رسمِ املائی)
یہی آیت اس سادہ املا میں جو مجمع الملک فہد نے شائع کیا ہے، اسکرین ریڈر اور نئے پڑھنے والوں کے لیے۔
بما غفر لي ربي وجعلني من المكرمين
ترجمہ
کہ مجھے میرے رب نے بخش دیا اور مجھے باعزت لوگوں میں سے کر دیا.[1]
- یعنی جس ایمان اور توحید کی وجہ سے مجھے رب نے بخش دیا، کاش میری قوم اس بات کو جان لے تاکہ وہ بھی ایمان وتوحید کو اپنا کر اللہ کی مغفرت اور اس کی نعمتوں کی مستحق ہو جائے۔ اس طرح اس شخص نے مرنے کے بعد بھی اپنی قوم کی خیر خواہی کی۔ ایک مومن صادق کو ایسا ہی ہونا چاہئے کہ وہ ہر وقت لوگوں کی خیر خواہی ہی کرے، بدخواہی نہ کرے۔ ان کی صحیح رہنمائی کرے، گمراہ نہ کرے، بیشک لوگ اسے جو چاہے کہیں اور جس قسم کا سلوک چاہیں کریں، حتیٰ کہ اسے مار ڈالیں۔ ↩
فہم
اس آیت کی تفسیر: الميسراس آیت کی تفسیر: المختصر
المختصر في التفسير
اس زبان میں دستیاب نہیں؛ عربی میں دکھایا گیا ہے۔
26 - 27 - قيل تكريمًا له بعد استشهاده: ادخل الجنة، فلما دخلها وشاهد ما فيها من النعيم قال متمنيًا: يا ليت قومي الذين كذبوني وقتلوني يعلمون بما حصل لي من مغفرة الذنوب، وبما أكرمني به ربي؛ ليؤمنوا مثلما آمنت، وينالوا جزاءً مثل جزائي.
التفسير الميسر
[27] قال وهو في النعيم والكرامة: يا ليت قومي يعلمون بغفران ربي لي وإكرامه إياي؛ بسبب إيماني بالله وصبري على طاعته، واتباع رسله حتى قُتِلت، فيؤمنوا بالله فيدخلوا الجنة مثلي.
الفاظ کے معانی، اعراب اور صرف
اعراب
کتاب آیات ۲۶–۲۷ کا اعراب ایک ساتھ کرتی ہے
الإعراب
(يا) حرف تنبيه. جملة: «قيل ... » لا محلّ لها استئنافيّة. وجملة: «ادخل الجنّة ... » في محلّ رفع نائب الفاعل. وجملة: «قال ... » لا محلّ لها استئنافيّة. وجملة: «يا ليت قومي يعلمون» في محلّ نصب مقول القول. وجملة: «يعلمون ... » في محلّ رفع خبر ليت. (27) (ما) مصدريّ (أو اسم موصول في محلّ جرّ، والعائد محذوف.) ، (لي) متعلّق ب (غفر) ، (من المكرمين) متعلّق بمحذوف مفعول به ثان. والمصدر المؤوّل (ما غفر ... ) في محلّ جرّ بالباء متعلّق ب (يعلمون) . وجملة: « (غفر) لي ربّي ... » لا محلّ لها صلة الموصول الحرفيّ (ما) . وجملة: «جعلني ... » لا محلّ لها معطوفة على جملة غفر لي ربّي. الجزء الثالث والعشرون بقية سورة يس من الآية 28 إلى الآية 83 سورة الصّافات آياتها 182 آية سورة ص آياتها 88 آية سورة الزّمر من الآية 1 إلى 31
صرف
لفظ کو چھوئیں تاکہ اس کا مادہ، اصل، قسم اور خصوصیات دیکھیں۔
بِمَا
- اصل
- مَا
- حرف جر
- بِ
- اسم موصول
- مَا
غَفَرَ
- مادہ
- غفر
- اصل
- غَفَرَ
- فعل
- غَفَرَ — فعل ماض · 3MS
لِى
- حرف جر
- لِ
- ضمير
- ى — 1S
رَبِّى
- مادہ
- ربب
- اصل
- رَبّ
- اسم
- رَبِّ — M · مرفوع
- ضمير
- ى — PRON:1S
وَجَعَلَنِى
- مادہ
- جعل
- اصل
- جَعَلَ
- حرف عطف
- وَ
- فعل
- جَعَلَ — فعل ماض · 3MS
- ضمير
- نِى — PRON:1S
مِنَ
- اصل
- مِن
- حرف جر
- مِنَ
ٱلْمُكْرَمِينَ
- مادہ
- كرم
- اصل
- مُّكْرَمُون
- DET
- ٱلْ
- اسم
- مُكْرَمِينَ — مبني للمجهول · PCPL · (IV) · MP · مجرور
متشابہ آیات
اس آیت سے بہت ملتی جلتی کوئی آیت نہیں۔
مصحف · صفحہ ۴۴۱پارہ ۲۳حزب ۴۴Yā-Sīn