سورۃ Aṣ-Ṣāffāt، آیت ۱۱

فَٱسۡتَفۡتِهِمۡ أَهُمۡ أَشَدُّ خَلۡقًا أَم مَّنۡ خَلَقۡنَآۚ إِنَّا خَلَقۡنَٰهُم مِّن طِينࣲ لَّازِبِۭ ۝١١

سادہ املا (رسمِ املائی)

یہی آیت اس سادہ املا میں جو مجمع الملک فہد نے شائع کیا ہے، اسکرین ریڈر اور نئے پڑھنے والوں کے لیے۔

فاستفتهم أهم أشد خلقا أم من خلقنا إنا خلقناهم من طين لازب

غلطی کی اطلاع دیں

ترجمہ

ان کافروں سے پوچھو تو کہ آیا ان کا پیدا کرنا زیاده دشوار ہے یا (ان کا) جنہیں ہم نے (ان کے علاوه) پیدا کیا[1] ؟ ہم نے (انسانوں) کو لیس دار مٹی سے پیدا کیا ہے.[2]

  1. یعنی ہم نےجو زمین، ملائکہ اور آسمان جیسی چیزیں بنائی ہیں جو اپنے حجم اور وسعت کے لحاظ سے نہایت انوکھی ہیں۔ کیا ان لوگوں کی پیدائش اور دوبارہ ان کو زندہ کرنا، ان چیزوں کی تخلیق سےزیادہ سخت اور مشکل ہے؟ یقیناً نہیں۔ ↩
  2. یعنی ان کے باپ آدم (عليه السلام) کو تو ہم نے مٹی سے پیدا کیا ہے۔ مطلب یہ ہے کہ یہ انسان آخرت کی زندگی کو اتنا مستبعد کیوں سمجھتے ہیں دراں حالیکہ ان کی پیدائش ایک نہایت ہی حقیر اور کمزور چیز سے ہوئی ہے۔ جب کہ خلقت میں ان سے زیادہ قوی، عظیم اور کامل واتم چیزوں کی پیدائش کا ان کو انکار نہیں۔ (فتح القدیر)۔ ↩

غلطی کی اطلاع دیں

فہم

اس آیت کی تفسیر: الميسراس آیت کی تفسیر: المختصر

المختصر في التفسير

اس زبان میں دستیاب نہیں؛ عربی میں دکھایا گیا ہے۔

فاسأل - يا محمد - الكفار المنكرين للبعث: أهم أشد خلقًا وأقوى أجسامًا وأعظم أعضاءً ممن خلقنا من السماوات والأرض والملائكة؟ إنا خلقناهم من طين لَزِج، فكيف ينكرون البعث، وهم مخلوقون من خلق ضعيف وهو الطين اللزِج؟

غلطی کی اطلاع دیں

التفسير الميسر

[11] فاسأل -أيها الرسول- منكري البعث أَهُم أشد خلقاً أم من خلقنا من هذه المخلوقات؟ إنا خلقنا أباهم آدم من طين لزج، يلتصق بعضه ببعض.

غلطی کی اطلاع دیں

الفاظ کے معانی، اعراب اور صرف

معانی

خَلَقْنَاهُم: خَلَقْنَا أَبَاهُمْ آدَمَ - عليه السلام -. لَّازِبٍ: لَزِجٍ يَلْتَصِقُ بَعْضُهُ بِبَعْضٍ.

اعراب

الإعراب

(الفاء) استئنافيّة (الهمزة) للاستفهام (خلقا) تمييز منصوب (أم) حرف عطف (من) موصول في محلّ رفع معطوف على الضمير هم (إنّا) حرف مشبه بالفعل واسمه (من طين) متعلّق ب (خلقناهم) .. جملة: «استفتهم ... » لا محلّ لها استئنافيّة. وجملة: «أهم أشدّ ... » لا محلّ لها استئناف بيانيّ. وجملة: «خلقنا ... » لا محلّ لها صلة الموصول (من) . وجملة: «إنّا خلقناهم..» لا محلّ لها تعليليّة. وجملة: «خلقناهم..» في محلّ رفع خبر إنّ.

الصرف

(استفتهم) ، فيه إعلال بالحذف لمناسبة البناء، مضارعه يستفتي، وزنه استفعهم. (لازب) ، اسم فاعل من الثلاثيّ لزب بمعنى لازق باليد، وزنه فاعل.

صرف

لفظ کو چھوئیں تاکہ اس کا مادہ، اصل، قسم اور خصوصیات دیکھیں۔

  • فَٱسْتَفْتِهِمْ
    مادہ
    فتي
    اصل
    يَسْتَفْتُ
    حرف استئنافية
    فَ
    فعل
    ٱسْتَفْتِ — فعل أمر · (X) · 2MS
    ضمير
    هِمْ — PRON:3MP
  • أَهُمْ
    حرف استفهام
    أَ
    ضمير
    هُمْ — 3MP
  • أَشَدُّ
    مادہ
    شدد
    اصل
    أَشَدّ
    اسم
    أَشَدُّ — MS · مرفوع
  • خَلْقًا
    مادہ
    خلق
    اصل
    خَلْق
    اسم
    خَلْقًا — M · نكرة · منصوب
  • أَم
    اصل
    أَم
    حرف عطف
    أَم
  • مَّنْ
    اصل
    مَن
    اسم موصول
    مَّنْ
  • خَلَقْنَآ
    مادہ
    خلق
    اصل
    خَلَقَ
    فعل
    خَلَقْ — فعل ماض · 1P
    ضمير
    نَآ — PRON:1P
  • إِنَّا
    اصل
    إِنّ
    حرف نصب
    إِنَّ — SP:<in~
    ضمير
    ا — PRON:1P
  • خَلَقْنَٰهُم
    مادہ
    خلق
    اصل
    خَلَقَ
    فعل
    خَلَقْ — فعل ماض · 1P
    ضمير
    نَٰ — PRON:1P
    ضمير
    هُم — PRON:3MP
  • مِّن
    اصل
    مِن
    حرف جر
    مِّن
  • طِينٍ
    مادہ
    طين
    اصل
    طِين
    اسم
    طِينٍ — M · نكرة · مجرور
  • لَّازِبٍۭ
    مادہ
    لزب
    اصل
    لَّازِب
    اسم
    لَّازِبٍۭ — مبني للمعلوم · PCPL · M · نكرة · مجرور

آیت کا مطالعہ — مصحف

یہ آیت حفظ کریںمشق کریںبار بار سنیںمیرے منصوبے میں شامل کریں

متشابہ آیات

اس آیت سے بہت ملتی جلتی کوئی آیت نہیں۔

مصحف · صفحہ ۴۴۶پارہ ۲۳حزب ۴۵Aṣ-Ṣāffāt

یہ آیت کسی اور زبان میں