سورۃ Aṣ-Ṣāffāt، آیت ۵

رَّبُّ ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَٱلۡأَرۡضِ وَمَا بَيۡنَهُمَا وَرَبُّ ٱلۡمَشَٰرِقِ ۝٥

سادہ املا (رسمِ املائی)

یہی آیت اس سادہ املا میں جو مجمع الملک فہد نے شائع کیا ہے، اسکرین ریڈر اور نئے پڑھنے والوں کے لیے۔

رب السموات والأرض وما بينهما ورب المشارق

غلطی کی اطلاع دیں

ترجمہ

آسمانوں اور زمین اور ان کے درمیان کی تمام چیزوں اور مَشرقوں کا رب وہی ہے.[1]

  1. مطلب ہے مشارق ومغارب کا رب۔ جمع کا لفظ اس لئے استعمال کیا گیاہے جیسا کہ، بعض کہتے ہیں کہ سال کے دنوں کی تعداد کے برابر مشرق ومغرب ہیں۔ سورج ہر روز ایک مشرق سے نکلتا اور ایک مغرب میں غروب ہوتا ہے اور سورۂ رحمٰن میں مَشْرِقَيْنِ اور مَغْرِبَيْنِ، تثنیہ کے ساتھ ہیں یعنی دو مشرق اور دو مغرب۔ اس سے مراد وہ مشرقین اور مغربین ہیں جن سے سورج گرمی اور سردی میں طلوع وغروب ہوتا ہے یعنی ایک انتہائی آخری مشرق ومغرب اور دوسرا مختصر یا قریب ترین مشرق ومغرب اور جہاں مشرق ومغرب کو مفرد ذکر کیا گیا ہے، اس سے مراد وہ جہت ہے جس سے سورج طلوع یا غروب ہوتا ہے۔ (فتح القدیر)۔ ↩

غلطی کی اطلاع دیں

فہم

اس آیت کی تفسیر: الميسراس آیت کی تفسیر: المختصر

المختصر في التفسير

اس زبان میں دستیاب نہیں؛ عربی میں دکھایا گیا ہے۔

رب السماوات، ورب الأرض، ورب ما بينهما، ورب الشمس في مطالعها ومغاربها طول السنة.

غلطی کی اطلاع دیں

التفسير الميسر

[5] هو خالق السموات والأرض وما بينهما، ومدبِّر الشمس في مطالعها ومغاربها.

غلطی کی اطلاع دیں

الفاظ کے معانی، اعراب اور صرف

اعراب

الإعراب

(ربّ) بدل من واحد مرفوع (أو هو خبر ثان للحرف المشبّه بالفعل، أو هو خبر لمبتدأ محذوف تقديره هو، والجملة استئنافيّة.) ، (الواو) عاطفة (ما) موصول في محلّ جرّ معطوف على السموات (بينهما) ظرف مكان منصوب متعلّق بمحذوف صلة ما (الواو) عاطفة (ربّ) معطوف على ربّ الأول مرفوع مثله.

صرف

لفظ کو چھوئیں تاکہ اس کا مادہ، اصل، قسم اور خصوصیات دیکھیں۔

  • رَّبُّ
    مادہ
    ربب
    اصل
    رَبّ
    اسم
    رَّبُّ — M · مرفوع
  • ٱلسَّمَٰوَٰتِ
    مادہ
    سمو
    اصل
    سَمَآء
    DET
    ٱل
    اسم
    سَّمَٰوَٰتِ — FP · مجرور
  • وَٱلْأَرْضِ
    مادہ
    ارض
    اصل
    أَرْض
    حرف عطف
    وَ
    DET
    ٱلْ
    اسم
    أَرْضِ — F · مجرور
  • وَمَا
    اصل
    مَا
    حرف عطف
    وَ
    اسم موصول
    مَا
  • بَيْنَهُمَا
    مادہ
    بين
    اصل
    بَيْن
    ظرف مكان
    بَيْنَ — منصوب
    ضمير
    هُمَا — PRON:3D
  • وَرَبُّ
    مادہ
    ربب
    اصل
    رَبّ
    حرف عطف
    وَ
    اسم
    رَبُّ — M · مرفوع
  • ٱلْمَشَٰرِقِ
    مادہ
    شرق
    اصل
    مَشْرِق
    DET
    ٱلْ
    اسم
    مَشَٰرِقِ — MP · مجرور

آیت کا مطالعہ — مصحف

یہ آیت حفظ کریںمشق کریںبار بار سنیںمیرے منصوبے میں شامل کریں

متشابہ آیات

مجمع الملک فہد کے متن کے الفاظ سے خودکار طور پر نکالی گئی ہیں۔ نمایاں الفاظ مختلف ہیں۔ یہ کوئی علمی درجہ بندی نہیں۔

بہت قریب

الصَّافَّاتِ ۵

رَّبُّ ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَٱلۡأَرۡضِ وَمَا بَيۡنَهُمَا وَرَبُّ ٱلۡمَشَٰرِقِ ۝٥

صٓ ۶۶

رَبُّ ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَٱلۡأَرۡضِ وَمَا بَيۡنَهُمَا ٱلۡعَزِيزُ ٱلۡغَفَّٰرُ ۝٦٦

قریب

الصَّافَّاتِ ۵

رَّبُّ ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَٱلۡأَرۡضِ وَمَا بَيۡنَهُمَا وَرَبُّ ٱلۡمَشَٰرِقِ ۝٥

الدُّخَانِ ۷

رَبِّ ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَٱلۡأَرۡضِ وَمَا بَيۡنَهُمَآۖ إِن كُنتُم مُّوقِنِينَ ۝٧

قریب

الصَّافَّاتِ ۵

رَّبُّ ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَٱلۡأَرۡضِ وَمَا بَيۡنَهُمَا وَرَبُّ ٱلۡمَشَٰرِقِ ۝٥

الشُّعَرَاءِ ۲۴

قَالَ رَبُّ ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَٱلۡأَرۡضِ وَمَا بَيۡنَهُمَآۖ إِن كُنتُم مُّوقِنِينَ ۝٢٤

دوسری کہاں ہے؟

مصحف · صفحہ ۴۴۶پارہ ۲۳حزب ۴۵Aṣ-Ṣāffāt

یہ آیت کسی اور زبان میں