سورۃ Aṣ-Ṣāffāt، آیت ۷۲
وَلَقَدۡ أَرۡسَلۡنَا فِيهِم مُّنذِرِينَ ٧٢
سادہ املا (رسمِ املائی)
یہی آیت اس سادہ املا میں جو مجمع الملک فہد نے شائع کیا ہے، اسکرین ریڈر اور نئے پڑھنے والوں کے لیے۔
ولقد أرسلنا فيهم منذرين
ترجمہ
جن میں ہم نے ڈرانے والے (رسول) بھیجے تھے.[1]
- یعنی ان سے پہلے لوگوں میں۔ انہوں نے حق کا پیغام پہنچایا اور عدم قبول کی صورت میں انہیں اللہ کے عذاب سے ڈرایا، لیکن ان پر کوئی اثر نہیں ہوا نتیجتاً انہیں تباہ کر دیا گیا، جیسا کہ اگلی آیت میں ان کے عبرت ناک انجام کی طرف اشارہ فرمایا۔ ↩
فہم
اس آیت کی تفسیر: الميسراس آیت کی تفسیر: المختصر
المختصر في التفسير
اس زبان میں دستیاب نہیں؛ عربی میں دکھایا گیا ہے۔
ولقد أرسلنا في تلك الأمم الأولى رسلًا يخوفونهم من عذاب الله، فكفروا.
التفسير الميسر
[72] ولقد أرسلنا في تلك الأمم مرسلين أنذروهم بالعذاب فكفروا.
الفاظ کے معانی، اعراب اور صرف
اعراب
کتاب آیات ۷۱–۷۴ کا اعراب ایک ساتھ کرتی ہے
الإعراب
(الواو) استئنافيّة (اللام) لام القسم لقسم مقدّر (قبلهم) ظرف منصوب متعلّق لا متعلّق ب (ضلّ) (أو متعلّق بمحذوف حال من أكثر.) ... جملة: «ضلّ ... أكثر» لا محلّ لها جواب القسم المقدّر ... وجملة القسم المقدّرة لا محلّ لها استئنافيّة. (72) (فيهم) متعلّق ب (أرسلنا) بتضمينه معنى بعثنا.. وجملة: «أرسلنا ... » لا محلّ لها جواب القسم المقدّر ... وجملة القسم المقدّرة لا محلّ لها معطوفة على جملة القسم المقدّرة الأولى. (73) - (الفاء) رابطة لجواب شرط مقدّر (كيف) اسم استفهام في محلّ نصب خبر كان.. وجملة: «انظر ... » جواب شرط مقدّر أي: إن عاقبنا المنذرين. فانظر ... وجملة: «كان عاقبة ... » في محلّ نصب مفعول لفعل النظر المعلّق بالاستفهام (74) - (إلّا) للاستثناء (عباد) منصوب على الاستثناء المنقطع ...
صرف
لفظ کو چھوئیں تاکہ اس کا مادہ، اصل، قسم اور خصوصیات دیکھیں۔
وَلَقَدْ
- اصل
- قَد
- حرف عطف
- وَ
- لام التوكيد
- لَ
- حرف تحقيق
- قَدْ
أَرْسَلْنَا
- مادہ
- رسل
- اصل
- أَرْسَلَ
- فعل
- أَرْسَلْ — فعل ماض · (IV) · 1P
- ضمير
- نَا — PRON:1P
فِيهِم
- اصل
- فِى
- حرف جر
- فِي
- ضمير
- هِم — PRON:3MP
مُّنذِرِينَ
- مادہ
- نذر
- اصل
- مُنذِر
- اسم
- مُّنذِرِينَ — مبني للمعلوم · PCPL · (IV) · MP · منصوب
متشابہ آیات
اس آیت سے بہت ملتی جلتی کوئی آیت نہیں۔
مصحف · صفحہ ۴۴۸پارہ ۲۳حزب ۴۵Aṣ-Ṣāffāt