سورۃ Aṣ-Ṣāffāt، آیت ۷۴

إِلَّا عِبَادَ ٱللَّهِ ٱلۡمُخۡلَصِينَ ۝٧٤

سادہ املا (رسمِ املائی)

یہی آیت اس سادہ املا میں جو مجمع الملک فہد نے شائع کیا ہے، اسکرین ریڈر اور نئے پڑھنے والوں کے لیے۔

إلا عباد الله المخلصين

غلطی کی اطلاع دیں

ترجمہ

سوائے اللہ کے برگزیده بندوں کے.[1]

  1. یعنی عبرت ناک انجام سے صرف وہ محفوظ رہے جن کو اللہ نے ایمان وتوحید کی توفیق سے نواز کر بچا لیا۔ مُخْلِصِينَ، وہ لوگ جو عذاب سے بچے رہے، مُنْذَرِينَ (تباہ ہونے والی قوموں) کے اجمالی ذکر کے بعد اب چند مُنْذِرِينَ (پیغمبروں) کاذکر کیا جا رہا ہے۔ ↩

غلطی کی اطلاع دیں

فہم

اس آیت کی تفسیر: الميسراس آیت کی تفسیر: المختصر

المختصر في التفسير

اس زبان میں دستیاب نہیں؛ عربی میں دکھایا گیا ہے۔

إلا من أخلصهم الله للإيمان به، فإنهم ناجون من العذاب الذي كان نهاية أولئك المكذبين الكافرين.

غلطی کی اطلاع دیں

التفسير الميسر

[74] إلا عباد الله الذين أخلصهم الله، وخصَّهم برحمته لإخلاصهم له.

غلطی کی اطلاع دیں

الفاظ کے معانی، اعراب اور صرف

اعراب

کتاب آیات ۷۱–۷۴ کا اعراب ایک ساتھ کرتی ہے

الإعراب

(الواو) استئنافيّة (اللام) لام القسم لقسم مقدّر (قبلهم) ظرف منصوب متعلّق لا متعلّق ب (ضلّ) (أو متعلّق بمحذوف حال من أكثر.) ... جملة: «ضلّ ... أكثر» لا محلّ لها جواب القسم المقدّر ... وجملة القسم المقدّرة لا محلّ لها استئنافيّة. (72) (فيهم) متعلّق ب (أرسلنا) بتضمينه معنى بعثنا.. وجملة: «أرسلنا ... » لا محلّ لها جواب القسم المقدّر ... وجملة القسم المقدّرة لا محلّ لها معطوفة على جملة القسم المقدّرة الأولى. (73) - (الفاء) رابطة لجواب شرط مقدّر (كيف) اسم استفهام في محلّ نصب خبر كان.. وجملة: «انظر ... » جواب شرط مقدّر أي: إن عاقبنا المنذرين. فانظر ... وجملة: «كان عاقبة ... » في محلّ نصب مفعول لفعل النظر المعلّق بالاستفهام (74) - (إلّا) للاستثناء (عباد) منصوب على الاستثناء المنقطع ...

صرف

لفظ کو چھوئیں تاکہ اس کا مادہ، اصل، قسم اور خصوصیات دیکھیں۔

  • إِلَّا
    اصل
    إِلَّا
    أداة حصر
    إِلَّا
  • عِبَادَ
    مادہ
    عبد
    اصل
    عَبْد
    اسم
    عِبَادَ — MP · منصوب
  • ٱللَّهِ
    مادہ
    اله
    اصل
    ٱللَّه
    اسم علم
    ٱللَّهِ — مجرور
  • ٱلْمُخْلَصِينَ
    مادہ
    خلص
    اصل
    مُخْلَص
    DET
    ٱلْ
    صفة
    مُخْلَصِينَ — مبني للمجهول · PCPL · (IV) · MP · منصوب

آیت کا مطالعہ — مصحف

یہ آیت حفظ کریںمشق کریںبار بار سنیںمیرے منصوبے میں شامل کریں

متشابہ آیات

مجمع الملک فہد کے متن کے الفاظ سے خودکار طور پر نکالی گئی ہیں۔ نمایاں الفاظ مختلف ہیں۔ یہ کوئی علمی درجہ بندی نہیں۔

بہت قریب

الصَّافَّاتِ ۷۴

إِلَّا عِبَادَ ٱللَّهِ ٱلۡمُخۡلَصِينَ ۝٧٤

الصَّافَّاتِ ۱۶۹

لَكُنَّا عِبَادَ ٱللَّهِ ٱلۡمُخۡلَصِينَ ۝١٦٩

دوسری کہاں ہے؟

مصحف · صفحہ ۴۴۸پارہ ۲۳حزب ۴۵Aṣ-Ṣāffāt

یہ آیت کسی اور زبان میں