سورۃ Aṣ-Ṣāffāt، آیت ۹۶

وَٱللَّهُ خَلَقَكُمۡ وَمَا تَعۡمَلُونَ ۝٩٦

سادہ املا (رسمِ املائی)

یہی آیت اس سادہ املا میں جو مجمع الملک فہد نے شائع کیا ہے، اسکرین ریڈر اور نئے پڑھنے والوں کے لیے۔

والله خلقكم وما تعملون

غلطی کی اطلاع دیں

ترجمہ

حاﻻنکہ تمہیں اور تمہاری بنائی ہوئی چیزوں کو اللہ ہی نے پیدا کیا ہے.[1]

  1. یعنی وہ مورتیاں اور تصویریں بھی جنہیں تم اپنے ہاتھوں سے بناتے اور انہیں معبود سمجھتے ہو، یا مطلق تمہارا عمل جو بھی تم کرتے ہو، ان کا خالق بھی اللہ ہے۔ اس سے واضح ہے کہ بندوں کے افعال کا خالق اللہ ہی ہے، جیسا کہ اہل سنت کا عقیدہ ہے۔ ↩

غلطی کی اطلاع دیں

فہم

اس آیت کی تفسیر: الميسراس آیت کی تفسیر: المختصر

المختصر في التفسير

اس زبان میں دستیاب نہیں؛ عربی میں دکھایا گیا ہے۔

والله سبحانه خلقكم أنتم، وخلق عملكم، ومن عملكم هذه الأصنام، فهو المستحق لأن يعبد وحده، ولا يشرك به غيره.

غلطی کی اطلاع دیں

التفسير الميسر

[96] وتتركون عبادة ربكم الذي خلقكم، وخلق عملكم؟

غلطی کی اطلاع دیں

الفاظ کے معانی، اعراب اور صرف

اعراب

کتاب آیات ۹۵–۹۶ کا اعراب ایک ساتھ کرتی ہے

الإعراب

(الهمزة) للاستفهام التوبيخيّ الإنكاريّ (ما) اسم موصول في محلّ نصب مفعول به والعائد محذوف. جملة: «قال ... » لا محلّ لها استئنافيّة. وجملة: «تعبدون ... » في محلّ نصب مقول القول. وجملة: «تنحتون ... » لا محلّ لها صلة الموصول (ما) . (96) - (الواو) حاليّة- أو عاطفة- والثانية عاطفة (ما) اسم موصول في محل نصب معطوف على ضمير الخطاب في (خلقكم) ، والعائد محذوف. وجملة: «الله خلقكم..» في محلّ نصب حال (أو معطوفة على جملة مقول القول.) . وجملة: «خلقكم ... » في محلّ رفع خبر المبتدأ (الله) . وجملة: «تعملون» لا محلّ لها صلة الموصول (ما) .

صرف

لفظ کو چھوئیں تاکہ اس کا مادہ، اصل، قسم اور خصوصیات دیکھیں۔

  • وَٱللَّهُ
    مادہ
    اله
    اصل
    ٱللَّه
    حرف حال
    وَ
    اسم علم
    ٱللَّهُ — مرفوع
  • خَلَقَكُمْ
    مادہ
    خلق
    اصل
    خَلَقَ
    فعل
    خَلَقَ — فعل ماض · 3MS
    ضمير
    كُمْ — PRON:2MP
  • وَمَا
    اصل
    مَا
    حرف عطف
    وَ
    اسم موصول
    مَا
  • تَعْمَلُونَ
    مادہ
    عمل
    اصل
    عَمِلَ
    فعل
    تَعْمَلُ — فعل مضارع · 2MP
    ضمير
    ونَ — PRON:2MP

آیت کا مطالعہ — مصحف

یہ آیت حفظ کریںمشق کریںبار بار سنیںمیرے منصوبے میں شامل کریں

متشابہ آیات

اس آیت سے بہت ملتی جلتی کوئی آیت نہیں۔

مصحف · صفحہ ۴۴۹پارہ ۲۳حزب ۴۵Aṣ-Ṣāffāt

یہ آیت کسی اور زبان میں