سورۃ Ṣād، آیت ۱

صٓۚ وَٱلۡقُرۡءَانِ ذِي ٱلذِّكۡرِ ۝١

سادہ املا (رسمِ املائی)

یہی آیت اس سادہ املا میں جو مجمع الملک فہد نے شائع کیا ہے، اسکرین ریڈر اور نئے پڑھنے والوں کے لیے۔

ص والقرآن ذي الذكر

غلطی کی اطلاع دیں

ترجمہ

ص! اس نصیحت والے قرآن کی قسم.[1]

  1. جس میں تمہارے لئے ہر قسم کی نصیحت اور ایسی باتیں ہیں،جن سےتمہاری دنیا بھی سنور جائے اور آخرت بھی۔ بعض نے ذی الذکر کا ترجمہ شان اور مرتبت والا، کیے ہیں۔ امام ابن کثیر فرماتے ہیں۔ دونوں معنی صحیح ہیں۔ اس لئے کہ قرآن عظمت شان کا حامل بھی ہے اور اہل ایمان وتقویٰ کے لئے نصیحت اور درس عبرت بھی۔ اس قسم کا جواب محذوف ہے کہ بات اس طرح نہیں ہے جس طرح کفار مکہ کہتے ہیں کہ محمد(صلى الله عليه وسلم) ساحر، شاعر یا کاذب ہیں۔ بلکہ وہ اللہ کے سچے رسول ہیں جن پر ذی شان قرآن نازل ہوا۔ ↩

غلطی کی اطلاع دیں

فہم

اس آیت کی تفسیر: الميسراس آیت کی تفسیر: المختصر

المختصر في التفسير

اس زبان میں دستیاب نہیں؛ عربی میں دکھایا گیا ہے۔

(ص) تقدم الكلام على نظائرها من الحروف المقطعة في بداية سورة البقرة. أقسم بالقرآن المشتمل على تذكير الناس بما ينفعهم في دنياهم وآخرتهم، ليس الأمر كما يظنه المشركون من وجود شركاء مع الله.

غلطی کی اطلاع دیں

التفسير الميسر

[1] ﵡصٓۚﵠ سبق الكلام على الحروف المقطَّعة في البقرة.يقسم الله سبحانه بالقرآن المشتمل على تذكير الناس بما هم عنه غافلون.أول سورة البقرة.

غلطی کی اطلاع دیں

الفاظ کے معانی، اعراب اور صرف

معانی

ذِي الذِّكْرِ: المُشْتَمِلِ عَلَى تَذْكِيرِ النَّاسِ بِمَا هُمْ عَنْهُ غَافِلُونَ.

اعراب

الإعراب

(الواو) واو القسم للجرّ (القرآن) مجرور ب (الواو) متعلّق بفعل محذوف تقديره أقسم (ذي) نعت للقرآن مجرور. جملة القسم: «أقسم بالقرآن ... » لا محلّ لها ابتدائية.. وجواب القسم محذوف تقديره إنّك لمن المرسلين (لأن نظيره: يس والقرآن الحكيم، إنّك لمن المرسلين، وثمّة أقوال كثيرة أخرى للمفسرين في تقدير الجواب. وما ذكرناه أوضحها.) .

صرف

لفظ کو چھوئیں تاکہ اس کا مادہ، اصل، قسم اور خصوصیات دیکھیں۔

  • صٓ
    حروف مقطعة
    صٓ
  • وَٱلْقُرْءَانِ
    مادہ
    قرا
    اصل
    قُرْءَان
    حرف جر
    وَ
    DET
    ٱلْ
    اسم علم
    قُرْءَانِ — M · مجرور
  • ذِى
    اصل
    ذُو
    صفة
    ذِى — MS · مجرور
  • ٱلذِّكْرِ
    مادہ
    ذكر
    اصل
    ذِكْر
    DET
    ٱل
    اسم
    ذِّكْرِ — مصدر · M · مجرور

آیت کا مطالعہ — مصحف

یہ آیت حفظ کریںمشق کریںبار بار سنیںمیرے منصوبے میں شامل کریں

متشابہ آیات

اس آیت سے بہت ملتی جلتی کوئی آیت نہیں۔

مصحف · صفحہ ۴۵۳پارہ ۲۳حزب ۴۶Ṣād

یہ آیت کسی اور زبان میں