سورۃ Ṣād، آیت ۱۱
جُندࣱ مَّا هُنَالِكَ مَهۡزُومࣱ مِّنَ ٱلۡأَحۡزَابِ ١١
سادہ املا (رسمِ املائی)
یہی آیت اس سادہ املا میں جو مجمع الملک فہد نے شائع کیا ہے، اسکرین ریڈر اور نئے پڑھنے والوں کے لیے۔
جند ما هنالك مهزوم من الأحزاب
ترجمہ
یہ بھی (بڑے بڑے) لشکروں میں سے شکست پایا ہوا (چھوٹا سا) لشکر ہے.[1]
- جُنْدٌ، مبتدا محذوف هُمْ کی خبر ہے اور ما بطور تاکید تعظیم یا تحقیر کے لئے ہے۔ یہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے نبی (صلى الله عليه وسلم) کی مدد اور کفار کی شکست کا وعدہ ہے۔ یعنی کفار کا یہ لشکر جو باطل کے لشکروں میں سے ایک لشکر ہے، بڑا ہے۔ یا حقیر، اس کی قطعاً پروا نہ کریں نہ اس سے خوف کھائیں، شکست اس کا مقدر ہے۔ هُنَالِكَ مکان بعید کی طرف اشارہ ہے جو جنگ بدر اور یوم فتح مکہ کی طرف بھی ہو سکتا ہے۔ جہاں کافر عبرت ناک شکست سے دوچار ہوئے۔ ↩
فہم
اس آیت کی تفسیر: الميسراس آیت کی تفسیر: المختصر
المختصر في التفسير
اس زبان میں دستیاب نہیں؛ عربی میں دکھایا گیا ہے۔
هؤلاء المكذبون بمحمد صلى الله عليه وسلم جند مهزوم مثل من سبقه من الجنود التي كذبت رسلها.
التفسير الميسر
[11] هؤلاء الجند المكذِّبون جند مهزومون، كما هُزم غيرهم من الأحزاب قبلهم،
الفاظ کے معانی، اعراب اور صرف
معانی
جُندٌ مَّا: جُنُودٌ قَلِيلُونَ حَقِيرُونَ.
اعراب
کتاب آیات ۹–۱۱ کا اعراب ایک ساتھ کرتی ہے
الإعراب
(أم) هي المنقطعة بمعنى بل والهمزة (عندهم) ظرف منصوب متعلّق بمحذوف خبر مقدّم للمبتدأ خزائن (العزيز) نعت ل (ربّك) مجرور (الوهّاب) نعت ثان مجرور. جملة: «عندهم خزائن..» لا محلّ لها استئنافيّة. (10) (أم) مثل الأولى (لهم) متعلّق بخبر للمبتدأ ملك (الواو) عاطفة في الموضعين (ما) اسم موصول في محلّ جرّ معطوف على السموات (بينهما) ظرف منصوب متعلّق بمحذوف صلة ما (الفاء) رابطة لجواب شرط مقدّر (اللام) لام الأمر (في الأسباب) متعلّق ب (يرتقوا) . وجملة: «لهم ملك ... » لا محلّ لها استئنافيّة. وجملة: «ليرتقوا ... » في محلّ جزم جواب شرط مقدّر أي إن زعموا ما يقولون فليرتقوا. (11) (جند) خبر لمبتدأ محذوف تقديره هم (أو مبتدأ خبره مهزوم، و (هنالك) نعت لجند.) ، (ما) زائدة للتحقير (يجوز أن يكون (ما) نعتا لجند على سبيل التحقير أو التعظيم للهزء بهم.) ، (هنالك) اسم إشارة في محلّ نصب ظرف مكان متعلّق بنعت لجند (يجوز أن يكون متعلّقا بمحذوف خبر لجند، أو متعلّق ب (مهزوم) .) ، (مهزوم) نعت لجند مرفوع (من الأحزاب) متعلّق بنعت لجند. وجملة: « (هم) جند ... » لا محلّ لها تعليليّة.
الصرف
(مهزوم) ، اسم مفعول من الثلاثيّ هزم، وزنه مفعول.
صرف
لفظ کو چھوئیں تاکہ اس کا مادہ، اصل، قسم اور خصوصیات دیکھیں۔
جُندٌ
- مادہ
- جند
- اصل
- جُند
- اسم
- جُندٌ — M · نكرة · مرفوع
مَّا
- اصل
- مَا
- اسم موصول
- مَّا
هُنَالِكَ
- اصل
- هُنَالِك
- ظرف مكان
- هُنَالِكَ
مَهْزُومٌ
- مادہ
- هزم
- اصل
- مَهْزُوم
- اسم
- مَهْزُومٌ — مبني للمجهول · PCPL · M · نكرة · مرفوع
مِّنَ
- اصل
- مِن
- حرف جر
- مِّنَ
ٱلْأَحْزَابِ
- مادہ
- حزب
- اصل
- حِزْب
- DET
- ٱلْ
- اسم
- أَحْزَابِ — MP · مجرور
متشابہ آیات
اس آیت سے بہت ملتی جلتی کوئی آیت نہیں۔
مصحف · صفحہ ۴۵۳پارہ ۲۳حزب ۴۶Ṣād