سورۃ Ghāfir، آیت ۷۸

وَلَقَدۡ أَرۡسَلۡنَا رُسُلࣰا مِّن قَبۡلِكَ مِنۡهُم مَّن قَصَصۡنَا عَلَيۡكَ وَمِنۡهُم مَّن لَّمۡ نَقۡصُصۡ عَلَيۡكَۗ وَمَا كَانَ لِرَسُولٍ أَن يَأۡتِيَ بِـَٔايَةٍ إِلَّا بِإِذۡنِ ٱللَّهِۚ فَإِذَا جَآءَ أَمۡرُ ٱللَّهِ قُضِيَ بِٱلۡحَقِّ وَخَسِرَ هُنَالِكَ ٱلۡمُبۡطِلُونَ ۝٧٨

سادہ املا (رسمِ املائی)

یہی آیت اس سادہ املا میں جو مجمع الملک فہد نے شائع کیا ہے، اسکرین ریڈر اور نئے پڑھنے والوں کے لیے۔

ولقد أرسلنا رسلا من قبلك منهم من قصصنا عليك ومنهم من لم نقصص عليك وما كان لرسول أن يأتي بآية إلا بإذن الله فإذا جاء أمر الله قضي بالحق وخسر هنالك المبطلون

غلطی کی اطلاع دیں

ترجمہ

یقیناً ہم آپ سے پہلے بھی بہت سے رسول بھیج چکے ہیں جن میں سے بعض کے (واقعات) ہم آپ کو بیان کر چکے ہیں اور ان میں سے بعض کے (قصے) تو ہم نے آپ کو بیان ہی[1] نہیں کیے اور کسی رسول کا یہ (مقدور) نہ تھا کہ کوئی معجزه اللہ کی اجازت کے بغیر ﻻ سکے[2] پھر جس وقت اللہ کا حکم آئےگا[3] حق کے ساتھ فیصلہ کر دیا جائے گا[4] اور اس جگہ اہل باطل خسارے میں ره جائیں گے.

  1. اور یہ تعداد میں، بہ نسبت ان کے جن کے واقعات بیان کیے گئے ہیں۔ بہت زیادہ ہیں۔ اس لیے کہ قرآن کریم میں تو صرف 25 ، انبیا ورسل کا ذکر اور ان کی قوموں کے حالات بیان کیے گئے ہیں۔ ↩
  2. آیت سے مراد یہاں معجزہ اور خرق عادت واقعہ ہے، جو پیغمبر کی صداقت پر دلالت کرے۔ کفار، پیغمبروں سے مطالبے کرتے رہے کہ ہمیں فلاں فلاں چیز دکھاؤ ، جیسے خود نبی کریم ﹲ سےکفار مکہ نے کئی چیزوں کا مطالبہ کیا، جس کی تفصیل سورۂ بنی اسرائیل 90- 93 میں موجود ہے۔ اللہ تعالیٰ فرما رہا ہے کہ کسی پیغمبر کے اختیار میں یہ نہیں تھا۔ کہ وہ اپنی قوموں کے مطالبے پر ان کوکوئی معجزہ صادر کر کے دکھلا دے۔ یہ صرف ہمارے اختیار میں تھا، بعض نبیوں کو تو ابتدا ہی سے معجزے دے دیے گئے تھے۔ بعض قوموں کو ان کے مطالبے پرمعجزہ دکھلاگیا گیا اور بعض کو مطالبے کے باوجود نہیں دکھلایا گیا۔ ہماری مشیت کے مطابق اس کا فیصلہ ہوتا تھا۔ کسی نبی کے ہاتھ میں یہ اختیار نہیں تھا کہ وہ جب چاہتا، معجزہ صادر کر کے دکھلا دیتا۔ اس سے ان لوگوں کی واضح تردید ہوتی ہے، جو بعض اولیا کی طرف یہ باتیں منسوب کرتےہیں کہ وہ جب چاہتے ہیں اور جس طرح چاہتے، خرق عادت امور (کرامات) کا اظہار کر دیتے تھے۔ جیسے شیخ عبدالقادر جیلانی کے لیے بیان کیا جاتا ہے۔ یہ سب من گھڑت قصے کہانیاں ہیں، جب اللہ نے پیغمبروں کو یہ اختیار نہیں دیا، جن کو اپنی صداقت کے ثبوت کےلیے، اس کی ضرورت بھی تھی تو کسی ولی کو یہ اختیار کیونکرمل سکتا ہے؟ بالخصوص جب کہ ولی کو اس کی ضرورت بھی نہیں ہے۔ کیونکہ نبی کی نبوت پر ایمان لانا ضروری ہوتا ہے، اس لیے معجزہ ان کی ضرورت تھی۔ لیکن اللہ کی حکمت و مشیت اس کی مقتضی نہ تھی، اس لیے یہ قوت کسی نبی کو نہیں دی گئی۔ ولی کی ولایت پر ایمان رکھنا ضروری نہیں ہے، اس لیے انہیں معجزے اور کرامات کی ضرورت ہی نہیں ہے۔ انہیں اللہ تعالیٰ یہ اختیار بلا ضرورت کیوں عطا کر سکتا ہے؟ ↩
  3. یعنی دنیا یا آخرت میں جب ان کے عذاب کا وقت معین آ جائے گا۔ ↩
  4. یعنی ان کے درمیان حق کے ساتھ فیصلہ کر دیا جائے گا۔ اہل حق کو نجات اور اہل باطل کو عذاب۔ ↩

غلطی کی اطلاع دیں

فہم

اس آیت کی تفسیر: الميسراس آیت کی تفسیر: المختصر

المختصر في التفسير

اس زبان میں دستیاب نہیں؛ عربی میں دکھایا گیا ہے۔

ولقد بعثنا رسلًا كثيرين من قبلك - أيها الرسول - إلى أممهم، فكذبوهم وآذوهم فصبروا على تكذيبهم وإيذائهم، مِن هؤلاء الرسل مَن قصصنا عليك خبرهم، ومنهم من لم نقصص عليك خبرهم، وما يصحّ لرسول أن يأتي قومه بآية من ربه إلا بمشيئته سبحانه، فاقتراح الكفار على رسلهم الإتيان بالآيات ظلم، فإذا جاء أمر الله بالفتح أو الفصل بين الرسل وأقوامهم فصَل بينهم بالعدل، فأُهلك الكفار ونجّي الرسل، وخسر - في ذلك الموقف الذي يفصل فيه بين العباد- أصحابُ الباطل أنفسَهم بإيرادها موارد الهلاك بسبب كفرهم.

غلطی کی اطلاع دیں

التفسير الميسر

[78] ولقد أرسلنا مِن قبلك -أيها الرسول- رسلاً كثيرين إلى قومهم يدعونهم، ويصبرون على أذاهم: منهم مَن قصصنا عليك خبرهم، ومنهم مَن لم نقصص عليك، وكلهم مأمورون بتبليغ وحي الله إليهم. وما كان لأحد منهم أن يأتي بآية من الآيات الحسية أو العقلية إلا بإذن الله ومشيئته، فإذا جاء أمر الله بعذاب المكذبين قُضِي بالعدل بين الرسل ومكذبيهم، وخسر هنالك المبطلون؛ لافترائهم على الله الكذب، وعبادتهم غيره.

غلطی کی اطلاع دیں

الفاظ کے معانی، اعراب اور صرف

معانی

قُضِيَ بِالْحَقِّ: حُكِمَ بِالعَدْلِ بَيْنَ الرُّسُلِ، وَمُكَذِّبِيهِمْ.

اعراب

الإعراب

(الواو) استئنافيّة (اللام) لام القسم لقسم مقدّر (قد) حرف تحقيق (من قبلك) متعلّق ب (أرسلنا) (أو متعلّق بنعت ل (رسلا) .) (منهم) متعلّق بخبر مقدّم للمبتدأ (من) (عليك) متعلّق ب (قصصنا) ، (الواو) عاطفة في الموضعين (ما) نافية (لرسول) متعلّق بمحذوف خبر كان (بآية) متعلّق ب (يأتي) ، (إلّا) للاستثناء (بإذن) متعلّق بمحذوف حال مستثنى من عموم الأحوال. والمصدر المؤوّل (أن يأتي ... ) في محلّ رفع اسم كان (والتقدير: ما كان إتيان آية مسموحا لرسول في كلّ حال إلّا حال كونه بإذن الله.) . (الفاء) عاطفة (بالحقّ) نائب الفاعل (أو متعلّق ب (قضي) ونائب الفاعل محذوف هو مصدر الفعل أي القضاء.) ، (هنالك) اسم إشارة في محلّ نصب ظرف مكان متعلّق ب (خسر) (أو مستعار للزمان.) . جملة: «أرسلنا ... » لا محلّ لها جواب القسم ... وجملة القسم المقدّرة لا محلّ لها استئنافيّة. وجملة: «منهم من قصصنا ... » لا محلّ لها استئناف بيانيّ (أو في محلّ نصب نعت ثان ل (رسلا) .) . وجملة: «قصصنا ... » لا محلّ لها صلة الموصول (من) . وجملة: «منهم من لم نقصص ... » لا محلّ لها معطوفة على جملة منهم من قصصنا. وجملة: «لم نقصص ... » لا محلّ لها صلة الموصول (من) الثاني. وجملة: «ما كان لرسول ... » لا محلّ لها معطوفة على جملة أرسلنا. وجملة: «يأتي ... » لا محلّ لها صلة الموصول الحرفيّ (أن) . وجملة: «جاء أمر ... » في محلّ جرّ مضاف إليه. وجملة: «قضي بالحقّ ... » لا محلّ لها جواب شرط غير جازم. وجملة: «خسر ... المبطلون» لا محلّ لها معطوفة على جملة قضي بالحقّ.

صرف

لفظ کو چھوئیں تاکہ اس کا مادہ، اصل، قسم اور خصوصیات دیکھیں۔

  • وَلَقَدْ
    اصل
    قَد
    حرف عطف
    وَ
    لام التوكيد
    لَ
    حرف تحقيق
    قَدْ
  • أَرْسَلْنَا
    مادہ
    رسل
    اصل
    أَرْسَلَ
    فعل
    أَرْسَلْ — فعل ماض · (IV) · 1P
    ضمير
    نَا — PRON:1P
  • رُسُلًا
    مادہ
    رسل
    اصل
    رَسُول
    اسم
    رُسُلًا — MP · نكرة · منصوب
  • مِّن
    اصل
    مِن
    حرف جر
    مِّن
  • قَبْلِكَ
    مادہ
    قبل
    اصل
    قَبْل
    اسم
    قَبْلِ — مجرور
    ضمير
    كَ — PRON:2MS
  • مِنْهُم
    اصل
    مِن
    حرف جر
    مِنْ
    ضمير
    هُم — PRON:3MP
  • مَّن
    اصل
    مَن
    اسم موصول
    مَّن
  • قَصَصْنَا
    مادہ
    قصص
    اصل
    قَصَّ
    فعل
    قَصَصْ — فعل ماض · 1P
    ضمير
    نَا — PRON:1P
  • عَلَيْكَ
    اصل
    عَلَىٰ
    حرف جر
    عَلَيْ
    ضمير
    كَ — PRON:2MS
  • وَمِنْهُم
    اصل
    مِن
    حرف عطف
    وَ
    حرف جر
    مِنْ
    ضمير
    هُم — PRON:3MP
  • مَّن
    اصل
    مَن
    اسم موصول
    مَّن
  • لَّمْ
    اصل
    لَم
    حرف نفي
    لَّمْ
  • نَقْصُصْ
    مادہ
    قصص
    اصل
    قَصَّ
    فعل
    نَقْصُصْ — فعل مضارع · 1P · MOOD:JUS
  • عَلَيْكَ
    اصل
    عَلَىٰ
    حرف جر
    عَلَيْ
    ضمير
    كَ — PRON:2MS
  • وَمَا
    اصل
    مَا
    حرف عطف
    وَ
    حرف نفي
    مَا
  • كَانَ
    مادہ
    كون
    اصل
    كَانَ
    فعل
    كَانَ — فعل ماض · SP:kaAn · 3MS
  • لِرَسُولٍ
    مادہ
    رسل
    اصل
    رَسُول
    حرف جر
    لِ
    اسم
    رَسُولٍ — M · نكرة · مجرور
  • أَن
    اصل
    أَن
    حرف مصدري
    أَن
  • يَأْتِىَ
    مادہ
    اتي
    اصل
    أَتَى
    فعل
    يَأْتِىَ — فعل مضارع · 3MS · MOOD:SUBJ
  • بِـَٔايَةٍ
    مادہ
    ايي
    اصل
    ءَايَة
    حرف جر
    بِ
    اسم
    ـَٔايَةٍ — FS · نكرة · مجرور
  • إِلَّا
    اصل
    إِلَّا
    أداة حصر
    إِلَّا
  • بِإِذْنِ
    مادہ
    اذن
    اصل
    إِذْن
    حرف جر
    بِ
    اسم
    إِذْنِ — M · مجرور
  • ٱللَّهِ
    مادہ
    اله
    اصل
    ٱللَّه
    اسم علم
    ٱللَّهِ — مجرور
  • فَإِذَا
    اصل
    إِذَا
    حرف استئنافية
    فَ
    ظرف زمان
    إِذَا
  • جَآءَ
    مادہ
    جيا
    اصل
    جَآءَ
    فعل
    جَآءَ — فعل ماض · 3MS
  • أَمْرُ
    مادہ
    امر
    اصل
    أَمْر
    اسم
    أَمْرُ — M · مرفوع
  • ٱللَّهِ
    مادہ
    اله
    اصل
    ٱللَّه
    اسم علم
    ٱللَّهِ — مجرور
  • قُضِىَ
    مادہ
    قضي
    اصل
    قَضَىٰٓ
    فعل
    قُضِىَ — فعل ماض · مبني للمجهول · 3MS
  • بِٱلْحَقِّ
    مادہ
    حقق
    اصل
    حَقّ
    حرف جر
    بِ
    DET
    ٱلْ
    اسم
    حَقِّ — M · مجرور
  • وَخَسِرَ
    مادہ
    خسر
    اصل
    خَسِرَ
    حرف عطف
    وَ
    فعل
    خَسِرَ — فعل ماض · 3MS
  • هُنَالِكَ
    اصل
    هُنَالِك
    ظرف زمان
    هُنَالِكَ
  • ٱلْمُبْطِلُونَ
    مادہ
    بطل
    اصل
    مُبْطِلُون
    DET
    ٱلْ
    اسم
    مُبْطِلُونَ — مبني للمعلوم · PCPL · (IV) · MP · مرفوع

آیت کا مطالعہ — مصحف

یہ آیت حفظ کریںمشق کریںبار بار سنیںمیرے منصوبے میں شامل کریں

متشابہ آیات

مجمع الملک فہد کے متن کے الفاظ سے خودکار طور پر نکالی گئی ہیں۔ نمایاں الفاظ مختلف ہیں۔ یہ کوئی علمی درجہ بندی نہیں۔

قریب

غَافِرٍ ۷۸

وَلَقَدۡ أَرۡسَلۡنَا رُسُلࣰا مِّن قَبۡلِكَ مِنۡهُم مَّن قَصَصۡنَا عَلَيۡكَ وَمِنۡهُم مَّن لَّمۡ نَقۡصُصۡ عَلَيۡكَۗ وَمَا كَانَ لِرَسُولٍ أَن يَأۡتِيَ بِـَٔايَةٍ إِلَّا بِإِذۡنِ ٱللَّهِۚ فَإِذَا جَآءَ أَمۡرُ ٱللَّهِ قُضِيَ بِٱلۡحَقِّ وَخَسِرَ هُنَالِكَ ٱلۡمُبۡطِلُونَ ۝٧٨

الرَّعۡدِ ۳۸

وَلَقَدۡ أَرۡسَلۡنَا رُسُلࣰا مِّن قَبۡلِكَ وَجَعَلۡنَا لَهُمۡ أَزۡوَٰجࣰا وَذُرِّيَّةࣰۚ وَمَا كَانَ لِرَسُولٍ أَن يَأۡتِيَ بِـَٔايَةٍ إِلَّا بِإِذۡنِ ٱللَّهِۗ لِكُلِّ أَجَلࣲ كِتَابࣱ ۝٣٨

دوسری کہاں ہے؟

مصحف · صفحہ ۴۷۶پارہ ۲۴حزب ۴۸Ghāfir

یہ آیت کسی اور زبان میں