سورۃ Ad-Dukhān، آیت ۴۵

كَٱلۡمُهۡلِ يَغۡلِي فِي ٱلۡبُطُونِ ۝٤٥

سادہ املا (رسمِ املائی)

یہی آیت اس سادہ املا میں جو مجمع الملک فہد نے شائع کیا ہے، اسکرین ریڈر اور نئے پڑھنے والوں کے لیے۔

كالمهل يغلي في البطون

متن: مجمع الملک فہد لطباعتِ مصحفِ شریف

ترجمہ

جو مثل تلچھٹ[1] کے ہے اور پیٹ میں کھولتا رہتا ہے.

  1. مُهْلٌ پگھلا ہوا تانبہ، آگ میں پگھلی ہوئی چیز یا تلچھٹ تیل وغیرہ کے آخر میں جو گدلی سی مٹی کی تہ رہ جاتی ہے۔ ↩

الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي — QuranEnc.com · ورژن 1.1.3

فہم

اس آیت کی تفسیر: الميسراس آیت کی تفسیر: المختصر

المختصر في التفسير

اس زبان میں دستیاب نہیں؛ عربی میں دکھایا گیا ہے۔

هذا الثمر مثل الزيت الأسود، يغلي في بطونهم من شدة حرارته.

arabic_mokhtasar — QuranEnc.com · ورژن ورژن فہرست میں شائع نہیں

التفسير الميسر

[45] ثمر شجرة الزقوم كالمَعْدِن المذاب يغلي في بطون المشركين،

متن: مجمع الملک فہد لطباعتِ مصحفِ شریف

یہ آیت حفظ کریںمشق کریںبار بار سنیںمیرے منصوبے میں شامل کریں

متشابہ آیات

اس آیت سے بہت ملتی جلتی کوئی آیت نہیں۔

صفحہ ۴۹۸پارہ ۲۵حزب ۵۰Ad-Dukhān

یہ آیت کسی اور زبان میں