سورۃ Al-Aḥqāf، آیت ۹

قُلۡ مَا كُنتُ بِدۡعࣰا مِّنَ ٱلرُّسُلِ وَمَآ أَدۡرِي مَا يُفۡعَلُ بِي وَلَا بِكُمۡۖ إِنۡ أَتَّبِعُ إِلَّا مَا يُوحَىٰٓ إِلَيَّ وَمَآ أَنَا۠ إِلَّا نَذِيرࣱ مُّبِينࣱ ۝٩

سادہ املا (رسمِ املائی)

یہی آیت اس سادہ املا میں جو مجمع الملک فہد نے شائع کیا ہے، اسکرین ریڈر اور نئے پڑھنے والوں کے لیے۔

قل ما كنت بدعا من الرسل وما أدري ما يفعل بي ولا بكم إن أتبع إلا ما يوحى إلي وما أنا إلا نذير مبين

غلطی کی اطلاع دیں

ترجمہ

آپ کہہ دیجئے! کہ میں کوئی بالکل انوکھا پیغمبر تو نہیں[1] نہ مجھے یہ معلوم ہے کہ میرے ساتھ اور تمہارے ساتھ کیا کیا جائے گا[2]۔ میں تو صرف اسی کی پیروی کرتا ہوں جو میری طرف وحی بھیجی جاتی ہے اور میں تو صرف علیاﻻعلان آگاه کر دینے واﻻ ہوں.

  1. یعنی پہلا اور انوکھا رسول تو نہیں ہوں، بلکہ مجھ سے پہلے بھی متعدد رسول آچکے ہیں۔ ↩
  2. یعنی دنیا میں۔ میں مکے میں ہی رہوں گا یا یہاں سے نکلنے پر مجھے مجبور ہونا پڑے گا۔ مجھے موت طبعی آئے گی یا تمہارے ہاتھوں میرا قتل ہوگا؟ تم جلد ہی سزا سے دوچار ہو گے یا لمبی مہلت تمہیں دی جائے گی؟ ان تمام باتوں کا علم صرف اللہ کو ہے، مجھے نہیں معلوم کہ میرے ساتھ یا تمہارے ساتھ کل کیا ہوگا؟ تاہم آخرت کے بارے میں یقینی علم ہے کہ اہل ایمان جنت میں اور کافر جہنم میں جائیں گے۔ اور حدیث میں جو آتا ہے کہ نبی (صلى الله عليه وسلم) نے بعض صحابہ (رضي الله عنهم) کی وفات پر، جب ان کے بارے میں حسن ظن کا اظہار کیا گیا، تو فرمایا ”وَاللهِ مَا أَدْرِي -وَأَنَا رَسُولُ اللهِ- مَا يُفْعَلُ بِي وَلا بِكُمْ“ (صحيح بخاري، مناقب الأنصار ، باب مقدم النبي وأصحابه إلى المدينة) اللہ کی قسم، مجھے اللہ کا رسول ہونے کے باوجود علم نہیں کہ قیامت کو میرے اور تمہارے ساتھ کیا کیا جائے گا؟ اس سے کسی ایک معین شخص کے قطعی انجام کے علم کی نفی ہے۔ الا یہ کہ ان کی بابت بھی نص موجود ہو۔ جیسے عشرہ مبشرہ اور اصحاب بدر وغیرہ۔ ↩

غلطی کی اطلاع دیں

فہم

اس آیت کی تفسیر: الميسراس آیت کی تفسیر: المختصر

المختصر في التفسير

اس زبان میں دستیاب نہیں؛ عربی میں دکھایا گیا ہے۔

قل - أيها الرسول - لهؤلاء المشركين المكذبين بنبوتك: ما كنت أول رسول يبعثه الله فتستغربوا دعوتي لكم، فقد سبقني رسل كثيرون، ولا أعلم ما يفعله الله بي، ولا ما يفعله بكم في الدنيا، إن أتبع إلا ما يوحيه الله إليّ، فلا أقول ولا أفعل إلا وفق ما يوحيه، وما أنا إلا نذير أنذركم عذاب الله، بيّن النذارة.

غلطی کی اطلاع دیں

التفسير الميسر

[9] قل -أيها الرسول- لمشركي قومك: ما كنتُ أول رسل الله إلى خلقه، وما أدري ما يفعل الله بي ولا بكم في الدنيا، ما أتبع فيما آمركم به وفيما أفعله إلا وحي الله الذي يوحيه إليَّ، وما أنا إلا نذير بيِّن الإنذار.

غلطی کی اطلاع دیں

الفاظ کے معانی، اعراب اور صرف

معانی

بِدْعًا مِّنْ الرُّسُلِ: أَوَّلَ رُسُلِ اللهِ إِلَى خَلْقِهِ.

اعراب

الإعراب

(ما) نافيّة (من الرسل) متعلّق بنعت ل (بدعا) ، (الواو) عاطفة (ما) مثل الأولى، والثالثة نكرة موصوفة في محلّ نصب مفعول به (أو اسم موصول في محلّ نصب ... أو اسم استفهام في محلّ رفع مبتدأ خبره جملة يفعل.. وجملة الاستفهام سدت مسدّ مفعولي أدري المعلّق بالاستفهام.) ، (بي) متعلّق ب (يفعل) ، (لا) زائدة لتأكيد النفي (بكم) متعلّق ب (يفعل) فهو معطوف على الجارّ الأول (إن) حرف نفي (إلّا) للحصر (ما) موصول في محلّ نصب مفعول به، ونائب الفاعل لفعل (يوحى) هو العائد (إليّ) متعلّق ب (يوحى) ، (الواو) عاطفة (ما) نافية مهملة (إلّا) مثل الأولى ... جملة: «قل ... » لا محلّ لها استئنافيّة. وجملة: «ما كنت بدعا ... » في محلّ نصب مقول القول. وجملة: «ما أدري ... » في محلّ نصب معطوفة على جملة مقول القول. وجملة: «يفعل ... » في محلّ نصب نعت ل (ما) (أو لا محلّ لها صلة الموصول (ما) .) . وجملة: «أتّبع ... » لا محلّ لها تعليليّة. وجملة: «يوحى ... » لا محلّ لها صلة الموصول (ما) . وجملة: «ما أنا إلّا نذير ... » لا محلّ لها معطوفة على التعليليّة (أو في محلّ نصب معطوفة على جملة مقول القول.) .

الصرف

(بدعا) ، مصدر بدع يبدع باب فتح، وزنه فعل بكسر فسكون، وهو بمعنى اخترع الشيء وصنعه على مثال فريد ... أو هو من باب كرم ولكنّه صفة مشبّهة أي كان بدعا أي فريدا ...

صرف

لفظ کو چھوئیں تاکہ اس کا مادہ، اصل، قسم اور خصوصیات دیکھیں۔

  • قُلْ
    مادہ
    قول
    اصل
    قَالَ
    فعل
    قُلْ — فعل أمر · 2MS
  • مَا
    اصل
    مَا
    حرف نفي
    مَا
  • كُنتُ
    مادہ
    كون
    اصل
    كَانَ
    فعل
    كُن — فعل ماض · SP:kaAn · 1S
    ضمير
    تُ — PRON:1S
  • بِدْعًا
    مادہ
    بدع
    اصل
    بِدْع
    اسم
    بِدْعًا — M · نكرة · منصوب
  • مِّنَ
    اصل
    مِن
    حرف جر
    مِّنَ
  • ٱلرُّسُلِ
    مادہ
    رسل
    اصل
    رَسُول
    DET
    ٱل
    اسم
    رُّسُلِ — MP · مجرور
  • وَمَآ
    اصل
    مَا
    حرف عطف
    وَ
    حرف نفي
    مَآ
  • أَدْرِى
    مادہ
    دري
    اصل
    تَدْرِى
    فعل
    أَدْرِى — فعل مضارع · 1S
  • مَا
    اصل
    مَا
    اسم موصول
    مَا
  • يُفْعَلُ
    مادہ
    فعل
    اصل
    فَعَلَ
    فعل
    يُفْعَلُ — فعل مضارع · مبني للمجهول · 3MS
  • بِى
    حرف جر
    بِ
    ضمير
    ى — 1S
  • وَلَا
    اصل
    لَا
    حرف عطف
    وَ
    حرف نفي
    لَا
  • بِكُمْ
    حرف جر
    بِ
    ضمير
    كُمْ — 2MP
  • إِنْ
    اصل
    إِن
    حرف نفي
    إِنْ
  • أَتَّبِعُ
    مادہ
    تبع
    اصل
    ٱتَّبَعَ
    فعل
    أَتَّبِعُ — فعل مضارع · (VIII) · 1S
  • إِلَّا
    اصل
    إِلَّا
    أداة حصر
    إِلَّا
  • مَا
    اصل
    مَا
    اسم موصول
    مَا
  • يُوحَىٰٓ
    مادہ
    وحي
    اصل
    أَوْحَىٰٓ
    فعل
    يُوحَىٰٓ — فعل مضارع · مبني للمجهول · (IV) · 3MS · MOOD:SUBJ
  • إِلَىَّ
    اصل
    إِلَىٰ
    حرف جر
    إِلَىَّ
    ضمير
    — PRON:1S
  • وَمَآ
    اصل
    مَا
    حرف عطف
    وَ
    حرف نفي
    مَآ
  • أَنَا۠
    ضمير
    أَنَا۠ — 1S
  • إِلَّا
    اصل
    إِلَّا
    أداة حصر
    إِلَّا
  • نَذِيرٌ
    مادہ
    نذر
    اصل
    نَذِير
    اسم
    نَذِيرٌ — M · نكرة · مرفوع
  • مُّبِينٌ
    مادہ
    بين
    اصل
    مُّبِين
    اسم
    مُّبِينٌ — مبني للمعلوم · PCPL · (IV) · M · نكرة · مرفوع

آیت کا مطالعہ — مصحف

یہ آیت حفظ کریںمشق کریںبار بار سنیںمیرے منصوبے میں شامل کریں

متشابہ آیات

اس آیت سے بہت ملتی جلتی کوئی آیت نہیں۔

مصحف · صفحہ ۵۰۳پارہ ۲۶حزب ۵۱Al-Aḥqāf

یہ آیت کسی اور زبان میں