سورۃ Aṭ-Ṭūr، آیت ۸

مَّا لَهُۥ مِن دَافِعࣲ ۝٨

سادہ املا (رسمِ املائی)

یہی آیت اس سادہ املا میں جو مجمع الملک فہد نے شائع کیا ہے، اسکرین ریڈر اور نئے پڑھنے والوں کے لیے۔

ما له من دافع

متن: مجمع الملک فہد لطباعتِ مصحفِ شریف

ترجمہ

اسے کوئی روکنے واﻻ نہیں.[1]

  1. یہ مذکورہ قسموں کا جواب ہے یعنی یہ تمام چیزیں، جو اللہ تعالیٰ کی عظیم قدرت کی مظہر ہیں اس بات کی دلیل ہیں کہ اللہ کا وہ عذاب بھی یقیناً واقع ہو کررہے گا جس کا اس نے وعدہ کیا ہے، اسے کوئی ٹالنے پر قادر نہیں ہوگا۔ ↩

الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي — QuranEnc.com · ورژن 1.1.3

فہم

اس آیت کی تفسیر: الميسراس آیت کی تفسیر: المختصر

المختصر في التفسير

اس زبان میں دستیاب نہیں؛ عربی میں دکھایا گیا ہے۔

ليس له من دافع يدفعه عنهم، ويمنعهم من وقوعه بهم.

arabic_mokhtasar — QuranEnc.com · ورژن ورژن فہرست میں شائع نہیں

التفسير الميسر

[8] ليس له مِن مانع يمنعه حين وقوعه،

متن: مجمع الملک فہد لطباعتِ مصحفِ شریف

یہ آیت حفظ کریںمشق کریںبار بار سنیںمیرے منصوبے میں شامل کریں

متشابہ آیات

مجمع الملک فہد کے متن کے الفاظ سے خودکار طور پر نکالی گئی ہیں۔ نمایاں الفاظ مختلف ہیں۔ یہ کوئی علمی درجہ بندی نہیں۔

قریب

الطُّورِ ۸

مَّا لَهُۥ مِن دَافِعࣲ ۝٨

صٓ ۵۴

إِنَّ هَٰذَا لَرِزۡقُنَا مَا لَهُۥ مِن نَّفَادٍ ۝٥٤

دوسری کہاں ہے؟

صفحہ ۵۲۳پارہ ۲۷حزب ۵۳Aṭ-Ṭūr

یہ آیت کسی اور زبان میں