سورۃ Al-Qamar، آیت ۵۵

فِي مَقۡعَدِ صِدۡقٍ عِندَ مَلِيكࣲ مُّقۡتَدِرِۭ ۝٥٥

سادہ املا (رسمِ املائی)

یہی آیت اس سادہ املا میں جو مجمع الملک فہد نے شائع کیا ہے، اسکرین ریڈر اور نئے پڑھنے والوں کے لیے۔

في مقعد صدق عند مليك مقتدر

غلطی کی اطلاع دیں

ترجمہ

راستی اور عزت کی بیٹھک میں[1] قدرت والے بادشاه کے پاس.[2]

  1. مَقْعَدِ صِدقٍ، عزت کی بیٹھک یا مجلس حق، جس میں گناہ کی بات ہوگی نہ لغویات کا ارتکاب۔ مراد جنت ہے۔ ↩
  2. مَلِيكٍ مُقْتَدِرٍ، قدرت والا بادشاہ یعنی وہ ہر طرح کی قدرت سے بہرہ ور ہے جو چاہے کر سکتا ہے،کوئی اسے عاجز نہیں کرسکتا۔ عِنْدَ (پاس) یہ کنایہ اس شرف منزلت اور عزت و احترام سے جواہل ایمان کو اللہ کے ہاں حاصل ہوگا۔ ↩

غلطی کی اطلاع دیں

فہم

اس آیت کی تفسیر: الميسراس آیت کی تفسیر: المختصر

المختصر في التفسير

اس زبان میں دستیاب نہیں؛ عربی میں دکھایا گیا ہے۔

في مجلس حق لا لَغْو فيه ولا إثم، عند مليك يملك كل شيء، مقتدر لا يعجز عن شيء، فلا تسأل عما ينالونه منه من النعيم الدائم.

غلطی کی اطلاع دیں

التفسير الميسر

[55] في مجلس حق، لا لغو فيه ولا تأثيم عند الله المَلِك العظيم، الخالق للأشياء كلها، المقتدر على كل شيء تبارك وتعالى.

غلطی کی اطلاع دیں

الفاظ کے معانی، اعراب اور صرف

معانی

مَقْعَدِ صِدْقٍ: مَجْلِسِ حَقٍّ؛ لَا لَغْوَ فِيهِ، وَلَا تَاثِيمَ.

اعراب

کتاب آیات ۵۴–۵۵ کا اعراب ایک ساتھ کرتی ہے

الإعراب

(في جنّات) متعلّق بخبر إنّ (في مقعد) خبر ثان (أو بدل من جنّات بإعادة الجارّ) ، (عند) ظرف منصوب متعلّق بخبر ثالث (مقتدر) نعت لمليك مجرور جملة: «إنّ المتّقين في جنّات ... » لا محلّ لها استئنافيّة

الصرف

(مليك) ، صيغة مبالغة اسم الفاعل من الثلاثي ملك وزنه فعيل.

صرف

لفظ کو چھوئیں تاکہ اس کا مادہ، اصل، قسم اور خصوصیات دیکھیں۔

  • فِى
    اصل
    فِى
    حرف جر
    فِى
  • مَقْعَدِ
    مادہ
    قعد
    اصل
    مَقْعَد
    اسم
    مَقْعَدِ — M · مجرور
  • صِدْقٍ
    مادہ
    صدق
    اصل
    صِدْق
    اسم
    صِدْقٍ — M · نكرة · مجرور
  • عِندَ
    مادہ
    عند
    اصل
    عِند
    ظرف مكان
    عِندَ — منصوب
  • مَلِيكٍ
    مادہ
    ملك
    اصل
    مَلِيك
    اسم
    مَلِيكٍ — M · نكرة · مجرور
  • مُّقْتَدِرٍۭ
    مادہ
    قدر
    اصل
    مُّقْتَدِر
    اسم
    مُّقْتَدِرٍۭ — مبني للمعلوم · PCPL · (VIII) · M · نكرة · مجرور

آیت کا مطالعہ — مصحف

یہ آیت حفظ کریںمشق کریںبار بار سنیںمیرے منصوبے میں شامل کریں

متشابہ آیات

اس آیت سے بہت ملتی جلتی کوئی آیت نہیں۔

مصحف · صفحہ ۵۳۱پارہ ۲۷حزب ۵۳Al-Qamar

یہ آیت کسی اور زبان میں