سورۃ At-Taḥrīm، آیت ۱
يَٰٓأَيُّهَا ٱلنَّبِيُّ لِمَ تُحَرِّمُ مَآ أَحَلَّ ٱللَّهُ لَكَۖ تَبۡتَغِي مَرۡضَاتَ أَزۡوَٰجِكَۚ وَٱللَّهُ غَفُورࣱ رَّحِيمࣱ ١
سادہ املا (رسمِ املائی)
یہی آیت اس سادہ املا میں جو مجمع الملک فہد نے شائع کیا ہے، اسکرین ریڈر اور نئے پڑھنے والوں کے لیے۔
ياأيها النبي لم تحرم ما أحل الله لك تبتغي مرضات أزواجك والله غفور رحيم
متن: مجمع الملک فہد لطباعتِ مصحفِ شریف
ترجمہ
اے نبی! جس چیز کو اللہ نے آپ کے لیے حلال کر دیا ہے اسے آپ کیوں حرام کرتے ہیں[1] ؟ (کیا) آپ اپنی بیویوں کی رضامندی حاصل کرنا چاہتے ہیں اور اللہ بخشنے واﻻ رحم کرنے واﻻ ہے.
- نبی (صلى الله عليه وسلم) نے جس چیز کو اپنے لئے حرام کرلیا تھا، وہ کیا تھی؟ جس پر اللہ نے ناپسندیدگی کا اظہار فرمایا۔ اس سلسلے میں ایک تو وہ مشہور واقعہ ہے جو صحیح بخاری و مسلم وغیرہ میں نقل ہوا ہے کہ آپ (صلى الله عليه وسلم) حضرت زینب بنت جحش (رضی الله عنها) کے پاس کچھ دیر ٹھہرتے اور وہاں شہد پیتے، حضرت حفصہ اور حضرت عائشہ ب دونوں نے وہاں معمول سے زیادہ دیر تک آپ (صلى الله عليه وسلم)کو ٹھہرنے سے روکنے کے لئے یہ سکیم تیار کی کہ ان میں سے جس کے پاس بھی آپ (صلى الله عليه وسلم) تشریف لائیں تو وہ ان سے کہے کہ اللہ کے رسول! آپ (صلى الله عليه وسلم) کے منہ سے مغافیر (ایک قسم کا پھول جس میں بساند ہوتی ہے) کی بو آرہی ہے۔ چنانچہ انہوں نے ایسا ہی کیا آپ (صلى الله عليه وسلم) نے فرمایا، میں نے تو زینب (رضی الله عنها)کے گھر صرف شہد پیا ہے۔ اب میں قسم کھاتا ہوں کہ یہ نہیں پیوں گا، لیکن یہ بات تم کسی کو مت بتلانا۔ صحیح بخاری۔ سنن نسائی میں بیان کیا گیا ہے کہ وہ ایک لونڈی تھی جس کو آپ (صلى الله عليه وسلم)نے اپنے اوپر حرام کرلیا تھا (سنن نسائی) جب کہ کچھ دوسرے علماء اسے ضعیف قرار دیتے ہیں اس کی تفصیل دوسری کتابوں میں اس طرح بیان کی گئی ہے کہ یہ حضرت ماریہ قبطیہ (رضی الله عنها)تھیں جن سے نبی (صلى الله عليه وسلم) کے صاحبزادے ابراہیم (عليه السلام)تولد ہوئے تھے، یہ ایک مرتبہ حضرت حفصہ (رضی الله عنها)کے گھر آگئی تھیں جب کہ حضرت حفصہ (رضی الله عنها) موجود نہیں تھیں اتفاق سے انہی کی موجودگی میں حضرت حفصہ (رضی الله عنها) آگئیں انہیں نبی (صلى الله عليه وسلم) کے ساتھ اپنے گھر میں خلوت میں دیکھنا ناگوار گزرا۔ جسے نبی (صلى الله عليه وسلم) نے بھی محسوس فرمایا جس پر آپ (صلى الله عليه وسلم) نے حضرت حفصہ (رضی الله عنها) کو راضی کرنے کے لیے قسم کھا کر ماریہ ر(رضی الله عنها) کو اپنے اوپر حرام کرلیا اور حفصہ (رضی الله عنها)کو تاکید کی کہ وہ یہ بات کسی کو نہ بتلائے امام ابن حجر ایک تو یہ فرماتے ہیں کہ یہ واقعہ مختلف طرق سے نقل ہوا ہے جو ایک دوسرے کو تقویت پہنچاتے ہیں دوسری بات وہ یہ فرماتے ہیں کہ ممکن ہے بیک وقت دونوں ہی واقعات اس آیت کے نزول کا سبب بنے ہوں۔ فتح الباری۔ امام شوکانی نے بھی اسی رائے کا اظہار کیا ہے اور دونوں کو صحیح قرار دیا ہے اس سے یہ بات واضح ہوئی کہ اللہ کی حلال کردہ چیز کو حرام کرنے کا اختیار کسی کے پاس بھی نہیں ہے حتی کہ رسول اللہ (صلى الله عليه وسلم) بھی یہ اختیار نہیں رکھتے۔ ↩
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي — QuranEnc.com · ورژن 1.1.3
فہم
اس آیت کی تفسیر: الميسراس آیت کی تفسیر: المختصر
المختصر في التفسير
اس زبان میں دستیاب نہیں؛ عربی میں دکھایا گیا ہے۔
يا أيها الرسول، لم تُحَرِّم ما أباح الله لك؛ من الاستمتاع بجاريتك مارية، تبتغي بذلك إرضاء زوجاتك لما غِرْن منها؟! والله غفور لك، رحيم بك.
المختصر في تفسير القرآن الكريم — QuranEnc.com · ورژن ورژن فہرست میں شائع نہیں (2026-11-22 #05086b06)
التفسير الميسر
[1] يا أيها النبي لِمَ تمنع نفسك عن الحلال الذي أحله الله لك، تبتغي إرضاء زوجاتك؟ والله غفور لك، رحيم بك.
الفاظ کے معانی، اعراب اور صرف
اعراب
الإعراب
(يا أيّها النبيّ) مرّ إعرابها (في الآية (1) من سورة الطلاق.) ، (لم) متعلّق ب (تحرّم) ، و (ما) اسم استفهام حذفت منه الألف، (ما) موصول (أو نكرة مقصودة.) في محلّ نصب مفعول به (لك) متعلّق ب (أحلّ) ، (الواو) استئنافيّة- أو حاليّة-. جملة: «النداء ... » لا محلّ لها ابتدائيّة. وجملة: «تحرّم ... » لا محلّ لها جواب النداء. وجملة: «أحلّ اللَّه ... » لا محلّ لها صلة الموصول (ما) (أو في محلّ نصب نعت ل (ما) .) . وجملة: «تبتغي ... » في محلّ نصب حال من فاعل تحرّم. وجملة: «اللَّه غفور ... » لا محلّ لها استئنافيّة (يجوز أن تكون في محلّ نصب حالا.) .
الفوائد
1- (يا أَيُّهَا) المنادي: اسم ظاهر يذكر بعد أداة من أدوات النداء لطلب استدعاء مسماه أو تنبيهه مثل: (يا خالد اذهب إلى الملعب) . أدوات النداء هي: (يا، أيا، هيا، أي، والهمزة) . اختصاصها: (أي والهمزة) لنداء القريب (وأيا، وهيا) لنداء البعيد و (يا) لكل منادى. أقسام المنادي: الأول: مبني على ما يرفع به في محلّ نصب وهو نوعان آ- إذا كان علما مفردا، أي: لا يكون مضافا ولا شبيها بالمضاف نحو: (يُوسُفُ أَعْرِضْ عَنْ هذا) . ب- إذا كان نكرة مقصودة، وهي النكرة المعينة كقولنا لمن هو أمامنا: (يا رجل أقبل) . الثاني: منصوب بالفتحة أو ما ينوب عنها، وهو ثلاثة أنواع: 1- المنادي المضاف، نحو: يا عبد اللَّه 2- المنادي الشّبيه بالمضاف، نحو: يا حافظا وقته أبشر بالفوز. 3- المنادي النكرة غير المقصودة، نحو: يا جنديا احترس. والمنادي في هذه الأنواع الثلاثة (معرب) واجب النصب. 2- اختلفت العلماء في لفظ التحريم، فقيل: هو ليس بيمين، فإن قال لزوجته: أنت علي حرام، أو قال: حرمتك، فإن نوى طلاقا فهو طلاق، وإن نوى ظهارا فظهار، وإن نوى تحريم ذاتها أو أطلق فعليه كفارة اليمين، وإن قال ذلك لجاريته، فإن نوى عتقا أعتقها، وإن نوى تحريم ذاتها أو أطلق فعليه كفارة اليمين، وإن قال لطعام: حرمته على نفسي، فلا شيء عليه. وهذا قول أبي بكر وعمر وجمع من الصحابة والتابعين والشافعي.
ماخذ: «الجدول في إعراب القرآن وصرفه وبيانه» از محمود صافی · tafsir.app/aljadwal/1/1
صرف
لفظ کو چھوئیں تاکہ اس کا مادہ، اصل، قسم اور خصوصیات دیکھیں۔
يَٰٓأَيُّهَا
- اصل
- أَيُّهَا
- حرف نداء
- يَٰٓ
- اسم
- أَيُّهَا — مرفوع
ٱلنَّبِىُّ
- مادہ
- نبا
- اصل
- نَّبِىّ
- DET
- ٱل
- اسم
- نَّبِىُّ — M · مرفوع
لِمَ
- اصل
- مَا
- حرف جر
- لِ
- حرف استفهام
- مَ
تُحَرِّمُ
- مادہ
- حرم
- اصل
- حَرَّمَ
- فعل
- تُحَرِّمُ — فعل مضارع · (II) · 2MS
مَآ
- اصل
- مَا
- اسم موصول
- مَآ
أَحَلَّ
- مادہ
- حلل
- اصل
- أَحَلَّ
- فعل
- أَحَلَّ — فعل ماض · (IV) · 3MS
ٱللَّهُ
- مادہ
- اله
- اصل
- ٱللَّه
- اسم علم
- ٱللَّهُ — مرفوع
لَكَ
- حرف جر
- لَ
- ضمير
- كَ — 2MS
تَبْتَغِى
- مادہ
- بغي
- اصل
- ٱبْتَغَىٰ
- فعل
- تَبْتَغِى — فعل مضارع · (VIII) · 2MS
مَرْضَاتَ
- مادہ
- رضو
- اصل
- مَرْضَات
- اسم
- مَرْضَاتَ — مصدر · FS · منصوب
أَزْوَٰجِكَ
- مادہ
- زوج
- اصل
- زَوْج
- اسم
- أَزْوَٰجِ — MP · مجرور
- ضمير
- كَ — PRON:2MS
وَٱللَّهُ
- مادہ
- اله
- اصل
- ٱللَّه
- حرف استئنافية
- وَ
- اسم علم
- ٱللَّهُ — مرفوع
غَفُورٌ
- مادہ
- غفر
- اصل
- غَفُور
- اسم
- غَفُورٌ — MS · نكرة · مرفوع
رَّحِيمٌ
- مادہ
- رحم
- اصل
- رَّحِيم
- صفة
- رَّحِيمٌ — MS · نكرة · مرفوع
ماخذ: Quranic Arabic Corpus · corpus.quran.com · v0.4
متشابہ آیات
اس آیت سے بہت ملتی جلتی کوئی آیت نہیں۔
مصحف · صفحہ ۵۶۰پارہ ۲۸حزب ۵۶At-Taḥrīm