سورۃ Al-A‘rāf، آیت ۲۸
وَإِذَا فَعَلُواْ فَٰحِشَةࣰ قَالُواْ وَجَدۡنَا عَلَيۡهَآ ءَابَآءَنَا وَٱللَّهُ أَمَرَنَا بِهَاۗ قُلۡ إِنَّ ٱللَّهَ لَا يَأۡمُرُ بِٱلۡفَحۡشَآءِۖ أَتَقُولُونَ عَلَى ٱللَّهِ مَا لَا تَعۡلَمُونَ ٢٨
سادہ املا (رسمِ املائی)
یہی آیت اس سادہ املا میں جو مجمع الملک فہد نے شائع کیا ہے، اسکرین ریڈر اور نئے پڑھنے والوں کے لیے۔
وإذا فعلوا فاحشة قالوا وجدنا عليها آباءنا والله أمرنا بها قل إن الله لا يأمر بالفحشاء أتقولون على الله ما لا تعلمون
ترجمہ
اور وه لوگ جب کوئی فحش کام کرتے ہیں تو کہتے ہیں کہ ہم نے اپنے باپ دادا کو اسی طریق پر پایا ہے اور اللہ نے بھی ہم کو یہی بتایا ہے۔ آپ کہہ دیجیئے کہ اللہ تعالیٰ فحش بات کی تعلیم نہیں دیتا، کیا اللہ کے ذمہ ایسی بات لگاتے ہو جس کی تم سند نہیں رکھتے؟[1]
- اسلام سے قبل مشرکین بیت اللہ کا ننگا طواف کرتے تھے اور کہتے تھے کہ ہم اس حالت کو اختیار کرکے طواف کرتے ہیں جو اس وقت تھی جب ہمیں ہماری ماؤں نے جنا تھا۔ بعض کہتے ہیں کہ وہ اس کی یہ تاویل کرتے تھے کہ ہم جو لباس پہنے ہوتے ہیں اس میں ہم اللہ کی نافرمانی کرتے رہتے ہیں، اس لئے اس لباس میں طواف کرنا مناسب نہیں۔ چنانچہ وہ لباس اتار کر طواف کرتے اور عورتیں بھی ننگی طواف کرتیں، صرف شرم گاہ پر کپڑا یا چمڑے کا ٹکڑا رکھ لیتیں۔ اپنے اس شرمناک فعل کے لئے دو عذر انہوں نے اور پیش کئے۔ ایک تو یہ کہ ہم نے اپنے باپ دادوں کو اس طرح ہی کرتے پایا ہے۔ دوسرا، یہ کہ اللہ نے ہمیں اس کا حکم دیا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے اس کی تردید فرمائی کہ یہ کس طرح ہوسکتا ہے کہ اللہ تعالیٰ بے حیائی کا حکم دے ؟ یعنی تم اللہ کے ذمے وہ بات لگاتے ہو جو اس نے نہیں کہی۔ اس آیت میں ان مقلدین کے لئے بڑی زجر و توبیخ ہے جو آباپرستی، پیرپرستی اور شخصیت پرستی میں مبتلا ہیں، جب انہیں بھی حق کی بات بتلائی جاتی ہے تو اس کے مقابلے میں یہی عذر پیش کرتے ہیں کہ ہمارے بڑے یہی کرتے آئے ہیں یا ہمارے امام اور پیر وشیخ کا یہی حکم ہے۔ یہی وہ خصلت ہے جس کی وجہ سے یہودی، یہودیت پر، نصرانی نصرانیت پر اور بدعتی بدعتوں پر قائم رہے۔ (فتح القدیر) ↩
فہم
اس آیت کی تفسیر: الميسراس آیت کی تفسیر: المختصر
المختصر في التفسير
اس زبان میں دستیاب نہیں؛ عربی میں دکھایا گیا ہے۔
وإذا ارتكب المشركون أمرًا بالغ النكر كالشرك والطواف بالبيت عراة وغيرهما، اعتذروا بأنهم وجدوا آباءهم يرتكبونها، وأنَّ الله أمرهم بذلك، قل - يا محمد - ردًّا عليهم: إن الله لا يأمر بالمعاصي، بل ينهى عنها، فكيف تَدَّعون ذلك عليه؟ أتقولون - أيها المشركون - على الله ما لا تعلمون كذبًا وافتراءً؟!
التفسير الميسر
[28] وإذا أتى الكفار قبيحاً من الفعل اعتذروا عن فعله بأنه مما ورثوه عن آبائهم، وأنه مما أمر الله به. قل لهم -أيها الرسول-: إن الله تعالى لا يأمر عباده بقبائح الأفعال ومساوئها، أتقولون على الله -أيها المشركون- ما لا تعلمون كذباً وافتراءً؟
الفاظ کے معانی، اعراب اور صرف
اعراب
الإعراب
(الواو) استئنافيّة (إذا) ظرف للزمن المستقبل متضمّن معنى الشرط في محلّ نصب متعلّق ب (قالوا) (فعلوا) فعل ماض مبني على الضمّ.. والواو فاعل (فاحشة) مفعول به منصوب (قالوا) مثل فعلوا (وجدنا) فعل ماض مبني على السكون.. (ونا) فاعل (على) حرف جرّ و (ها) ضمير في محلّ جرّ متعلّق بمحذوف حال من آباء (هذا إذا كان الفعل متعدّيا لواحد ... وهو متعلّق بمحذوف مفعول به ثان إذا كان الفعل متعدّيا لاثنين.) أي عاكفين عليها (آباء) مفعول به منصوب و (نا) ضمير مضاف إليه (الواو) عاطفة (الله) لفظ الجلالة مبتدأ مرفوع (أمر) فعل ماض، والفاعل هو، و (نا) ضمير مفعول به (الباء) حرف جرّ و (ها) ضمير في محلّ جرّ متعلّق ب (أمر) ، (قل) فعل أمر والفاعل أنت (إنّ) حرف مشبّه بالفعل- ناسخ- (الله) لفظ الجلالة اسم إنّ منصوب (لا) نافية (يأمر) مضارع مرفوع والفاعل هو (بالفحشاء) جارّ ومجرور متعلّق ب (يأمر) ، (الهمزة) للاستفهام الإنكاري التوبيخيّ (تقولون) مضارع مرفوع.. والواو فاعل (على الله) جارّ ومجرور متعلّق ب (تقلون) بتضمينه معنى تتقوّلون (ما) اسم موصول (أو نكرة موصوفة، والجملة بعده نعت له ... أمّا العائد فمحذوف في النوعين أي: تعلمونه.) مبني في محلّ نصب مفعول به (لا) نافية (تعلمون) مثل تقولون. جملة «فعلوا....» : في محلّ جرّ مضاف إليه. وجملة «قالوا....» : لا محلّ لها جواب شرط غير جازم. وجملة «وجدنا ... » : في محلّ نصب مقول القول. وجملة «الله أمرنا بها» : في محلّ نصب معطوفة على جملة مقول القول. وجملة «أمرنا....» : في محلّ رفع خبر المبتدأ (الله) . وجملة «قل....» : لا محلّ لها استئنافيّة. وجملة «إنّ الله لا يأمر....» : في محلّ نصب مقول القول. وجملة «لا يأمر بالفحشاء» : في محلّ رفع خبر إنّ. وجملة «تقولون....» : لا محلّ لها استئناف داخل في حيّز القول. وجملة «لا تعلمون» : لا محلّ لها صلة الموصول (ما) .
صرف
لفظ کو چھوئیں تاکہ اس کا مادہ، اصل، قسم اور خصوصیات دیکھیں۔
وَإِذَا
- اصل
- إِذَا
- حرف استئنافية
- وَ
- ظرف زمان
- إِذَا
فَعَلُوا۟
- مادہ
- فعل
- اصل
- فَعَلَ
- فعل
- فَعَلُ — فعل ماض · 3MP
- ضمير
- وا۟ — PRON:3MP
فَٰحِشَةً
- مادہ
- فحش
- اصل
- فَٰحِشَة
- اسم
- فَٰحِشَةً — F · نكرة · منصوب
قَالُوا۟
- مادہ
- قول
- اصل
- قَالَ
- فعل
- قَالُ — فعل ماض · 3MP
- ضمير
- وا۟ — PRON:3MP
وَجَدْنَا
- مادہ
- وجد
- اصل
- وَجَدَ
- فعل
- وَجَدْ — فعل ماض · 1P
- ضمير
- نَا — PRON:1P
عَلَيْهَآ
- اصل
- عَلَىٰ
- حرف جر
- عَلَيْ
- ضمير
- هَآ — PRON:3FS
ءَابَآءَنَا
- مادہ
- ابو
- اصل
- آبَاء
- اسم
- ءَابَآءَ — MP · منصوب
- ضمير
- نَا — PRON:1P
وَٱللَّهُ
- مادہ
- اله
- اصل
- ٱللَّه
- حرف استئنافية
- وَ
- اسم علم
- ٱللَّهُ — مرفوع
أَمَرَنَا
- مادہ
- امر
- اصل
- أَمَرَ
- فعل
- أَمَرَ — فعل ماض · 3MS
- ضمير
- نَا — PRON:1P
بِهَا
- حرف جر
- بِ
- ضمير
- هَا — 3FS
قُلْ
- مادہ
- قول
- اصل
- قَالَ
- فعل
- قُلْ — فعل أمر · 2MS
إِنَّ
- اصل
- إِنّ
- حرف نصب
- إِنَّ — SP:<in~
ٱللَّهَ
- مادہ
- اله
- اصل
- ٱللَّه
- اسم علم
- ٱللَّهَ — منصوب
لَا
- اصل
- لَا
- حرف نفي
- لَا
يَأْمُرُ
- مادہ
- امر
- اصل
- أَمَرَ
- فعل
- يَأْمُرُ — فعل مضارع · 3MS
بِٱلْفَحْشَآءِ
- مادہ
- فحش
- اصل
- فَحْشَآء
- حرف جر
- بِ
- DET
- ٱلْ
- اسم
- فَحْشَآءِ — FS · مجرور
أَتَقُولُونَ
- مادہ
- قول
- اصل
- قَالَ
- حرف استفهام
- أَ
- فعل
- تَقُولُ — فعل مضارع · 2MP
- ضمير
- ونَ — PRON:2MP
عَلَى
- اصل
- عَلَىٰ
- حرف جر
- عَلَى
ٱللَّهِ
- مادہ
- اله
- اصل
- ٱللَّه
- اسم علم
- ٱللَّهِ — مجرور
مَا
- اصل
- مَا
- اسم موصول
- مَا
لَا
- اصل
- لَا
- حرف نفي
- لَا
تَعْلَمُونَ
- مادہ
- علم
- اصل
- عَلِمَ
- فعل
- تَعْلَمُ — فعل مضارع · 2MP
- ضمير
- ونَ — PRON:2MP
متشابہ آیات
اس آیت سے بہت ملتی جلتی کوئی آیت نہیں۔
مصحف · صفحہ ۱۵۳پارہ ۸حزب ۱۶Al-A‘rāf