سورۃ Al-Muddaththir، آیت ۲۴
فَقَالَ إِنۡ هَٰذَآ إِلَّا سِحۡرࣱ يُؤۡثَرُ ٢٤
سادہ املا (رسمِ املائی)
یہی آیت اس سادہ املا میں جو مجمع الملک فہد نے شائع کیا ہے، اسکرین ریڈر اور نئے پڑھنے والوں کے لیے۔
فقال إن هذا إلا سحر يؤثر
متن: مجمع الملک فہد لطباعتِ مصحفِ شریف
ترجمہ
اور کہنے لگا تو یہ صرف جادو ہے جو نقل کیا جاتا ہے.[1]
- یعنی کسی سے یہ سیکھ آیا ہے اور وہاں سے نقل کر لایا ہے اور دعویٰ کر دیا کہ اللہ کا نازل کردہ ہے۔ ↩
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي — QuranEnc.com · ورژن 1.1.3
فہم
اس آیت کی تفسیر: الميسراس آیت کی تفسیر: المختصر
المختصر في التفسير
اس زبان میں دستیاب نہیں؛ عربی میں دکھایا گیا ہے۔
فقال: ليس هذا الذي جاء به محمد كلام الله، بل هو سحر يرويه عن غيره.
arabic_mokhtasar — QuranEnc.com · ورژن ورژن فہرست میں شائع نہیں
التفسير الميسر
[24] فقال عن القرآن: ما هذا الذي يقوله محمد إلا سحر يُنْقل عن الأولين
متشابہ آیات
مجمع الملک فہد کے متن کے الفاظ سے خودکار طور پر نکالی گئی ہیں۔ نمایاں الفاظ مختلف ہیں۔ یہ کوئی علمی درجہ بندی نہیں۔
قریب
المُدَّثِّرِ ۲۴
فَقَالَ إِنۡ هَٰذَآ إِلَّا سِحۡرࣱ يُؤۡثَرُ ٢٤
وَقَالُوٓاْ إِنۡ هَٰذَآ إِلَّا سِحۡرࣱ مُّبِينٌ ١٥
صفحہ ۵۷۶پارہ ۲۹حزب ۵۸Al-Muddaththir