سورۃ Al-Qiyāmah، آیت ۱۹
ثُمَّ إِنَّ عَلَيۡنَا بَيَانَهُۥ ١٩
سادہ املا (رسمِ املائی)
یہی آیت اس سادہ املا میں جو مجمع الملک فہد نے شائع کیا ہے، اسکرین ریڈر اور نئے پڑھنے والوں کے لیے۔
ثم إن علينا بيانه
متن: مجمع الملک فہد لطباعتِ مصحفِ شریف
ترجمہ
پھر اس کا واضح کر دینا ہمارے ذمہ ہے.[1]
- یعنی اس کے مشکل مقامات کی تشریح اور حلال وحرام کی توضیح یہ بھی ہمارے ذمے ہے اس کا صاف مطلب ہے کہ نبی (صلى الله عليه وسلم) نے قرآن کے مجملات کی توضیح جو تخصیص بیان فرمائی ہے جسے حدیث کہاجاتا ہے یہ بھی اللہ کی طرف سے ہی الہام اور سمجھائی ہوئی باتیں ہیں اس لیے انہیں بھی قرآن کی طرح ماننا ضروری ہے۔ ↩
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي — QuranEnc.com · ورژن 1.1.3
فہم
اس آیت کی تفسیر: الميسراس آیت کی تفسیر: المختصر
المختصر في التفسير
اس زبان میں دستیاب نہیں؛ عربی میں دکھایا گیا ہے۔
ثم إن علينا تفسيره لك.
arabic_mokhtasar — QuranEnc.com · ورژن ورژن فہرست میں شائع نہیں
التفسير الميسر
[19] ثم إن علينا توضيح ما أشكل عليك فهمه من معانيه وأحكامه.
متشابہ آیات
مجمع الملک فہد کے متن کے الفاظ سے خودکار طور پر نکالی گئی ہیں۔ نمایاں الفاظ مختلف ہیں۔ یہ کوئی علمی درجہ بندی نہیں۔
بہت قریب
القِيَامَةِ ۱۹
ثُمَّ إِنَّ عَلَيۡنَا بَيَانَهُۥ ١٩
ثُمَّ إِنَّ عَلَيۡنَا حِسَابَهُم ٢٦
صفحہ ۵۷۷پارہ ۲۹حزب ۵۸Al-Qiyāmah