سورۃ At-Taubah، آیت ۹۷

ٱلۡأَعۡرَابُ أَشَدُّ كُفۡرࣰا وَنِفَاقࣰا وَأَجۡدَرُ أَلَّا يَعۡلَمُواْ حُدُودَ مَآ أَنزَلَ ٱللَّهُ عَلَىٰ رَسُولِهِۦۗ وَٱللَّهُ عَلِيمٌ حَكِيمࣱ ۝٩٧

سادہ املا (رسمِ املائی)

یہی آیت اس سادہ املا میں جو مجمع الملک فہد نے شائع کیا ہے، اسکرین ریڈر اور نئے پڑھنے والوں کے لیے۔

الأعراب أشد كفرا ونفاقا وأجدر ألا يعلموا حدود ما أنـزل الله على رسوله والله عليم حكيم

غلطی کی اطلاع دیں

ترجمہ

دیہاتی لوگ کفر اور نفاق میں بہت ہی سخت ہیں[1] اور ان کو ایسا ہونا ہی چاہئے کہ ان کو ان احکام کا علم نہ ہو جو اللہ تعالیٰ نے اپنے رسول پر نازل فرمائے[2] ہیں اور اللہ بڑا علم واﻻ بڑی حکمت واﻻ ہے۔

  1. مذکورہ آیات میں ان منافقین کا تذکرہ تھا جو مدینہ شہر میں رہائش پذیر تھے۔ اور کچھ منافقین وہ بھی تھے جو بادیہ نشین یعنی مدینہ کے باہر دیہاتوں میں رہتے تھے، دیہات کے ان باشندوں کو اعراب کہا جاتا ہے جو اعرابی کی جمع ہے شہریوں کے اخلاق و کردار میں درشتی اور کھردراپن زیادہ پایا جاتا ہے اس طرح ان میں جو کافر اور منافق تھے وہ کفر و نفاق میں بھی شہریوں سے زیادہ سخت اور احکام شریعت سے زیادہ بےخبر تھے اس آیت میں انہی کا تذکرہ اور انکے اسی کردار کی وضاحت ہے۔ بعض احادیث سے بھی ان کے کردار پر روشنی پڑتی ہے۔ مثلًا ایک موقع پر کچھ اعرابی رسول اللہ (صلى الله عليه وسلم) کی خدمت میں حاضر ہوئے اور انہوں نے پوچھا «اَتُقَبْلُوْنَ صِبْیَانکُمْ»، ”کیا تم اپنے بچے کو بوسہ دیتے ہو؟“، صحابہ (رضي الله عنهم) نے عرض کیا ”ہاں“ انہوں نے کہا ”واللہ! ہم تو بوسہ نہیں دیتے“ رسول اللہ (صلى الله عليه وسلم) نے سن کر فرمایا ”اگر اللہ نے تمہارے دلوں میں سے رحم و شفقت کا جذبہ نکال دیا ہے تو میرا اس میں کیا اختیار ہے؟“۔ (صحیح بخاری کتاب الأدب، باب رحمة الولد وتقبیله ومعانقته۔ صحیح مسلم، کتاب الفضائل، باب رحمته صلى الله عليه وسلم الصبیان والعیال) ↩
  2. اس کی وجہ یہ ہے کہ چوں کہ وہ شہر سے دور رہتے ہیں اور اللہ اور رسول (صلى الله عليه وسلم) کی باتیں سننے کا اتفاق ان کو نہیں ہوتا۔ ↩

غلطی کی اطلاع دیں

فہم

اس آیت کی تفسیر: الميسراس آیت کی تفسیر: المختصر

المختصر في التفسير

اس زبان میں دستیاب نہیں؛ عربی میں دکھایا گیا ہے۔

أهل البادية إن كفروا أو نافقوا كان كفرهم أشد من كفر غيرهم من أهل الحضر، ونفاقهم أشد من نفاق أولئك، وهم أحرى بالجهل بالدين، وأحق بألا يعلموا الفرائض والسنن وضوابط الأحكام التي أنزلها على رسوله؛ لما هم عليه من الجفاء والغلظة وقلة المخالطة، والله عليم بأحوالهم، لا يخفى عليه منها شيء، حكيم في تدبيره وشرعه.

غلطی کی اطلاع دیں

التفسير الميسر

[97] الأعراب سكان البادية أشد كفراً ونفاقاً من أهل الحاضرة، وذلك لجفائهم وقسوة قلوبهم وبُعدهم عن العلم والعلماء ومجالس الوعظ والذكر، فهم لذلك أحق بأن لا يعلموا حدود الدين، وما أنزل الله من الشرائع والأحكام. والله عليم بحال هؤلاء جميعاً، حكيم في تدبيره لأمور عباده.

غلطی کی اطلاع دیں

الفاظ کے معانی، اعراب اور صرف

معانی

الأَعْرَابُ: سُكَّانُ البَادِيَةِ. وَأَجْدَرُ: أَحَقُّ، وَأَحْرَى.

اعراب

الإعراب

(الأعراب) مبتدأ مرفوع (أشدّ) خبر مرفوع (كفرا) تمييز منصوب (الواو) عاطفة (نفاقا) معطوف على التمييز منصوب (الواو) عاطفة (أجدر) معطوف على أشدّ مرفوع (أن) حرف مصدريّ (لا) حرف نفي (يعلموا) مضارع منصوب وعلامة النصب حذف النون.. والواو فاعل (حدود) مفعول به منصوب (ما) اسم موصول مبنيّ في محلّ جرّ مضاف إليه (أنزل) فعل ماض (اللَّه) لفظ الجلالة فاعل مرفوع (على رسول) جارّ ومجرور متعلّق ب (أنزل) ، و (الهاء) مضاف إليه. والمصدر المؤوّل (ألّا يعلموا..) في محلّ جرّ بباء محذوفة متعلّق ب (أجدر) أي أجدر بألّا يعلموا ... (الواو) استئنافيّة (اللَّه) لفظ الجلالة مبتدأ مرفوع (عليم) خبر مرفوع (حكيم) خبر ثان مرفوع. جملة: «الأعراب أشدّ كفرا ... » لا محلّ لها استئنافيّة. وجملة: «يعلموا ... » لا محلّ لها صلة الموصول الحرفيّ (أن) . وجملة: «أنزل اللَّه» لا محلّ لها صلة الموصول (ما) . وجملة: «اللَّه عليم ... » لا محلّ لها استئنافيّة.

الصرف

(أجدر) ، اسم تفضيل من فعل جدر يجدر باب نصر وزنه أفعل وهو بمعنى أحقّ وأولى.. وقد نبه الراغب على أصل اشتقاقه وأنه من الجدار أي الحائط، ولكنّ الجمل يقول: والذي يظهر أن اشتقاقه من الجدر أي أصل الشجرة فكأنه ثابت كثبوت الجدر..

صرف

لفظ کو چھوئیں تاکہ اس کا مادہ، اصل، قسم اور خصوصیات دیکھیں۔

  • ٱلْأَعْرَابُ
    مادہ
    عرب
    اصل
    أَعْرَاب
    DET
    ٱلْ
    اسم
    أَعْرَابُ — MP · مرفوع
  • أَشَدُّ
    مادہ
    شدد
    اصل
    أَشَدّ
    صفة
    أَشَدُّ — MS · مرفوع
  • كُفْرًا
    مادہ
    كفر
    اصل
    كُفْر
    اسم
    كُفْرًا — M · نكرة · منصوب
  • وَنِفَاقًا
    مادہ
    نفق
    اصل
    نِفَاق
    حرف عطف
    وَ
    اسم
    نِفَاقًا — مصدر · (III) · M · نكرة · منصوب
  • وَأَجْدَرُ
    مادہ
    جدر
    اصل
    أَجْدَر
    حرف عطف
    وَ
    اسم
    أَجْدَرُ — MS · مرفوع
  • أَلَّا
    اصل
    أَن
    حرف مصدري
    أَ
    حرف نفي
    لَّا
  • يَعْلَمُوا۟
    مادہ
    علم
    اصل
    عَلِمَ
    فعل
    يَعْلَمُ — فعل مضارع · 3MP · MOOD:SUBJ
    ضمير
    وا۟ — PRON:3MP
  • حُدُودَ
    مادہ
    حدد
    اصل
    حُدُود
    اسم
    حُدُودَ — MP · منصوب
  • مَآ
    اصل
    مَا
    اسم موصول
    مَآ
  • أَنزَلَ
    مادہ
    نزل
    اصل
    أَنزَلَ
    فعل
    أَنزَلَ — فعل ماض · (IV) · 3MS
  • ٱللَّهُ
    مادہ
    اله
    اصل
    ٱللَّه
    اسم علم
    ٱللَّهُ — مرفوع
  • عَلَىٰ
    اصل
    عَلَىٰ
    حرف جر
    عَلَىٰ
  • رَسُولِهِۦ
    مادہ
    رسل
    اصل
    رَسُول
    اسم
    رَسُولِ — M · مجرور
    ضمير
    هِۦ — PRON:3MS
  • وَٱللَّهُ
    مادہ
    اله
    اصل
    ٱللَّه
    حرف عطف
    وَ
    اسم علم
    ٱللَّهُ — مرفوع
  • عَلِيمٌ
    مادہ
    علم
    اصل
    عَلِيم
    صفة
    عَلِيمٌ — MS · نكرة · مرفوع
  • حَكِيمٌ
    مادہ
    حكم
    اصل
    حَكِيم
    صفة
    حَكِيمٌ — MS · نكرة · مرفوع

آیت کا مطالعہ — مصحف

یہ آیت حفظ کریںمشق کریںبار بار سنیںمیرے منصوبے میں شامل کریں

متشابہ آیات

اس آیت سے بہت ملتی جلتی کوئی آیت نہیں۔

مصحف · صفحہ ۲۰۲پارہ ۱۱حزب ۲۱At-Taubah

یہ آیت کسی اور زبان میں