سورۃ Aḍ-Ḍuḥā، آیت ۸
وَوَجَدَكَ عَآئِلࣰا فَأَغۡنَىٰ ٨
سادہ املا (رسمِ املائی)
یہی آیت اس سادہ املا میں جو مجمع الملک فہد نے شائع کیا ہے، اسکرین ریڈر اور نئے پڑھنے والوں کے لیے۔
ووجدك عائلا فأغنى
متن: مجمع الملک فہد لطباعتِ مصحفِ شریف
ترجمہ
اور تجھے نادار پاکر تونگر نہیں بنا دیا؟[1]
- تونگر کا مطلب ہے، اپنے سوا تجھ کو ہر ایک سے بےنیاز کر دیا، پس تو فقر میں صابر اور غنا میں شاکر رہا۔ جیسے خود نبی (صلى الله عليه وسلم) کا بھی فرمان ہے کہ تونگری، ساز وسامان کی کثرت کا نام نہیں ہے، اصل تونگری دل کی تونگری ہے۔ ( صحيح مسلم، كتاب الزكاة، باب ليس الغنى عن كثرة العرض ) ۔ ↩
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي — QuranEnc.com · ورژن 1.1.3
فہم
اس آیت کی تفسیر: الميسراس آیت کی تفسیر: المختصر
المختصر في التفسير
اس زبان میں دستیاب نہیں؛ عربی میں دکھایا گیا ہے۔
ووجدك فقيرًا فأغناك.
arabic_mokhtasar — QuranEnc.com · ورژن ورژن فہرست میں شائع نہیں
التفسير الميسر
[8] ووجدك فقيراً، فساق إليك رزقك، وأغنى نفسك بالقناعة والصبر؟
متشابہ آیات
اس آیت سے بہت ملتی جلتی کوئی آیت نہیں۔