سورۃ At-Tīn، آیت ۵

ثُمَّ رَدَدۡنَٰهُ أَسۡفَلَ سَٰفِلِينَ ۝٥

سادہ املا (رسمِ املائی)

یہی آیت اس سادہ املا میں جو مجمع الملک فہد نے شائع کیا ہے، اسکرین ریڈر اور نئے پڑھنے والوں کے لیے۔

ثم رددناه أسفل سافلين

غلطی کی اطلاع دیں

ترجمہ

پھر اسے نیچوں سے نیچا کر دیا.[1]

  1. یہ اشارہ انسان کے ارذل عمر ( بہت زیادہ عمر ) کی طرف۔ جس میں جوانی اور قوت کے بعد بڑھاپا اور ضعف آجاتا ہے اور انسان کی عقل اور ذہن بچے کی طرح ہو جاتا ہے۔ بعض نے اس سے کردار کا وہ سفلہ پن لیا ہے جس میں مبتلا ہو کر انسان انتہائی پست اور سانپ بچھو سے بھی زیادہ گیا گزرا ہو جاتا ہے اور بعض نے اس سے ذلت ورسوائی کا وہ عذاب مراد لیا ہے جو جہنم میں کافروں کے لئے ہے۔ گویا انسان اللہ اور رسول کی اطاعت سے انحراف کرکے اپنے کو احسن تقویم کے بلند رتبہ واعزاز سے گرا کر جہنم کی اسفل سافلین میں ڈال لیتا ہے۔ ↩

غلطی کی اطلاع دیں

فہم

اس آیت کی تفسیر: الميسراس آیت کی تفسیر: المختصر

المختصر في التفسير

اس زبان میں دستیاب نہیں؛ عربی میں دکھایا گیا ہے۔

ثم أرجعناه إلى الهرم والخرف في الدنيا فلا ينتفع بجسده كما لا ينتفع به إذا أفسد فطرته وصار إلى النار.

غلطی کی اطلاع دیں

التفسير الميسر

[5] ثم رددناه إلى النار إن لم يطع الله، ويتبع الرسل

غلطی کی اطلاع دیں

الفاظ کے معانی، اعراب اور صرف

معانی

أَسْفَلَ سَافِلِينَ: النَّارَ؛ إِنْ لَمْ يُطِعِ اللهَ.

اعراب

کتاب آیات ۱–۵ کا اعراب ایک ساتھ کرتی ہے

الإعراب

(والتين) متعلّق بفعل محذوف تقديره أقسم (هذا) اسم إشارة في محلّ جرّ معطوف على التين، (البلد) بدل من اسم الإشارة- أو عطف بيان عليه- مجرور (اللام) لام القسم (قد) حرف تحقيق (في أحسن) متعلّق بحال من الإنسان (ثم) للعطف (أسفل) حال منصوبة من ضمير الغائب (في رددناه) (أو هو ظرف منصوب متعلّق ب (رددناه) بحذف موصوف أي مكانا أسفل.) .. جملة: « (أقسم) بالتين ... » لا محلّ لها ابتدائيّة. وجملة: «خلقنا ... » لا محلّ لها جواب القسم. وجملة: «رددناه ... » لا محلّ لها معطوفة على جملة جواب القسم.

الصرف

(1) التين: اسم علم لجبل بعينه في الشام، أو اسم الفاكهة المعروفة اسم جنس، وزنه فعل بكسر فسكون. (الزيتون) ، اسم علم لجبل بعينه في الشام، أو اسم الفاكهة المعروفة اسم جنس، وزنه فعلون بفتح فسكون. (2) سينين: اسم علم لجبل بعينه في مصر، قيل معناه المبارك، وزنه فعليل بكسر الفاء وسكون العين. (4) تقويم: مصدر قياسيّ للرباعيّ قوّم، وزنه تفعيل، معناه التعديل والاستقامة.

صرف

لفظ کو چھوئیں تاکہ اس کا مادہ، اصل، قسم اور خصوصیات دیکھیں۔

  • ثُمَّ
    اصل
    ثُمّ
    حرف عطف
    ثُمَّ
  • رَدَدْنَٰهُ
    مادہ
    ردد
    اصل
    رَدَّ
    فعل
    رَدَدْ — فعل ماض · 1P
    ضمير
    نَٰ — PRON:1P
    ضمير
    هُ — PRON:3MS
  • أَسْفَلَ
    مادہ
    سفل
    اصل
    أَسْفَل
    ظرف مكان
    أَسْفَلَ — MS · منصوب
  • سَٰفِلِينَ
    مادہ
    سفل
    اصل
    سَافِل
    اسم
    سَٰفِلِينَ — مبني للمعلوم · PCPL · MP · مجرور

آیت کا مطالعہ — مصحف

یہ آیت حفظ کریںمشق کریںبار بار سنیںمیرے منصوبے میں شامل کریں

متشابہ آیات

اس آیت سے بہت ملتی جلتی کوئی آیت نہیں۔

مصحف · صفحہ ۵۹۷پارہ ۳۰حزب ۶۰At-Tīn

یہ آیت کسی اور زبان میں