انڈو پاک مصحف (16 سطری): صفحہ ۵۴۸

۵۴۹ میں سے صفحہ ۵۴۸
صفحے کا رنگ
الكَافِرُونَ۵۴۸پارہ ۳۰
الكَافِرُونَ · النَّصۡرِ · المَسَدِ · الإِخۡلَاصِپارہ ۳۰
الكَافِرُونَآپ کہہ دیجئے کہ اے کافرو! ۱ نہ میں عبادت کرتا ہوں اس کی جس کی تم عبادت کرتے ہو. ۲ نہ تم عبادت کرنے والے ہو اس کی جس کی میں عبادت کرتا ہوں. ۳ اور نہ میں عبادت کروں گا جس کی تم عبادت کرتے ہو. ۴ اور نہ تم اس کی عبادت کرنے والے ہو جس کی میں عبادت کر رہا ہوں. ۵ تمہارے لئے تمہارا دین ہے اور میرے لئے میرا دین ہے. ۶ النَّصۡرِجب اللہ کی مدد اور فتح آجائے۔ ۱ اور تو لوگوں کو اللہ کے دین میں جوق در جوق آتا دیکھ لے. ۲ تو اپنے رب کی تسبیح کرنے لگ حمد کے ساتھ اور اس سے مغفرت کی دعا مانگ، بیشک وه بڑا ہی توبہ قبول کرنے واﻻ ہے. ۳ المَسَدِابولہب کے دونوں ہاتھ ٹوٹ گئے اور وه (خود) ہلاک ہو گیا. ۱ نہ تو اس کا مال اس کے کام آیا اور نہ اس کی کمائی. ۲ وه عنقریب بھڑکنے والی آگ میں جائے گا. ۳ اور اس کی بیوی بھی (جائے گی،) جو لکڑیاں ڈھونے والی ہے. ۴ اس کی گردن میں پوست کھجور کی بٹی ہوئی رسی ہوگی. ۵ الإِخۡلَاصِآپ کہہ دیجئے کہ وه اللہ تعالیٰ ایک (ہی) ہے. ۱ اللہ تعالیٰ بے نیاز ہے. ۲ نہ اس سے کوئی پیدا ہوا نہ وه کسی سے پیدا ہوا. ۳ اور نہ کوئی اس کا ہمسر ہے. ۴

۵۴۸

الفَلَقِ · النَّاسِپارہ ۳۰
الفَلَقِآپ کہہ دیجئے! کہ میں صبح کے رب کی پناه میں آتا ہوں. ۱ ہر اس چیز کے شر سے جو اس نے پیدا کی ہے. ۲ اور اندھیری رات کی تاریکی کے شر سے جب اس کا اندھیرا پھیل جائے. ۳ اور گره (لگا کر ان) میں پھونکنے والیوں کے شر سے (بھی). ۴ اور حسد کرنے والے کی برائی سے بھی جب وه حسد کرے. ۵ النَّاسِآپ کہہ دیجئے! کہ میں لوگوں کے پروردگار کی پناه میں آتا ہوں. ۱ لوگوں کے مالک کی (اور). ۲ لوگوں کے معبود کی (پناه میں). ۳ وسوسہ ڈالنے والے پیچھے ہٹ جانے والے کے شر سے. ۴ جو لوگوں کے سینوں میں وسوسہ ڈالتا ہے. ۵ (خواه) وه جن میں سے ہو یا انسان میں سے. ۶

۵۴۹

الكَافِرُونَ ۱

قُلۡ يَٰٓأَيُّهَا ٱلۡكَٰفِرُونَ ۝١

آپ کہہ دیجئے کہ اے کافرو!

الكَافِرُونَ ۲

لَآ أَعۡبُدُ مَا تَعۡبُدُونَ ۝٢

نہ میں عبادت کرتا ہوں اس کی جس کی تم عبادت کرتے ہو.

الكَافِرُونَ ۳

وَلَآ أَنتُمۡ عَٰبِدُونَ مَآ أَعۡبُدُ ۝٣

نہ تم عبادت کرنے والے ہو اس کی جس کی میں عبادت کرتا ہوں.

الكَافِرُونَ ۴

وَلَآ أَنَا۠ عَابِدࣱ مَّا عَبَدتُّمۡ ۝٤

اور نہ میں عبادت کروں گا جس کی تم عبادت کرتے ہو.

الكَافِرُونَ ۵

وَلَآ أَنتُمۡ عَٰبِدُونَ مَآ أَعۡبُدُ ۝٥

اور نہ تم اس کی عبادت کرنے والے ہو جس کی میں عبادت کر رہا ہوں.

الكَافِرُونَ ۶

لَكُمۡ دِينُكُمۡ وَلِيَ دِينِ ۝٦

تمہارے لئے تمہارا دین ہے اور میرے لئے میرا دین ہے.

النَّصۡرِ ۱

إِذَا جَآءَ نَصۡرُ ٱللَّهِ وَٱلۡفَتۡحُ ۝١

جب اللہ کی مدد اور فتح آجائے۔

النَّصۡرِ ۲

وَرَأَيۡتَ ٱلنَّاسَ يَدۡخُلُونَ فِي دِينِ ٱللَّهِ أَفۡوَاجࣰا ۝٢

اور تو لوگوں کو اللہ کے دین میں جوق در جوق آتا دیکھ لے.

النَّصۡرِ ۳

فَسَبِّحۡ بِحَمۡدِ رَبِّكَ وَٱسۡتَغۡفِرۡهُۚ إِنَّهُۥ كَانَ تَوَّابَۢا ۝٣

تو اپنے رب کی تسبیح کرنے لگ حمد کے ساتھ اور اس سے مغفرت کی دعا مانگ، بیشک وه بڑا ہی توبہ قبول کرنے واﻻ ہے.

المَسَدِ ۱

تَبَّتۡ يَدَآ أَبِي لَهَبࣲ وَتَبَّ ۝١

ابولہب کے دونوں ہاتھ ٹوٹ گئے اور وه (خود) ہلاک ہو گیا.

المَسَدِ ۲

مَآ أَغۡنَىٰ عَنۡهُ مَالُهُۥ وَمَا كَسَبَ ۝٢

نہ تو اس کا مال اس کے کام آیا اور نہ اس کی کمائی.

المَسَدِ ۳

سَيَصۡلَىٰ نَارࣰا ذَاتَ لَهَبࣲ ۝٣

وه عنقریب بھڑکنے والی آگ میں جائے گا.

المَسَدِ ۴

وَٱمۡرَأَتُهُۥ حَمَّالَةَ ٱلۡحَطَبِ ۝٤

اور اس کی بیوی بھی (جائے گی،) جو لکڑیاں ڈھونے والی ہے.

المَسَدِ ۵

فِي جِيدِهَا حَبۡلࣱ مِّن مَّسَدِۭ ۝٥

اس کی گردن میں پوست کھجور کی بٹی ہوئی رسی ہوگی.

الإِخۡلَاصِ ۱

قُلۡ هُوَ ٱللَّهُ أَحَدٌ ۝١

آپ کہہ دیجئے کہ وه اللہ تعالیٰ ایک (ہی) ہے.

الإِخۡلَاصِ ۲

ٱللَّهُ ٱلصَّمَدُ ۝٢

اللہ تعالیٰ بے نیاز ہے.

الإِخۡلَاصِ ۳

لَمۡ يَلِدۡ وَلَمۡ يُولَدۡ ۝٣

نہ اس سے کوئی پیدا ہوا نہ وه کسی سے پیدا ہوا.

الإِخۡلَاصِ ۴

وَلَمۡ يَكُن لَّهُۥ كُفُوًا أَحَدُۢ ۝٤

اور نہ کوئی اس کا ہمسر ہے.

کسی بھی آیت پر ٹیپ کریں تاکہ اس کی تفسیر، معانی اور اعراب دیکھیں۔

آیات بڑے متن میں دکھائیں
  1. الكَافِرُونَ ۱

    قُلْ یٰۤاَیُّهَا الْكٰفِرُوْنَ ۟ۙ

  2. الكَافِرُونَ ۲

    لَاۤ اَعْبُدُ مَا تَعْبُدُوْنَ ۟ۙ

  3. الكَافِرُونَ ۳

    وَلَاۤ اَنْتُمْ عٰبِدُوْنَ مَاۤ اَعْبُدُ ۟ۚ

  4. الكَافِرُونَ ۴

    وَلَاۤ اَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدْتُّمْ ۟ۙ

  5. الكَافِرُونَ ۵

    وَلَاۤ اَنْتُمْ عٰبِدُوْنَ مَاۤ اَعْبُدُ ۟ؕ

  6. الكَافِرُونَ ۶

    لَكُمْ دِیْنُكُمْ وَلِیَ دِیْنِ ۟۠

  7. النَّصۡرِ ۱

    اِذَا جَآءَ نَصْرُ اللّٰهِ وَالْفَتْحُ ۟ۙ

  8. النَّصۡرِ ۲

    وَرَاَیْتَ النَّاسَ یَدْخُلُوْنَ فِیْ دِیْنِ اللّٰهِ اَفْوَاجًا ۟ۙ

  9. النَّصۡرِ ۳

    فَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ وَاسْتَغْفِرْهُ ؔؕ اِنَّهٗ كَانَ تَوَّابًا ۟۠

  10. المَسَدِ ۱

    تَبَّتْ یَدَاۤ اَبِیْ لَهَبٍ وَّتَبَّ ۟ؕ

  11. المَسَدِ ۲

    مَاۤ اَغْنٰی عَنْهُ مَالُهٗ وَمَا كَسَبَ ۟ؕ

  12. المَسَدِ ۳

    سَیَصْلٰی نَارًا ذَاتَ لَهَبٍ ۟ۚۖ

  13. المَسَدِ ۴

    وَّامْرَاَتُهٗ ؕ حَمَّالَةَ الْحَطَبِ ۟ۚ

  14. المَسَدِ ۵

    فِیْ جِیْدِهَا حَبْلٌ مِّنْ مَّسَدٍ ۟۠

  15. الإِخۡلَاصِ ۱

    قُلْ هُوَ اللّٰهُ اَحَدٌ ۟ۚ

  16. الإِخۡلَاصِ ۲

    اَللّٰهُ الصَّمَدُ ۟ۚ

  17. الإِخۡلَاصِ ۳

    لَمْ یَلِدْ ۙ۬ وَلَمْ یُوْلَدْ ۟ۙ

  18. الإِخۡلَاصِ ۴

    وَلَمْ یَكُنْ لَّهٗ كُفُوًا اَحَدٌ ۟۠

غلطی کی اطلاع دیں