سورۃ Al-‘Ankabūt، آیت ۶۰

وَكَأَيِّن مِّن دَآبَّةࣲ لَّا تَحۡمِلُ رِزۡقَهَا ٱللَّهُ يَرۡزُقُهَا وَإِيَّاكُمۡۚ وَهُوَ ٱلسَّمِيعُ ٱلۡعَلِيمُ ۝٦٠

سادہ املا (رسمِ املائی)

یہی آیت اس سادہ املا میں جو مجمع الملک فہد نے شائع کیا ہے، اسکرین ریڈر اور نئے پڑھنے والوں کے لیے۔

وكأين من دابة لا تحمل رزقها الله يرزقها وإياكم وهو السميع العليم

غلطی کی اطلاع دیں

ترجمہ

اور بہت سے[1] جانور ہیں جو اپنی روزی اٹھائے نہیں پھرتے[2]، ان سب کو اور تمہیں بھی اللہ تعالیٰ ہی روزی دیتا ہے[3]، وه بڑا ہی سننے جاننے واﻻ ہے.[4]

  1. كَأَيِّنْ میں کاف تشبیہ کا ہے اور معنی ہیں کتنے ہی یا بہت سے۔ ↩
  2. کیونکہ اٹھا کر لے جانے کی ان میں ہمت ہی نہیں ہوتی، اسی طرح وہ ذخیرہ بھی نہیں کر سکتے۔ مطلب یہ ہے کہ رزق کسی خاص جگہ کے ساتھ مختص نہیں ہے بلکہ اللہ کا رزق اپنی مخلوق کے لئے عام ہے وہ جو بھی ہو اور جہاں بھی ہو بلکہ اللہ تعالیٰ نےہجرت کو جانے والے صحابہ (رضي الله عنهم) کو پہلے سے کہیں زیادہ وسیع اور پاکیزہ رزق عطا فرمایا، نیز تھوڑے ہی عرصے کے بعد انہیں عرب کے متعدد علاقوں کا حکمران بنا دیا۔ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمْ أَجْمَعِينَ. ↩
  3. یعنی کمزور ہے یا طاقت ور، اسباب ووسائل سے بہرہ ور ہے یا بے بہرہ، اپنے وطن میں ہے یا مہاجر اور بے وطن، سب کا روزی رساں وہی اللہ ہے جو چیونٹی کو زمین کے کونوں کھدروں میں، پرندوں کو ہواؤں میں اور مچھلیوں اور دیگر آبی جانوروں کو سمندر کی گہرائیوں میں روزی پہنچاتا ہے۔ اس موقع پر مطلب یہ ہے کہ فقر وفاقہ کا ڈر ہجرت میں رکاوٹ نہ بنے، اس لئے کہ اللہ تعالیٰ تمہاری اور تمام مخلوقات کی روزی کا ذمے دار ہے۔ ↩
  4. وہ جاننے والا ہے تمہارے اعمال وافعال کو اور تمہارے ظاہر وباطن کو، اس لئے صرف اسی سے ڈرو، اس کے سوا کسی سے مت ڈرو! اسی کی اطاعت میں سعادت وکمال ہے اور اس کی معصیت میں شقاوت ونقصان۔ ↩

غلطی کی اطلاع دیں

فہم

اس آیت کی تفسیر: الميسراس آیت کی تفسیر: المختصر

المختصر في التفسير

اس زبان میں دستیاب نہیں؛ عربی میں دکھایا گیا ہے۔

كل الدواب - على كثرتها - التي لا تستطيع جمع رزقها ولا حمله اللهُ يرزقها ويرزقكم، فلا عذر لكم في ترك الهجرة خوفًا من الجوع، وهو السميع لأقوالكم، العليم بنياتكم وأفعالكم، لا يخفى عليه من ذلك شيء، وسيجازيكم عليه.

غلطی کی اطلاع دیں

التفسير الميسر

[60] وكم من دابة لا تدَّخر غذاءها لغد، كما يفعل ابن آدم، فالله سبحانه وتعالى يرزقها كما يرزقكم، وهو السميع لأقوالكم، العليم بأفعالكم وخطرات قلوبكم.

غلطی کی اطلاع دیں

الفاظ کے معانی، اعراب اور صرف

معانی

وَكَأَيِّن مِّن: وَكَمْ مِنْ؟ لَا تَحْمِلُ رِزْقَهَا: لَا تَدَّخِرُهُ لِغَدٍ.

اعراب

الإعراب

(الواو) استئنافيّة (كأيّن) اسم كناية عن العدد مبنيّ على السكون في محلّ رفع مبتدأ (من دابّة) تمييز (لا) نافية (الواو) الأولى عاطفة، والثانية استئنافيّة (إيّاكم) ضمير منفصل في محلّ نصب معطوف على الضمير المتّصل في (يرزقها) ، (العليم) خبر ثان مرفوع. وجملة: «كأيّن من دابة ... » لا محلّ لها استئنافيّة. وجملة: «لا تحمل..» في محلّ جرّ نعت لدابّة.. وجملة: «الله يرزقها..» في محلّ رفع خبر المبتدأ (كأيّن) . وجملة: «يرزقها..» في محلّ رفع خبر المبتدأ (الله) . وجملة: «هو السميع..» لا محلّ لها استئنافيّة.

الفوائد

- «كأي» أو «كأين» حسب رسم المصحف: وهي اسم مركب من «كاف» التشبيه و «أي» المنونة، وجاز الوقف عليها بالنون. وهي بمعنى «كم» وتوافقها في خمسة أمور: «الإبهام والافتقار إلى التمييز والبناء، ولزوم التصدير. وإفادة التكثير» وهو الغالب نحو «وَكَأَيِّنْ مِنْ نَبِيٍّ قاتَلَ مَعَهُ رِبِّيُّونَ كَثِيرٌ» . وتخالفها في خمسة أمور: الأول: أن «كأين» مركبة وكم بسيطة. الثاني: أن مميزها مجرور ب «من» غالبا، كما مرّ آنفا. الثالث: أنها لا تقع استفهامية عند الجمهور. الرابع: أنها لا تقع مجرورة. الخامس: أن خبرها لا يقع مفردا بل جملة، كما مرّ في الآيات السابقة.

صرف

لفظ کو چھوئیں تاکہ اس کا مادہ، اصل، قسم اور خصوصیات دیکھیں۔

  • وَكَأَيِّن
    اصل
    كَأَيِّن
    حرف عطف
    وَ
    اسم
    كَأَيِّن — مرفوع
  • مِّن
    اصل
    مِن
    حرف جر
    مِّن
  • دَآبَّةٍ
    مادہ
    دبب
    اصل
    دَآبَّة
    اسم
    دَآبَّةٍ — F · نكرة · مجرور
  • لَّا
    اصل
    لَا
    حرف نفي
    لَّا
  • تَحْمِلُ
    مادہ
    حمل
    اصل
    حَمَلَ
    فعل
    تَحْمِلُ — فعل مضارع · 3FS
  • رِزْقَهَا
    مادہ
    رزق
    اصل
    رِزْق
    اسم
    رِزْقَ — M · منصوب
    ضمير
    هَا — PRON:3FS
  • ٱللَّهُ
    مادہ
    اله
    اصل
    ٱللَّه
    اسم علم
    ٱللَّهُ — مرفوع
  • يَرْزُقُهَا
    مادہ
    رزق
    اصل
    رَزَقَ
    فعل
    يَرْزُقُ — فعل مضارع · 3MS
    ضمير
    هَا — PRON:3FS
  • وَإِيَّاكُمْ
    اصل
    إِيَّا
    حرف عطف
    وَ
    ضمير
    إِيَّاكُمْ — 2MP
  • وَهُوَ
    حرف عطف
    وَ
    ضمير
    هُوَ — 3MS
  • ٱلسَّمِيعُ
    مادہ
    سمع
    اصل
    سَمِيع
    DET
    ٱل
    اسم
    سَّمِيعُ — MS · مرفوع
  • ٱلْعَلِيمُ
    مادہ
    علم
    اصل
    عَلِيم
    DET
    ٱلْ
    صفة
    عَلِيمُ — MS · مرفوع

آیت کا مطالعہ — مصحف

یہ آیت حفظ کریںمشق کریںبار بار سنیںمیرے منصوبے میں شامل کریں

متشابہ آیات

اس آیت سے بہت ملتی جلتی کوئی آیت نہیں۔

مصحف · صفحہ ۴۰۳پارہ ۲۱حزب ۴۱Al-‘Ankabūt

یہ آیت کسی اور زبان میں