انڈو پاک مصحف (16 سطری): صفحہ ۵۲۳

۵۴۹ میں سے صفحہ ۵۲۳
صفحے کا رنگ
المُدَّثِّرِ۵۲۳پارہ ۲۹
المُدَّثِّرِپارہ ۲۹
پھر بھی اس کی چاہت ہے کہ میں اسے اور زیاده دوں. ۱۵ نہیں نہیں، وه ہماری آیتوں کا مخالف ہے. ۱۶ عنقریب میں اسے ایک سخت چڑھائی چڑھاؤں گا. ۱۷ اس نے غور کرکے تجویز کی. ۱۸ اسے ہلاکت ہو کیسی (تجویز) سوچی؟ ۱۹ وه پھر غارت ہو کس طرح اندازه کیا. ۲۰ اس نے پھر دیکھا. ۲۱ پھر تیوری چڑھائی اور منھ بنایا. ۲۲ پھر پیچھے ہٹ گیا اور غرور کیا. ۲۳ اور کہنے لگا تو یہ صرف جادو ہے جو نقل کیا جاتا ہے. ۲۴ سوائے انسانی کلام کے کچھ بھی نہیں ہے. ۲۵ میں عنقریب اسے دوزخ میں ڈالوں گا. ۲۶ اور تجھے کیا خبر کہ دوزخ کیا چیز ہے؟ ۲۷ نہ وه باقی رکھتی ہے نہ چھوڑتی ہے. ۲۸ کھال کو جھلسا دیتی ہے. ۲۹ اور اس میں انیس (فرشتے مقرر) ہیں. ۳۰ ہم نے دوزخ کے داروغے صرف فرشتے رکھے ہیں۔ اور ہم نے ان کی تعداد صرف کافروں کی آزمائش کے لیے مقرر کی ہے تاکہ اہل کتاب یقین کرلیں، اوراہل ایمان کے ایمان میں اضافہ ہو جائے اور اہل کتاب اور اہل ایمان شک نہ کریں اور جن کے دلوں میں بیماری ہے وه اور کافر کہیں کہ اس بیان سے اللہ تعالیٰ کی کیا مراد ہے؟ اسی طرح اللہ تعالیٰ جسے چاہتا ہے گمراه کرتا ہے اور جسے چاہتا ہے ہدایت دیتا ہے۔ تیرے رب کے لشکروں کو اس کے سوا کوئی نہیں جانتا، یہ تو کل بنی آدم کے لیے سراسر پند ونصیحت ہے. ۳۱ سچ کہتا ہوں قسم ہے چاند کی. ۳۲ اور رات کی جب وه پیچھے ہٹے. ۳۳ اور صبح کی جب کہ روشن ہو جائے. ۳۴ کہ (یقیناً وه جہنم) بڑی چیزوں میں سے ایک ہے. ۳۵ بنی آدم کو ڈرانے والی. ۳۶ (یعنی) اسے جو تم میں سے آگے بڑھنا چاہے یا پیچھے ہٹنا چاہے. ۳۷ ہر شخص اپنے اعمال کے بدلے میں گروی ہے. ۳۸ مگر دائیں ہاتھ والے. ۳۹ کہ وه بہشتوں میں (بیٹھے ہوئے) گناه گاروں سے. ۴۰ سوال کرتے ہوں گے. ۴۱ تمہیں دوزخ میں کس چیز نے ڈاﻻ. ۴۲ وه جواب دیں گے کہ ہم نمازی نہ تھے. ۴۳ نہ مسکینوں کو کھانا کھلاتے تھے. ۴۴

۵۲۳

المُزَّمِّلِ · المُدَّثِّرِپارہ ۲۹
بیشک یہ نصیحت ہے پس جو چاہے اپنے رب کی طرف راه اختیار کرے. ۱۹ آپ کا رب بخوبی جانتا ہے کہ آپ اور آپ کے ساتھ کے لوگوں کی ایک جماعت قریب دو تہائی رات کے اور آدھی رات کے اور ایک تہائی رات کے تہجد پڑھتی ہے اور رات دن کا پورا اندازه اللہ تعالیٰ کو ہی ہے، وه (خوب) جانتا ہے کہ تم اسے ہرگز نہ نبھا سکو گے پس اس نے تم پر مہربانی کی لہٰذا جتنا قرآن پڑھنا تمہارے لیے آسان ہو اتنا ہی پڑھو، وه جانتا ہے کہ تم میں بعض بیمار بھی ہوں گے، بعض دوسرے زمین میں چل پھر کر اللہ تعالیٰ کا فضل (یعنی روزی بھی) تلاش کریں گے اور کچھ لوگ اللہ تعالیٰ کی راه میں جہاد بھی کریں گے، سو تم بہ آسانی جتنا قرآن پڑھ سکو پڑھو اور نماز کی پابندی رکھو اور زکوٰة دیتے رہا کرو اور اللہ تعالیٰ کو اچھا قرض دو۔ اور جو نیکی تم اپنے لیے آگے بھیجو گے اسے اللہ تعالیٰ کے ہاں بہتر سے بہتر اور ﺛواب میں بہت زیاده پاؤ گے اللہ تعالیٰ سے معافی مانگتے رہو۔ یقیناً اللہ تعالیٰ بخشنے واﻻ. مہربان ہے ۲۰ المُدَّثِّرِاے کپڑا اوڑھنے والے. ۱ کھڑا ہوجا اور آگاه کردے. ۲ اور اپنے رب ہی کی بڑائیاں بیان کر. ۳ اپنے کپڑوں کو پاک رکھا کر. ۴ ناپاکی کو چھوڑ دے. ۵ اور احسان کرکے زیاده لینے کی خواہش نہ کر. ۶ اور اپنے رب کی راه میں صبر کر. ۷ پس جب کہ صور میں پھونک ماری جائے گی. ۸ تو وه دن بڑا سخت دن ہوگا. ۹ جو کافروں پر آسان نہ ہوگا. ۱۰ مجھے اور اسے چھوڑ دے جسے میں نے اکیلا پیدا کیا ہے. ۱۱ اور اسے بہت سا مال دے رکھا ہے. ۱۲ اور حاضر باش فرزند بھی. ۱۳ اور میں نے اسے بہت کچھ کشادگی دے رکھی ہے. ۱۴

۵۲۲

المُدَّثِّرِ ۱۵

ثُمَّ يَطۡمَعُ أَنۡ أَزِيدَ ۝١٥

پھر بھی اس کی چاہت ہے کہ میں اسے اور زیاده دوں.

المُدَّثِّرِ ۱۶

كَلَّآۖ إِنَّهُۥ كَانَ لِأٓيَٰتِنَا عَنِيدࣰا ۝١٦

نہیں نہیں، وه ہماری آیتوں کا مخالف ہے.

المُدَّثِّرِ ۱۷

سَأُرۡهِقُهُۥ صَعُودًا ۝١٧

عنقریب میں اسے ایک سخت چڑھائی چڑھاؤں گا.

المُدَّثِّرِ ۱۸

إِنَّهُۥ فَكَّرَ وَقَدَّرَ ۝١٨

اس نے غور کرکے تجویز کی.

المُدَّثِّرِ ۱۹

فَقُتِلَ كَيۡفَ قَدَّرَ ۝١٩

اسے ہلاکت ہو کیسی (تجویز) سوچی؟

المُدَّثِّرِ ۲۰

ثُمَّ قُتِلَ كَيۡفَ قَدَّرَ ۝٢٠

وه پھر غارت ہو کس طرح اندازه کیا.

المُدَّثِّرِ ۲۱

ثُمَّ نَظَرَ ۝٢١

اس نے پھر دیکھا.

المُدَّثِّرِ ۲۲

ثُمَّ عَبَسَ وَبَسَرَ ۝٢٢

پھر تیوری چڑھائی اور منھ بنایا.

المُدَّثِّرِ ۲۳

ثُمَّ أَدۡبَرَ وَٱسۡتَكۡبَرَ ۝٢٣

پھر پیچھے ہٹ گیا اور غرور کیا.

المُدَّثِّرِ ۲۴

فَقَالَ إِنۡ هَٰذَآ إِلَّا سِحۡرࣱ يُؤۡثَرُ ۝٢٤

اور کہنے لگا تو یہ صرف جادو ہے جو نقل کیا جاتا ہے.

المُدَّثِّرِ ۲۵

إِنۡ هَٰذَآ إِلَّا قَوۡلُ ٱلۡبَشَرِ ۝٢٥

سوائے انسانی کلام کے کچھ بھی نہیں ہے.

المُدَّثِّرِ ۲۶

سَأُصۡلِيهِ سَقَرَ ۝٢٦

میں عنقریب اسے دوزخ میں ڈالوں گا.

المُدَّثِّرِ ۲۷

وَمَآ أَدۡرَىٰكَ مَا سَقَرُ ۝٢٧

اور تجھے کیا خبر کہ دوزخ کیا چیز ہے؟

المُدَّثِّرِ ۲۸

لَا تُبۡقِي وَلَا تَذَرُ ۝٢٨

نہ وه باقی رکھتی ہے نہ چھوڑتی ہے.

المُدَّثِّرِ ۲۹

لَوَّاحَةࣱ لِّلۡبَشَرِ ۝٢٩

کھال کو جھلسا دیتی ہے.

المُدَّثِّرِ ۳۰

عَلَيۡهَا تِسۡعَةَ عَشَرَ ۝٣٠

اور اس میں انیس (فرشتے مقرر) ہیں.

المُدَّثِّرِ ۳۱

وَمَا جَعَلۡنَآ أَصۡحَٰبَ ٱلنَّارِ إِلَّا مَلَٰٓئِكَةࣰۖ وَمَا جَعَلۡنَا عِدَّتَهُمۡ إِلَّا فِتۡنَةࣰ لِّلَّذِينَ كَفَرُواْ لِيَسۡتَيۡقِنَ ٱلَّذِينَ أُوتُواْ ٱلۡكِتَٰبَ وَيَزۡدَادَ ٱلَّذِينَ ءَامَنُوٓاْ إِيمَٰنࣰا وَلَا يَرۡتَابَ ٱلَّذِينَ أُوتُواْ ٱلۡكِتَٰبَ وَٱلۡمُؤۡمِنُونَ وَلِيَقُولَ ٱلَّذِينَ فِي قُلُوبِهِم مَّرَضࣱ وَٱلۡكَٰفِرُونَ مَاذَآ أَرَادَ ٱللَّهُ بِهَٰذَا مَثَلࣰاۚ كَذَٰلِكَ يُضِلُّ ٱللَّهُ مَن يَشَآءُ وَيَهۡدِي مَن يَشَآءُۚ وَمَا يَعۡلَمُ جُنُودَ رَبِّكَ إِلَّا هُوَۚ وَمَا هِيَ إِلَّا ذِكۡرَىٰ لِلۡبَشَرِ ۝٣١

ہم نے دوزخ کے داروغے صرف فرشتے رکھے ہیں۔ اور ہم نے ان کی تعداد صرف کافروں کی آزمائش کے لیے مقرر کی ہے تاکہ اہل کتاب یقین کرلیں، اوراہل ایمان کے ایمان میں اضافہ ہو جائے اور اہل کتاب اور اہل ایمان شک نہ کریں اور جن کے دلوں میں بیماری ہے وه اور کافر کہیں کہ اس بیان سے اللہ تعالیٰ کی کیا مراد ہے؟ اسی طرح اللہ تعالیٰ جسے چاہتا ہے گمراه کرتا ہے اور جسے چاہتا ہے ہدایت دیتا ہے۔ تیرے رب کے لشکروں کو اس کے سوا کوئی نہیں جانتا، یہ تو کل بنی آدم کے لیے سراسر پند ونصیحت ہے.

المُدَّثِّرِ ۳۲

كَلَّا وَٱلۡقَمَرِ ۝٣٢

سچ کہتا ہوں قسم ہے چاند کی.

المُدَّثِّرِ ۳۳

وَٱلَّيۡلِ إِذۡ أَدۡبَرَ ۝٣٣

اور رات کی جب وه پیچھے ہٹے.

المُدَّثِّرِ ۳۴

وَٱلصُّبۡحِ إِذَآ أَسۡفَرَ ۝٣٤

اور صبح کی جب کہ روشن ہو جائے.

المُدَّثِّرِ ۳۵

إِنَّهَا لَإِحۡدَى ٱلۡكُبَرِ ۝٣٥

کہ (یقیناً وه جہنم) بڑی چیزوں میں سے ایک ہے.

المُدَّثِّرِ ۳۶

نَذِيرࣰا لِّلۡبَشَرِ ۝٣٦

بنی آدم کو ڈرانے والی.

المُدَّثِّرِ ۳۷

لِمَن شَآءَ مِنكُمۡ أَن يَتَقَدَّمَ أَوۡ يَتَأَخَّرَ ۝٣٧

(یعنی) اسے جو تم میں سے آگے بڑھنا چاہے یا پیچھے ہٹنا چاہے.

المُدَّثِّرِ ۳۸

كُلُّ نَفۡسِۭ بِمَا كَسَبَتۡ رَهِينَةٌ ۝٣٨

ہر شخص اپنے اعمال کے بدلے میں گروی ہے.

المُدَّثِّرِ ۳۹

إِلَّآ أَصۡحَٰبَ ٱلۡيَمِينِ ۝٣٩

مگر دائیں ہاتھ والے.

المُدَّثِّرِ ۴۰

فِي جَنَّٰتࣲ يَتَسَآءَلُونَ ۝٤٠

کہ وه بہشتوں میں (بیٹھے ہوئے) گناه گاروں سے.

المُدَّثِّرِ ۴۱

عَنِ ٱلۡمُجۡرِمِينَ ۝٤١

سوال کرتے ہوں گے.

المُدَّثِّرِ ۴۲

مَا سَلَكَكُمۡ فِي سَقَرَ ۝٤٢

تمہیں دوزخ میں کس چیز نے ڈاﻻ.

المُدَّثِّرِ ۴۳

قَالُواْ لَمۡ نَكُ مِنَ ٱلۡمُصَلِّينَ ۝٤٣

وه جواب دیں گے کہ ہم نمازی نہ تھے.

المُدَّثِّرِ ۴۴

وَلَمۡ نَكُ نُطۡعِمُ ٱلۡمِسۡكِينَ ۝٤٤

نہ مسکینوں کو کھانا کھلاتے تھے.

کسی بھی آیت پر ٹیپ کریں تاکہ اس کی تفسیر، معانی اور اعراب دیکھیں۔

آیات بڑے متن میں دکھائیں
  1. المُدَّثِّرِ ۱۵

    ثُمَّ یَطْمَعُ اَنْ اَزِیْدَ ۟ۗۙ

  2. المُدَّثِّرِ ۱۶

    كَلَّا ؕ اِنَّهٗ كَانَ لِاٰیٰتِنَا عَنِیْدًا ۟ؕ

  3. المُدَّثِّرِ ۱۷

    سَاُرْهِقُهٗ صَعُوْدًا ۟ؕ

  4. المُدَّثِّرِ ۱۸

    اِنَّهٗ فَكَّرَ وَقَدَّرَ ۟ۙ

  5. المُدَّثِّرِ ۱۹

    فَقُتِلَ كَیْفَ قَدَّرَ ۟ۙ

  6. المُدَّثِّرِ ۲۰

    ثُمَّ قُتِلَ كَیْفَ قَدَّرَ ۟ۙ

  7. المُدَّثِّرِ ۲۱

    ثُمَّ نَظَرَ ۟ۙ

  8. المُدَّثِّرِ ۲۲

    ثُمَّ عَبَسَ وَبَسَرَ ۟ۙ

  9. المُدَّثِّرِ ۲۳

    ثُمَّ اَدْبَرَ وَاسْتَكْبَرَ ۟ۙ

  10. المُدَّثِّرِ ۲۴

    فَقَالَ اِنْ هٰذَاۤ اِلَّا سِحْرٌ یُّؤْثَرُ ۟ۙ

  11. المُدَّثِّرِ ۲۵

    اِنْ هٰذَاۤ اِلَّا قَوْلُ الْبَشَرِ ۟ؕ

  12. المُدَّثِّرِ ۲۶

    سَاُصْلِیْهِ سَقَرَ ۟

  13. المُدَّثِّرِ ۲۷

    وَمَاۤ اَدْرٰىكَ مَا سَقَرُ ۟ؕ

  14. المُدَّثِّرِ ۲۸

    لَا تُبْقِیْ وَلَا تَذَرُ ۟ۚ

  15. المُدَّثِّرِ ۲۹

    لَوَّاحَةٌ لِّلْبَشَرِ ۟ۚۖ

  16. المُدَّثِّرِ ۳۰

    عَلَیْهَا تِسْعَةَ عَشَرَ ۟ؕ

  17. المُدَّثِّرِ ۳۱

    وَمَا جَعَلْنَاۤ اَصْحٰبَ النَّارِ اِلَّا مَلٰٓىِٕكَةً ۪ وَّمَا جَعَلْنَا عِدَّتَهُمْ اِلَّا فِتْنَةً لِّلَّذِیْنَ كَفَرُوْا ۙ لِیَسْتَیْقِنَ الَّذِیْنَ اُوْتُوا الْكِتٰبَ وَیَزْدَادَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اِیْمَانًا وَّلَا یَرْتَابَ الَّذِیْنَ اُوْتُوا الْكِتٰبَ وَالْمُؤْمِنُوْنَ ۙ وَلِیَقُوْلَ الَّذِیْنَ فِیْ قُلُوْبِهِمْ مَّرَضٌ وَّالْكٰفِرُوْنَ مَاذَاۤ اَرَادَ اللّٰهُ بِهٰذَا مَثَلًا ؕ كَذٰلِكَ یُضِلُّ اللّٰهُ مَنْ یَّشَآءُ وَیَهْدِیْ مَنْ یَّشَآءُ ؕ وَمَا یَعْلَمُ جُنُوْدَ رَبِّكَ اِلَّا هُوَ ؕ وَمَا هِیَ اِلَّا ذِكْرٰی لِلْبَشَرِ ۟۠

  18. المُدَّثِّرِ ۳۲

    كَلَّا وَالْقَمَرِ ۟ۙ

  19. المُدَّثِّرِ ۳۳

    وَالَّیْلِ اِذْ اَدْبَرَ ۟ۙ

  20. المُدَّثِّرِ ۳۴

    وَالصُّبْحِ اِذَاۤ اَسْفَرَ ۟ۙ

  21. المُدَّثِّرِ ۳۵

    اِنَّهَا لَاِحْدَی الْكُبَرِ ۟ۙ

  22. المُدَّثِّرِ ۳۶

    نَذِیْرًا لِّلْبَشَرِ ۟ۙ

  23. المُدَّثِّرِ ۳۷

    لِمَنْ شَآءَ مِنْكُمْ اَنْ یَّتَقَدَّمَ اَوْ یَتَاَخَّرَ ۟ؕ

  24. المُدَّثِّرِ ۳۸

    كُلُّ نَفْسٍ بِمَا كَسَبَتْ رَهِیْنَةٌ ۟ۙ

  25. المُدَّثِّرِ ۳۹

    اِلَّاۤ اَصْحٰبَ الْیَمِیْنِ ۟ؕۛ

  26. المُدَّثِّرِ ۴۰

    فِیْ جَنّٰتٍ ۛ۫ یَتَسَآءَلُوْنَ ۟ۙ

  27. المُدَّثِّرِ ۴۱

    عَنِ الْمُجْرِمِیْنَ ۟ۙ

  28. المُدَّثِّرِ ۴۲

    مَا سَلَكَكُمْ فِیْ سَقَرَ ۟

  29. المُدَّثِّرِ ۴۳

    قَالُوْا لَمْ نَكُ مِنَ الْمُصَلِّیْنَ ۟ۙ

  30. المُدَّثِّرِ ۴۴

    وَلَمْ نَكُ

غلطی کی اطلاع دیں